Yaqeen kese dilau ma ussey apni mohabbat ka Kayie ladku se jo ladki mohabbat kar k ayi ha 😄 Kharab hum hogaya sohabat ma jiski, Wo ladki nek hoti jaa rahi hai❤
اگر موجودہ شاعری کا یہی معیار قائم رکھا گیا تو آنے والی نسلیں میر و غالب کی شاعری کو بکواس سمجھکر اگلے دس بیس سالوں میں رد کر دینگی اور پھر آج کے جدت پسند شعراء میں سے ہی نکلکر اسی طرح کچھ شعراء میر و غالب ہونے کا دعوی کرنے لگینگے اور انکی شاعری ایک نمونہ بنکر اردو نصابوں اور کتابوں کی زینت بن جائیگی۔ مجھے جدت سے کوئی بغض نہیں ہے اگر جدت ہو تو پاکستان کے تقسیم ھند کے بعد کے شعراء فیض فراز افتخار عارف ساحر لدھیانوی اور شکیل و مجروح جیسی ہو ورنہ بیکار محض ہے۔ آپ لوگ اردو کی عظیم خدمت کر رہے ہیں لیکن اردو کے پرانے معیار سے کچھ ہٹ گئے ہیں جو اردو زبان کے لئے آگے چل کر مضر ثابت نہ ہو اسکا بھی خیال رکھیں ۔ والسلام عرفان بارہ بنکوی - لکھنو ۔