I have always been a fan of yours, sir. Thank you for sharing every story that you do. Coincidentally, I am watching this on the 13th of January. May Niaz Sahab's soul rest in peace.
اچھے لوگوں کو یاد رکھنا اور ان کے اوصاف کو لوگوں کے سامنے لانا أپ کا بڑاپن ہے ورنہ لوگ اس معاملے میں کنجوس واقعہ ہوتے ہیں اور جو ان کے احساس کمتری کی نشاندھی کرتا ھے اللہ أپ کو خوش رکھے ۔ اپکی اقساط بہت پڑہی ہیں۔ تقریبا ایک صد کےقریب۔ باقی پڑھ رھا ہوں ترتیب میں نہ ہونے کی وجہ سے پھر بھی مطالعہ جاری ہے۔ أپ سے بطور لکھاری اب نومبر میں تعارف ہوا بہت سیرحاصل قسم کا مواد ملا۔ جزاک اللہ ۔اللہ تعالی کرے زور قلم اور ذیادہ۔
I always forward your vlogs to my children so that they learn about the stories from our own soil. Learning about our people and events in history. Trying to trigger that Intrigue at early age. Thank you for giving us this opportunity.
Salman sir this should have been the first story on " Ek musafir ki duniya " Its realy too late. On the Indian side across the border there are also many stories like Niaz sahib. One such story is about Mahase Dharam Pal Gulati of world fame MDH masale. RIP Niaz sahib.
What a wonderful man he must have been! Great tribute sir. Reminded of an farsi couplet by Iqbal which was oft quoted by late Khushwant Singh: Nishan-e-mard-e-momin ba tu goyam Chu marg aayad tabassum bar lab-e-ost (What are the signs of a man of faith? When death comes he has a smile on his lips).
2006 کے دسمبر میں جب ہم سنگ میل چلے تھے تب میری ملاقات ہوئی تھی نیاز احمد صاحب سے۔۔۔ نیاز صاحب کے گھر سے آیا ہوا دو پہر کا کھانا بھی ہم نے نیاز صاحب کے ساتھ کھایا تھا۔۔۔اور ساتھ میں آپ کی شایع کی ہوئی کتابیں بھی مجھے آپ نے مجھے دلوائی تھیں۔۔۔ تب میرے ذہن کے بالکل کسی بھی کونے میں نہیں تھا کہ ایک دن میری کتابیں نیاز احمد صاحب کے بنائے گئے ادارے ’’سنگ میل پبلیکیشنز‘‘ سے شایع ہونگی۔۔۔میں چونکہ لاہور ایک بار ہی آیا تھا۔ اور ایک دن کیلئے آیا تھا۔ تو وہ یاگار دن اکیلا ہے اسلئے بڑے تیز نقوش کے ساتھ میرے ذہن میں محفوظ ہے۔۔۔خدا اُن کو جوار رحمت میں جگہ دے اور آپ اور افصال احمد صاحب کیلئے نیک تمنائیں۔۔۔
مہربانی، ابو۔ نیاز صاحب کے دفتر کے کھانوں کا اپنا ہی مزا تھا۔ ان کے جانے کے بعد ایک ادھ بار افضال کے ساتھ بھی ہوئی اس ہی طرح کی دعوت۔ آپ دوبارا کبھی آئیں تو پھر چلیں گے۔
What a touching tribute to a great man. It is indeed true that one is known by his deeds after he is gone. Where was he from east Panjab? Since you mentioned he settled in Lahore after partition.
بہت بیئے تکلفانہ انداز میں آپ نے پاکستان کے نول کشور جناب نیاز مرحوم آف سنگ میل کا ذکر خیر کر کے موصوف کی شخصیت کو اجاگر کر دیا ھے۔ شکریہ کیا آپ ناچیز پر مہربانی کر سکیں گے؟ کئی دنوں سے ٹويٹر پر آپ کو ٹویٹ کر رھا ھوں کہ گرین ھارٹ پبلشرز فیصل آباد کا موبائل نمبر بتائیں۔لیکن ایسے لگتا ھے کہ وہ لکھت آپ کی نظر سے نہیں گزر رھی۔ اسی طرح گرین ھارٹ کا دو سال سے ٹويٹر کا پہلا فالوئر ھو کر بھی جواب ندارد ! یا ٹوئٹر پڑھنا نہیں آتا یا کوئی جواب نہیں دے رھا۔ بہر کیف بذریعہ ھذا آپ سے گذارش ھے کہ گرین ھارٹ پبلشر فیصل آباد کا موبائل نمبر یہاں لکھ دیں کہ تا ان سے "خلا کے اس پار سفر" ایرک شپٹن / محمد عبدہ منگوائی جا سکے۔ یہ ترجمہ کتاب آپ کے "ڈان "کے تبصرے سے ہی پتہ چلی ھے۔ امید ھے آپ پڑھتے ہی مطلع کریں گے۔ ناچیز عبدالمالک ( میرا نام یہاں چوہدری محمود آ رھا ھے۔ کیونکہ جس عزیز سے یو ٹیوب چلوایا تھا اس نے اپنے نام سے چلا دیا۔ اب بدلنے سے اکاونٹ کا ڈیٹا جاتا رھتا ھے۔ معذرت )
آپ کا یہ پروگرام تیسری بار سنا ھے۔ کل اپنے کومنٹس پر ایک اور بھی لکھا تھا۔ جو دوبارہ نظر نہیں آیا ھے۔ اگر یہ کہیں رہ جائے اور آپ دیکھ پائیں تو مجھے گرین ھارٹ فیصل آباد کا موبائل نمبر دیجیئے گا ۔