Aapki madhur awaaj or aap khoj rahe hai ki me kon hun. Aap sach ki talas me ho jo abhi mila nahi. सेर कर दुनिया की ग़ाफ़िल, ज़िंदगानी फिर कहाँ ज़िंदगी ग़र कुछ रही तो नौजवानी फिर कहाँ
یہاں میں آپ کے بات سے اتفاق نہیں کرتا یے طرز تعمیر مغلوں کی نہیں افغانوں کی ہیں آپ افغانستان کے سینکڑوں سال پہلے کے افغان سلاطین کے مقبرے دیکھیں احمد شاہ ابدالی کا زمان شاہ ملکہ گوہر شاد وغیرہ ابھی کے ظاہر شاہ کابھی اسی سے ملتاجلتاہے ہزاروں سال پہلے کے عبادت خانے جو پتھر چونے سے بنے ہیں اسی طرز پر بابر بھی افغانستان سے ہندوستان آیا تھا وہ پہلے ازبکستان پھر کابل وہاں اس نے تیاری کرکے ہندوستان پر چڑھائی کی وہاں پہلے افغان پختون لودھی حکومت تھی
مائی لارڈ آپ نے مقبرہ پر قبر کے تعویذ کی فوٹو شئیر نہین کی؟ اور أپ نے واضح نہین کیا کہ مقبرہ پہلے سے بنوا لیا تھا سعید خان نے یا شاہجہاں نے بنوایا؟ پلیز