Тёмный
No video :(

Alam Le Ke Chalo | Dasta E Imamia 2023 | Atir Haider | Muharram 1445 A.H 

Dasta e Imamia Karachi
Подписаться 14 тыс.
Просмотров 47 тыс.
50% 1

بسم اللہ الرحمن الرحیم
Dasta E Imamia Karachi
Album 2023 | 1445
🚩قافلہ حق کا ہے تیار، علم لے کے چلو🚩
Qafla Haq Ka Hai Tayyar, Alam Le Ke Chalo
Reciter & Composer | Atir Haider
Poet | Ustaad E Muhtaram Dr Hilal Naqvi
Chorus | Own Rizvi & Co.
Audio | Tee Zee Studio
Video | JJ Productions
#ایام_عزاء
#محرم_الحرام
#یاحسین_ع
#کربلا

Опубликовано:

 

22 авг 2024

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 167   
@SAJJADHUSSAIN-qc3nk
@SAJJADHUSSAIN-qc3nk Год назад
برادر عاطر حیدر کی آواز میں نوحے سننے کے لۓ ہمیشہ بیتاب رہتے ہیں۔۔سلامت رہیں۔
@AliHa88an
@AliHa88an Год назад
کیا دلکش آواز ہے۔۔۔ اللّہﷻ امام زمانہ عج کی سپاہ میں شامل فرمائے۔۔۔ برادر عاطر حیدر ❤
@abuzerhaider7621
@abuzerhaider7621 Год назад
مہدیِ ع دوران کی طرف علم لے کے چلو ❤
@user-nc3xw5kc4x
@user-nc3xw5kc4x Месяц назад
Mola salamt rakhen
@user-vy9rn4ku6s
@user-vy9rn4ku6s Месяц назад
❤❤❤❤❤❤❤❤.. mashallah bht aala..
@kashifali968
@kashifali968 Год назад
ماشاء اللہ سلامت رہیں دستہ امامیہ کے جوان پیغامِ امام حسینء کو اخلاص و بے لوث عام کرتے رہیں لبیک یا حسین ء
@mohsinsaeed1129
@mohsinsaeed1129 Месяц назад
Mashallah Atir Bhai - Bahoot piyara kalam hy
@dastaimamiabaltistan
@dastaimamiabaltistan Год назад
ماشاللہ قافلہ حق کا ہے تیار علم لے چلو
@atifalamdar8474
@atifalamdar8474 Год назад
Mashallah
@Inqalabinews
@Inqalabinews Год назад
LYRICS بسم اللہ لے کے چلو علم لے کے چلو ۔۔ 2 قافلہ حق کا ہے تیار علم لے کے چلو۔۔ 4 جو علمدار رو تھا اس کا وہ ہشم لے کے چلو قافلہ حق کا ہے تیار علم لے کے چلو۔۔۔ 2 آو عباسُ سے سیکھے کے وجاعت کیا ہے حق پہ اںچار تو پھر حق میں شریعت کیا ہے جو تراںین نے عدا کی وہ عبادت کیا ہے یہ عبادت یہ تجمّل یہ کرم لے کے چلو جو علمدار رو تھا اس کا وہ ہشم لے کے چلو قافلہ حق کا ہے تیار علم لے کے چلو۔۔۔ 2 اُن کے پیروں ہو تو پھر سیّدو سردار بنو آگ سینوں میں لیے شولاۓ بیدار بنو ظلفقارِ اسدالّلہ ہا کا کردار بنو حق پہ اںچار تو پھر تیرے تو دم لے کے چلو جو علمدار رو تھا اس کا وہ ہشم لے کے چلو قافلہ حق کا ہے تیار علم لے کے چلو۔۔۔ 2 اب بھی پیغام وفا حق کی قسم زندہ ہے اب بھی پیاسوں کا وہی جاں ہو ہشم زندہ ہے سازشیں مر گئی مظلوم کا غم زندہ ہے ساری دنیا میں یہ مظلوم کا غم لے کے چلو جو علمدار رو تھا اس کا وہ ہشم لے کے چلو قافلہ حق کا ہے تیار علم لے کے چلو۔۔۔ 2 خاک اور خونُ میں اٹتا ہے یہ چیھرا تو اٹے سر جو کٹنا ہے راہ حق میں تو پھر سر بھی کٹے جب ہو مقتل میں کڑا باقطو تو پیچھے نا ہٹے وہ جو بڑھتا رہے آگے وہ قدم لے کے چلو وہ علمدار رو تھا اس کا وہ ہشم لے کے چلو قافلہ حق کا ہے تیار علم لے کے چلو۔۔۔2 نصرت حق میں جو حر اںے تو تعظیمُ کرو جن سے زندہ ہے وفا اُن کی بھی تکریمُ کرو اپنے لفظوں میں بھی باطل کو نہ تسلیمُ کرو اپنے لہجہ میں بھی تردید ے ستم لے کے چلو جو علمدار رو تھا اس کا وہ ہشم لے کے چلو قافلہ حق کا ہے تیار علم لے کے چلو۔۔۔2 تم حسینی ہو تمہیں پاسِ وفا رکھنا ہے پیش معبودُ تمہیں دستِ دعا رکھنا ہے آنسوؤں میں جو دیا ہے وہ جلا رکھنا ہے اِن ہی عشقوں کی قسم دیدہ ے نم لے کے چلو جو علمدار رو تھا اس کا وہ ہشم لے کے چلو قافلہ حق کا ہے تیار علم لے کے چلو۔۔۔2 بعد شیرُ جو زینب نے لیا صبرُ سے کام ہم کو کرنا ہے اُسی مقصدِ مظلومُ کو عام گوشہ گوشہ میں پھنچ جاے اسیروں کا پیام جابجا تذکیرہ ے اہل حرم لے کے چلو جو علمدار رو تھا اس کا وہ ہشم لے کے چلو قافلہ حق کا ہے تیار علم لے کے چلو۔۔۔2 ہای وہ چھوٹا سا لشکر وہ غریبالغرباء عصرِ عاشورُ تلک اِن میں سے کوئی نہ بچا بھول سکتے نہیں اس کربو کو ہم اہل عزا دل میں یہ سوز یہی رنج علم لے کر کے چلو جو علمدار رو تھا اس کا وہ ہشم لے کے چلو قافلہ حق کا ہے تیار علم لے کے چلو۔۔۔2 تم کو لکھنا ہے جو روداد وفاوں کی ہلال اُن کی روداد لکھو جن کو نہ آئے گا زوال اپنے نوحہ میں رہے تم کو شہیدوں کا خیال نوحہ جو خون سے لکھے وہ قلم لے کے چلو جو علمدار رو تھا اس کا وہ ہشم لے کے چلو قافلہ حق کا ہے تیار علم لے کے چلو۔۔۔2 لبیک یا حسین التماس دعا 🤲
@mashalbatool2334
@mashalbatool2334 Год назад
ماشاءاللہ
@QadirKamalBaltistani
@QadirKamalBaltistani 7 месяцев назад
Mash Allah bai❤❤❤
@mohammadnurie5024
@mohammadnurie5024 Год назад
Mashallah keep spreading the message of Karbala in your nohas ❤😢
@minecraftboss9700
@minecraftboss9700 Год назад
❤Mashallah ❤
@ShakeelHussain-rj3lr
@ShakeelHussain-rj3lr 14 дней назад
میں جب بھی عاطر بھائی کاکوئئ بھی نوخہ سنتا ہوں تو ایک معنوی اور غمگینی کا اثر میرے اوپر چھوڑدیتاہے
@Azadari.shorts
@Azadari.shorts Год назад
Mashallah love from kargil ladkh 🇮🇳
@AMir-cx7wf
@AMir-cx7wf 8 месяцев назад
Dard bhari awaz hai😢👍
@syedroohul89
@syedroohul89 Год назад
ماشاءاللہ بہت خوب بھیا خدا اپنی حفظ و امان میں رکھے تمام برادران امامیہ کو
@AliImran79707
@AliImran79707 Год назад
Atir bhai ki sadgi hi inko baki nohakhwan se alag aur behtar banati hai. Mashallah bhai salamat rahein.
@imranfaizy
@imranfaizy Год назад
Jazakallah Very nice message I appreciate to writer and reciter Mashallah ❤
@7almanmasha
@7almanmasha 26 дней назад
😢Hamary kargil ma to kuch log Alam ke jagha palestine ka janda utha rha ha.. 😭😭Kya zamana aya.. labbaik ya hussain labbaik ya abbas
@muslimhkb
@muslimhkb 11 месяцев назад
اللہ پاک ہمارے نوحہ خوانوں کو ایسے انقلابی نوحہ پڑھنے کی توفیق عطا کرے امین الله پاک برادر کو اپنے حفاظت میں رکھے ❤❤❤❤❤ شبِ جمعہ التماسِ دعا 🙏🏻😭🙏🏻😭🙏🏻
@haiderzaman786
@haiderzaman786 Год назад
عاطر میرے دل کی آواز ❤ سلامتی ہو مولا کے عزاداروں کی ❤
@FaheemKhan-by2du
@FaheemKhan-by2du Год назад
har sal ap k noho ka besabri say intizar karta hu.karachi may last time 2013 may mila ta ap say miss you atir bhai.from kohat KPK
@ShakeelBukhari12
@ShakeelBukhari12 Год назад
ماشاءاللہ مولا دستہ امامیہ کی ٹیم کو ہمیشہ خوش رکھے برادر عاطر حیدر سلامت رہیں
@Rangyul33
@Rangyul33 Год назад
MashaAllah Baradar ❤❤❤ from Kargil Ladakh
@sabirabbaskarbalaiofficial3278
JJ production Owner jawwad Muskhuli Mera Bahi Mera Aziz dost Mashallah batrin. Kaam Kiya hai Mashallah Khush rho brother ❤
@naveedhussain5707
@naveedhussain5707 Год назад
ماشاللہ برادر ۔خدا سلامت رکھے ہمیشہ کیطرح پر معنی و پر تاثیر
@sabirabbaskarbalaiofficial3278
Mashallah 1st time Inka pora Kalam suna Kafi bahtrin Andaz mein parha hain or awaz ka to koi jawab nahi Mashallah Khuda Salamt Rkha apko Ameen❤
@KGNAjmer
@KGNAjmer Год назад
Allahu Akbar. Maula A.S. Salamat Rakhain. Hum sabke ARBAEEN ke Safar ke Asbaab banaiñ. #Aamin Darbar E Hazrat Khwaja Gharib Nawaz R.A., Ajmer Sharif, India🇮🇳 se bahut Duayaiñ 🤲
@adnanrizvi6021
@adnanrizvi6021 Год назад
Amir Sb ki aawaaz pehli bar suni... ek lamha bhi palak nhi jhapki... Bht hi zimmedari wala kalam aur behtreen andaz pe pesh kiya gaya... jazakallah
@ahdrizvi
@ahdrizvi 4 дня назад
جو علمدار تھا اس کا وہ حشم لے کے چلو قافلہ حق کا ہے تیار علم لے کے چلو آؤ عباس سے سیکھیں کہ وجاہت کیا ہے حق پہ آنچ آۓ تو پھر حکمِ شریعت کیا ہے جو تَرائی میں ادا کی وہ عبادت کیا ہے یہ عبادت یہ تََمُّل یہ کرم لے کے چلو اُن کی پیرو ہو تو پھر سید و سردار بنو آگ سینوں میں لیے شعلہ بیدار بنو ذوالفقارِ اسد اللہَ کا کردار بنو حق پہ آنچ آۓ تو پھر تیغِ دو دم لے کے چلو اب بھی پیغامِ وفا حق کی قَسم زندہ ہے اب بھی پیاسوں کا وہی جاہ و حشم زندہ ہے سازِشیں مرگئیں مظلوم کا غم زندہ ہے ساری دنیا میں یہ مظلوم کا غم لے کے چلو خاک اور خون میں اٹتا ہے یہ چہرہ تو اٹے سر جو کٹنا ہے رہِ حق میں تو پھر سر بھی کَٹے جب ہو مقتل میں کڑا وقت تو پیچھے نہ ہٹے وہ جو بڑھتا رہے آگے وہ قدم لے کے چلو نصرتِ حق میں جو حُر آئے تو تعظیم کرو جن سے زندہ ہے وفا اُن کی بھی تکریم کرو اپنے لفظوں میں بھی باطل کو نہ تسلیم کرو اپنے لہجے میں بھی تردیدِ ستم لے کے چلو تم حسینی ہو تمہیں پاسِ وفا رکھنا ہے پیشِ معبود تمہیں دستِ دعا رکھنا ہے آنسوؤں میں جو دیا ہے وہ جلا رکھنا ہے اِنہی اشکوں کی قَسَم دیدہِ نم لے کے چلو بعدِ شبیر جو زینب نے لیا صبر سے کام ہم کو کرنا ہے اُسی مقصدِ مظلوم کو عام گوشے گوشے میں پہنچ جائے اسیروں کا پیام جا بجا تذکرہِ اہلِ حرم لے کے چلو ہائے وہ چھوٹا سا لشکر وہ غریب الغُرَبا عصرِ عاشور تلک ان میں سے کوئی نہ بچا بھول سکتے نہیں اِس کرب کو ہم اہلِ عزا دل میں یہ سوگ یہی رنج و اَلَم لے کے چلو تم کو لکھنا ہے جو روداد وفاؤں کی ہلال ان کی روداد لکھو جن کو نہ آئے گا زوال اپنے نوحے میں رہے تم کو شہیدوں کا خیال نوحہ جو خون سے لکھے وہ قلم لے کے چلو
@sanaqurashy6929
@sanaqurashy6929 2 дня назад
@AliAbbas-mu3vw
@AliAbbas-mu3vw Год назад
Mashallah Atir Bhai & Dr Hilal Naqvi Or Dasta Imamia Team, Khuda Tauferqat me Izafa kre or Bibi S.a Qabol kre. Ameen
@sadiarubab3362
@sadiarubab3362 Год назад
Boht zabardast. Always there is a great message in your nohas
@mohammadnurie5024
@mohammadnurie5024 Год назад
Rightt
@ferozahmad8950
@ferozahmad8950 Год назад
ماشاءاللّٰه Atir bhai Love from Kargil ladakh Plz lyrics
@Inqalabinews
@Inqalabinews Год назад
LYRICS بسم اللہ لے کے چلو علم لے کے چلو ۔۔ 2 قافلہ حق کا ہے تیار علم لے کے چلو۔۔ 4 جو علمدار رو تھا اس کا وہ ہشم لے کے چلو قافلہ حق کا ہے تیار علم لے کے چلو۔۔۔ 2 آو عباسُ سے سیکھے کے وجاعت کیا ہے حق پہ اںچار تو پھر حق میں شریعت کیا ہے جو تراںین نے عدا کی وہ عبادت کیا ہے یہ عبادت یہ تجمّل یہ کرم لے کے چلو جو علمدار رو تھا اس کا وہ ہشم لے کے چلو قافلہ حق کا ہے تیار علم لے کے چلو۔۔۔ 2 اُن کے پیروں ہو تو پھر سیّدو سردار بنو آگ سینوں میں لیے شولاۓ بیدار بنو ظلفقارِ اسدالّلہ ہا کا کردار بنو حق پہ اںچار تو پھر تیرے تو دم لے کے چلو جو علمدار رو تھا اس کا وہ ہشم لے کے چلو قافلہ حق کا ہے تیار علم لے کے چلو۔۔۔ 2 اب بھی پیغام وفا حق کی قسم زندہ ہے اب بھی پیاسوں کا وہی جاں ہو ہشم زندہ ہے سازشیں مر گئی مظلوم کا غم زندہ ہے ساری دنیا میں یہ مظلوم کا غم لے کے چلو جو علمدار رو تھا اس کا وہ ہشم لے کے چلو قافلہ حق کا ہے تیار علم لے کے چلو۔۔۔ 2 خاک اور خونُ میں اٹتا ہے یہ چیھرا تو اٹے سر جو کٹنا ہے راہ حق میں تو پھر سر بھی کٹے جب ہو مقتل میں کڑا باقطو تو پیچھے نا ہٹے وہ جو بڑھتا رہے آگے وہ قدم لے کے چلو وہ علمدار رو تھا اس کا وہ ہشم لے کے چلو قافلہ حق کا ہے تیار علم لے کے چلو۔۔۔2 نصرت حق میں جو حر اںے تو تعظیمُ کرو جن سے زندہ ہے وفا اُن کی بھی تکریمُ کرو اپنے لفظوں میں بھی باطل کو نہ تسلیمُ کرو اپنے لہجہ میں بھی تردید ے ستم لے کے چلو جو علمدار رو تھا اس کا وہ ہشم لے کے چلو قافلہ حق کا ہے تیار علم لے کے چلو۔۔۔2 تم حسینی ہو تمہیں پاسِ وفا رکھنا ہے پیش معبودُ تمہیں دستِ دعا رکھنا ہے آنسوؤں میں جو دیا ہے وہ جلا رکھنا ہے اِن ہی عشقوں کی قسم دیدہ ے نم لے کے چلو جو علمدار رو تھا اس کا وہ ہشم لے کے چلو قافلہ حق کا ہے تیار علم لے کے چلو۔۔۔2 بعد شیرُ جو زینب نے لیا صبرُ سے کام ہم کو کرنا ہے اُسی مقصدِ مظلومُ کو عام گوشہ گوشہ میں پھنچ جاے اسیروں کا پیام جابجا تذکیرہ ے اہل حرم لے کے چلو جو علمدار رو تھا اس کا وہ ہشم لے کے چلو قافلہ حق کا ہے تیار علم لے کے چلو۔۔۔2 ہای وہ چھوٹا سا لشکر وہ غریبالغرباء عصرِ عاشورُ تلک اِن میں سے کوئی نہ بچا بھول سکتے نہیں اس کربو کو ہم اہل عزا دل میں یہ سوز یہی رنج علم لے کر کے چلو جو علمدار رو تھا اس کا وہ ہشم لے کے چلو قافلہ حق کا ہے تیار علم لے کے چلو۔۔۔2 تم کو لکھنا ہے جو روداد وفاوں کی ہلال اُن کی روداد لکھو جن کو نہ آئے گا زوال اپنے نوحہ میں رہے تم کو شہیدوں کا خیال نوحہ جو خون سے لکھے وہ قلم لے کے چلو جو علمدار رو تھا اس کا وہ ہشم لے کے چلو قافلہ حق کا ہے تیار علم لے کے چلو۔۔۔2 لبیک یا حسین التماس دعا 🤲
@4dzainabsayed489
@4dzainabsayed489 Год назад
Mashallah very heart touching noha and very informative My pray to Allah that br Atir Haider be in the hidayat of Allah
@alizaki2270
@alizaki2270 Год назад
Atir bhai k nohay sunny k liye intizaar mai rehty hain
@inayathussain5289
@inayathussain5289 Год назад
MashaAllah Mola Salamat Rakhain Atir Haider Dasta e Imamia k Tamam Noha Khuwan Matmiyon ko Apni Aman m Rakhain Imam e Zamana AJTF
@aleezairy786
@aleezairy786 Год назад
Masha'Allah . خدا آپ سب لوگوں کو سلامت رکھیں۔۔
@Syedaji957
@Syedaji957 Год назад
Mashallah❤ Stay blessed Lots of love & prayers from #IndianOccupiedKashmir❤
@Inqalabinews
@Inqalabinews Год назад
Love you❤ from karachi
@alirizvi2802
@alirizvi2802 Год назад
Masha Allah Very nice poetry and recitation Full of message
@saqlainnaqvi-
@saqlainnaqvi- Год назад
ماشاء اللہ بہت خوب سادگی اورتبلیغ سبحان اللہ
@hasnataligilgiti
@hasnataligilgiti Год назад
Heart touching voice mashallah
@HassanRaza-qh7cb
@HassanRaza-qh7cb 7 месяцев назад
Mashallah mola salamat rakhy ♥️😘♥️
@Messi_lio_10-w8d
@Messi_lio_10-w8d Год назад
ماشاءاللہ عاطر بھائی سلامت رہے ۔مولا آواز میں مزید تاثیر اور خلوص پیدا کریں ۔
@DoctorPhysio-en9xp
@DoctorPhysio-en9xp Год назад
Heart touching voice mash Allah
@alihasannagalpara9942
@alihasannagalpara9942 11 месяцев назад
Labbaik ya husain a.s
@mohdhanifa1234
@mohdhanifa1234 Год назад
Mashallah , Behtareen kalaam, true message of karabala, .
@mustafanizami7478
@mustafanizami7478 7 месяцев назад
Mashallah salamatiii ❤️❤️♥️ bht he umda Kalam aur pur soz awaz Mai kiya he kehne 🙏🙏🙏🙏 Alma leky Chalo wah wah
@muhammadnaseem8198
@muhammadnaseem8198 Год назад
Masha Allah koye gham na dai siwayay gham shabbir k
@saqlainraza6788
@saqlainraza6788 9 месяцев назад
MashaAllah slamat rhn hmesha duaon mn yd rukhiye ga please
@hakkee82
@hakkee82 Год назад
Jazakallah ❤
@hussainabbas3986
@hussainabbas3986 Год назад
ماشاء اللہ ماشاء اللہ، ،بہت عمدہ
@AsadKhan-nt8ol
@AsadKhan-nt8ol Год назад
Maula Pak slamet rekhy 😢
@maskarigolvi35
@maskarigolvi35 Год назад
ماشاءاللّٰه جزاک اللّٰه
@jahanzaibhussain151
@jahanzaibhussain151 Год назад
Mashallah khuda Aatir bai ko salamat rakhy ❤ apki awaz dilon ko munawar karti hy 🤲
@meerzamanatali8914
@meerzamanatali8914 11 месяцев назад
Mashallah ek bahetarin kalam ko atir bhai ne bahut hi bahetarin andaz mei pesh kiya❤
@qamberali6664
@qamberali6664 Год назад
سلامت رہیں عاطر بھائی♥️
@muslimhkb
@muslimhkb 11 месяцев назад
ماشاءاللہ مولا سلامت رکھے❤❤❤❤❤
@ghulammurtaza-sx4cz
@ghulammurtaza-sx4cz 4 месяца назад
❤ Mashaallah ❤❤
@Northboy1
@Northboy1 Год назад
Subhanallah Kya awaz h mashallah baradar
@mariafaraz3892
@mariafaraz3892 Год назад
MashaAllah bahtreen...Mola salamat rakhyn aaaameen
@AliNagri
@AliNagri Год назад
Bibi raazi ho
@anayatkargili
@anayatkargili Год назад
اللہ اکبر جزاک اللہ عزیز من ❤
@liaqatalee1920
@liaqatalee1920 Год назад
مولا سلامت رکهے برادر عزیز عاطر حیدر صاحب کو ۔۔۔
@ShabirAhmad-my3yq
@ShabirAhmad-my3yq Месяц назад
Mashallah❤ Jazakallah❤
@IramAbbas-wm8rm
@IramAbbas-wm8rm Год назад
ماشاءاللہ خدا آپ تمام برادران کی طوفیقات میں اضافی فرمائے آمین
@pubg-fz4pv
@pubg-fz4pv Год назад
جذاک الله خیر
@mazahirhamidi4971
@mazahirhamidi4971 Год назад
مولا قبول فرمائے
@alibukhari5038
@alibukhari5038 Год назад
جزاک اللہ
@ilahikids
@ilahikids Год назад
MashaAllah .Allah salamat rakhay
@naturalresourcesofkargil8450
جزاک اللہ ۔۔عاطر بھائی
@Saim512
@Saim512 Год назад
Zabardast aga jan mola salamat rakhy
@naturalresourcesofkargil8450
جزاک اللہ ۔۔اغا ڈاکٹر ہلال
@AghaKamran72
@AghaKamran72 Год назад
Bismillah
@ghulamhadi7655
@ghulamhadi7655 Год назад
Geo nojawanaan imimamia
@iqbalhussain9900
@iqbalhussain9900 Год назад
❤❤❤ماشااللہ جیو ماشااللہ زبردست مولا سلامت رکھے امین
@salmyaahussain3916
@salmyaahussain3916 9 месяцев назад
Mashallah ❤
@mdvolgr6049
@mdvolgr6049 Год назад
Best poetry noha Mashallah
@farhatalishah9928
@farhatalishah9928 Год назад
ماشاءاللہ بہت خوب انتخاب
@zaheerhashmi92
@zaheerhashmi92 Год назад
MashaAllah Atir Bhai mola aap sy sada razi rahen❤❤❤
@dastaeimamiapeshawar3345
@dastaeimamiapeshawar3345 Год назад
ماشاءاللّٰہ ❣️ علم لے کے چلو 🚩🏴
@syedkumailshah8909
@syedkumailshah8909 Год назад
MashAllah ❤
@gamerking7953
@gamerking7953 Год назад
ماشاءاللہ جزاك اللهُ‎
@muhammadhussainrehber2021
@muhammadhussainrehber2021 Год назад
JazakAllah
@yawarabbas5986
@yawarabbas5986 Год назад
Mashallah mashallah Mola salamat rakhn❤❤
@user-oj2md1di1u
@user-oj2md1di1u Год назад
سلامت رہیں عاطر بھائی، بہت عالی
@fawadhussain4430
@fawadhussain4430 Год назад
Parwardigaar Dr Hilal Naqvi ko jald sehtiyab karin . MashAllah Atir bhai.
@syedagasharafatalhussainio2592
Masha allah
@culturesofpakistan3344
@culturesofpakistan3344 Год назад
Masha'Allah
@user-us2iz4kz5w
@user-us2iz4kz5w Год назад
Masha’Allah
@sajjadhussain8141
@sajjadhussain8141 Год назад
Iltimas-e dua
@zulqarnainhaider6572
@zulqarnainhaider6572 Год назад
MaShaAllah bhai. Mola salamat rakhe
@hassanraza3734
@hassanraza3734 Год назад
Khubsurat kalam
@abbasrizvi4288
@abbasrizvi4288 Год назад
I salute to you all
@hkmedia6072
@hkmedia6072 Год назад
MashAllah
@muhammadsaqlain5761
@muhammadsaqlain5761 Год назад
Mashallah ju mola salamat rahay
@zaheerabbas7
@zaheerabbas7 11 месяцев назад
Mashallah very nice bhai
@ahmedaliraju8796
@ahmedaliraju8796 Год назад
MasHaLLaH MoLa salamaT Rakhay❤
@hasnainakbar2573
@hasnainakbar2573 Год назад
Masha Allah atir Bhai Khuda ap ki طوفیقات میں اضافہ فرمائے آمین مولا آپ کی زبان اور آپ کی آواز میں مزید تاثیر عطا فرمائے آمین
Далее
26 July 2024
1:01
Просмотров 62
درب العشك | محمد الجنامي
18:44
Просмотров 72 млн