مناظراسلام قبلہ حضرت علامہ مفتی راشد محمود رضوی صاحب زندہ باد ماشاءاللہ کیا انداز بیاں ہیں علامہ صاحب کا اللہ ان کے علم اور عمر اور عمل میں مزید برکت عطا فرماۓ آمین
ماشاءاللہ۔۔۔۔۔قبلہ مفتی صاحب آپ کی وڈیو دیکھ کر دل میں ٹھنڈ پڑ جاتی ہے۔۔۔۔آپ کی وڈیوز کا تو انتظار رھتا ہے۔۔۔۔اللہ آپ کو خوش رکھے اور آپ نے مرزا کی نیندیں حرام کر دیں ہیں۔۔۔۔۔
ماشاء اللہ سبحان اللہ کیا بات ہے آپکی مفتی راشد صاحب۔ آپکے بیانات دلائل سے بھر پور ہوتے ہیں اور آسان الفاظ میں مسائل سمجھاتے ہیں۔ اللہ عزوجل آپ کو اور تمام علماء اہلسنت کو دراز عمر بلخیر و عافیت عطا فرمائے۔ اور جھوٹ بولنے والوں کو اللہ ہدایت عطا فرمائے۔آمین اہلسنت کا ہے بیڑا پار اصحابِ حضور نجم ہے اور ناؤ ہے عترت رسول اللہ کی
ماشاء اللہ مفتی صاحب اپنا یہ نیک کام ہمیشہ جاری رکھیئے گا۔اور لوگوں کو اس بغیرت مرزا کے جھوٹ سے بچاتے رہیے گا۔اس مرزا کا کوئی دین مذہب نہیں ہے۔ اللہ پاک مفتی صاحب آپ کو اس کا اجر عظیم عطا فرمائے گا۔
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ تمام مسلمانوں کو اور تمام بد مذہبوں کے لئے ہدایت کی دعا۔۔۔ لبیک لبیک یا سیدی یارسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم۔ جزاک اللّٰہ خیراً کثیرا ۔۔۔ اللّٰہ پاک سب مسلمانانِ عالم کی حفاظت فرمائے۔۔۔ اللہ پاک آپ کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور درازی عمر بالخیر عطا فرمائے اور علم و عمل میں دن گیارہویں رات بارہویں ترقی عطا فرمائے۔ آمین یارب العالمین بجاہ خاتم الانبیاء و المرسلین صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم۔
hazrit ap ki wja sy hm jaso ko hud pr fakhar hota h q k ap ulma he hamry saro k taj or hmry dilo ki awaz ho or nabi ki hadees k musdak hon ky mary umat k ulma mary deen k warees hn jazak allah
میرے میرے مسلمان بھائیو۔۔اگر مفتی راشد قادری صاحب ہفتے وار تحقیقی مجلس شروع کرتے ہیں۔۔تو ان کو چاہئے کہ وہ قرآن اور حدیث کے درس لوگوں کو سنائیں۔۔اور بزرگوں کے جھوٹے قصے کہانیاں سنا کر ان کی آخرت برباد نہ کریں۔۔۔اور ان کا وقت ضائع نہ کریں۔😭😭
Khwab e Noori mai aaye jo Noor e Khuda Buqa e Noor ho apna zulmat kadaa Jagmagaa uthe dil chehra ho pur ziyaa Nooriyun ki tarah shagl ho zikr hoo.. ALLAH hoo ALLAH hoo ALLAH hoo..
السلام علیکم و رحمة الله وبركاته ماشاءالله عزوجل وتبارك الله تعالى جزاك الله خيرا و احسن الجزاء في الدنيا والآخرة اللهم آمين يارب العالمين بجاه نبي الامين صلى الله عليه وآله واصحابه وسلم 😍😍😍😍😍😍😍