Just like PTI matih Ullah jan you are late Imran Riaz has won the race of subscribers like Imran is for front from other politation.Mathi Ullah is not ready to accept 13 judges.Mathi ulla jan is only showing his differences with Chief Justice to increase his subscribers.once again I say you are late. 27:02
Sif yeh he naheen bulkeh jub say iss nay PTI ki ghulami adopt ki hai, iska na sif pait bhar gya hai bulkeh iska maghroorana andaz aur body language daikhnay waali hai. Cheap aur opportunists aisay he hotay hain.
اس طرح تو ہر جرم میں ہر مجرم یہی خواہش کرے گا کہ اسے کم سے کم سزا ملے تاکہ وہ جلدی رہا ہو کر دوبارہ مزید جرم کر سکے۔ ویسے صدیقی صاحب کمال کیا آپ نے مطیع اللہ صاحب سے پھر بھی یہ اقرار کروا ہی لیا کہ پی ٹی آئی نے جرم تو کیا ہے اگر عدالت سزا تھوڑی کم دے دیتی تو اچھا تھا ۔بہت خوب جناب صدیقی صاحب زندہ باد
That is right. MJ has no credibility as a journalist. The day CJ Issa shut him up in the court while he was trying to interfere in court's proceedings, he not only turned against him but also joined PTI's slavery which was his long dream to come true. He is sold out, cheap and conscienceless journalist in my opinion.
@@kashifdar8075 کس لیول کا چوتیا بنا دیا یوٹیوب ڈالرز کی محبت نے۔ چوئنگ گم اور مسٹنڈوں والا سٹائیل اور ہر بات کا منہ توڑ جواب ملنے پر بدتمیزی ۔ عمراندار سوشل میڈیا سے فیضیاب ہونے کا رسیا ہوکر مطیع عمرانڈو بن چکا ہے۔ وہ اب ایسی کوئ بات نہی کرتا جو @PTIofficial والے ریٹویٹ نہ کرسکیں ! منہ کو جو یوٹیوب کے ڈالر لگے وہ شکاری کتوں کے منہ کو لگے خون سے بدتر انا للہ وانا الیہ راجعون
کس لیول کا چوتیا بنا دیا یوٹیوب ڈالرز کی محبت نے۔ چوئنگ گم اور مسٹنڈوں والا سٹائیل اور ہر بات کا منہ توڑ جواب ملنے پر بدتمیزی ۔ عمراندار سوشل میڈیا سے فیضیاب ہونے کا رسیا ہوکر مطیع عمرانڈو بن چکا ہے۔ وہ اب ایسی کوئ بات نہی کرتا جو @PTIofficial والے ریٹویٹ نہ کرسکیں ! منہ کو جو یوٹیوب کے ڈالر لگے وہ شکاری کتوں کے منہ کو لگے خون سے بدتر انا للہ وانا الیہ راجعون
Keun keh aaj kal yeh PTI ki thrown bones per pal raha hai. Dekha naheen kaisai aind raha hai aur munh mein chengum ka juice aisay nikal raha hai jaisay zindagi mein pahli dafa kissi nay isko chewngum wadiat ki ho.
پی ٹی آئی نے صرف فوج اور ججز میں ہی نہیں بلکہ صحافی چیف جسٹس بندیال کی سربراہی میں موجود سپریم کورٹ پر ایک ہی مؤقف رکھتے تھے ان میں بھی تقسیم کر دی ہے مطیع اللہ جان اور حسنات ملک پی ٹی آئی کے مؤقف کے زیادہ قریب ہو گئے ہیں
Ziadah qareeb naheen bulkeh yeh PTI kay khareeday huway ghulam hain aur iss mein inka aik saathi Aizaz bhi shaamil hai. I am glad AQ is still away from adopting the slavery of IK/PTI.
صحافیوں والے کیس میں بات کرنے سے اسے روک دیا تھا فائز عیسیٰ نے کہ اگر کونسل موجود ہے تو کلائنٹ خود بات نہیں کرسکتا۔ اگر خود بات کرنے ہے تو کونسل کو فارغ کر دیں۔ یہ کنجر وہاں بھی ٹاک شو کرنے کی کوشش کرنے لگا تھا۔ اس کے خیال میں سپریم کورٹ بھی کاکول اکیڈمی ہے، جہاں کوئی بھی، کچھ بھی کر جائے🤫🤪
Excellent & Logical Analysis AQS. Ma-Shaa-ALLAH عزوجل ! ! ! May ALLAH عزوجل Protect Our Nation & Our Country PAKISTAN from all Internal & External Enemies. Aameen ! ! ! May ALLAH عزوجل guide all of us towards his path of TRUTH. Aameen ! ! !
Its Judicial proceedings not Jirga to hear anyone not party to the proceedings in subordinate forums. So Application of PTI must be outrightly rejected
مطیع اللہ جان سر زبردست اپ نے پورے پروفیشنلزم سے بات کی اور آرگومنٹ دیا ہے اور زبردست بات کی ہے اپ نے قاضی فائز عیسی صاحب کو احساس ہونا چاہیے اس چیز کا
زبردست معلوماتی خبر اور تجزیہ 👋👍👍👍 مطیع اللہ پریشان ہے کیونکہ فیصلہ ائین اور قانون کے مطابق ہوگا۔ اطہر من اللہ اور مطیع اللہ جان کی تشریح پر نہیں۔ مطیع اللہ جان خطرناک حد تک متعصب ہو گیا ہے۔
مطیع اللہ صاحب اچھے بھلے شریف النفس انسان تھے پھر پتہ نہیں کیا ھوا کہ یوتھئیا پن کے طرف چلے گئے ھیں۔ اللہ پاک انکو ملک و انسانیت کی بھلائ کی توفیق عطا فرمائے ۔آمین ثم آمین یا رب العالمین
ویری گڈ عبدالقیوم صدیقی صاحب مطیع بالکل ایک یوتھیا لگ رہے جو نہ کسی آئین اور نہ پرنسپل کو مانتے ہیں پتہ نہیں ان کو گزشتہ کچھ مہینوں سے ہو کیا گیا ہے حالانکہ ان کو سب کچھ علم ہے کہ کیا درست ہے
بہت اچھا لگا عبدالقیوم صدیقی اور مطیع اللہ جان کو دوبارہ ایک ساتھ دیکھ کر ❤ صحافتی،نظریاتی ،آئینی تشریحات کے اختلافات اپنی جگہ مگر دوسری اور تعلق مقدم رکھنا چاہیے ہمیشہ آج دل باغ باغ ہو گیا دونوں دوستوں کو دوبارہ ایک ساتھ دیکھ کر اللہ آپکی دوستی سلامت رکھے اور نظرِ بد سے بچاۓ امید ہے مخصوص نشستوں کا فیصلہ آنے کے بعد ایک تفصیلی ضرور ہو گا جس میں صدیقی صاحب مطیع بھائ اور حسنات ملک بھی موجود ہوں گے ان شا اللہ ❤
صدیقی صاحب آپ کو حج کی ڈھیروں مبارکیں۔ اور قابل داد ہے آپ کا صبر اور مدلل انداز۔ مطیع جیسے قابل رحم انسان کے ساتھ نہ بیٹھا کریں گے۔ آپ کے اخلاقی، تہذیبی، دلیل پسندانہ معیار کو یہ مفلوک الحال شخص نہ ہی پہلے زیب دیتا تھا اب تو بالکل بھی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔مطیع صاحب جلد از جلد پیٹ میں ٹیکے لگوا لیجئے گا۔ اور جگالی بھینسیں کرتی اچھی لگتی ہیں انسان نہیں۔ وہ ایسے وقت جب کہ آپ دنیا کے سامنے آن لائن ہوں۔
مطیع اللہ جان اور ان جیسوں کی کیا اوقات ہے کہ وہ محترم جناب چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ صاحب جیسی آئین پسند شخصیت پر تبصرے کریں۔ ہم اپنے اداروں اور پارلیمان کے ساتھ ہیں۔
❤❤❤عبدالقیوم صدیقی صاحب❤ لا جواب دلائل❤ویلڈن❤شاباش❤❤❤❤❤❤❤❤❤مطیع اللہ خالی منہ چلا رہے ہیں ان کی باتیں بھی اسی طرح دلائل و منطق سے خالی ہیں۔ ❤عبدالقیوم صدیقی صاحب زندہ باد❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
مطیع کی خدمت میں عرض ہے کہ پی ٹی آئی کی ٹرولنگ اور گالیوں سے بچنے کے لئیے اور زیادہ لائک لینے کی دوڑ میں ایک اور نظرئہ ضرورت کی حمایت مت کریں۔ آیئن اور رولز کے ہوتے ہوئے کسی ول آف دی پیپل کی گنجائش نہیں ہوتی۔ عدالتیں قانون پر فیصلے کرتی ہیں چاہے وہ کتنے ہئ غیر مقبول کیوں نہ ہوں۔ اگر اس طرح عدالتوں سے فیصلے کروانے ہیں تو پھر قانون کی کیا ضرورت ہے؟؟؟
Mati ulla great! He protested against 2018 election, same Now. Everybody knows 2018 & 2024 both are reigged election, But Nooniya AQS not interested to say something against 2024 election. wah wah!