یہ جو باتیں اپ کر رہے ہیں یہ ہمیں سب معلوم ہے مہربانی فرما کے اپنا ممبر چھوڑیں اور نکلیں اپنے ہی ملک کے فرعونوں کے بارے میں لوگوں کو حق اور سچ بتائیں ممبر پہ باتیں کرنا اسان ہے نکلنا بار مشکل ہے حضور نے امر بالمعروف کے ساتھ ساتھ نہیں منکر کا بھی کہا ہے ممبر پر بیٹھ کر نوجوانوں کی ذہن سازی مت کرو اسٹیبلشمنٹ کے اعلی کار مت بنو
محترم وہ عوامی تحریک جس کے کامیاب ہونے کا قوی امکان ہو۔ بذریعہ الیکشن اس کو مٹیرلئز کرنے میں کیا چیز مانع ہے۔ وہ شئے جو انقلاب کےبعد جائز ہے انقلاب سے پہلے ناجائز کیسے ہو گئی۔ جب کسی عمارت میں داخل ہونے کے لیے دروازہ موجود ہو تو دیوار پھلانگ کر ٹا نگ ضرور تڑوانا ہے۔