اس وقت رات سے صبح 5 ہوئی یہ مرے علاقے ک ھے میں کراچی میں پل کر ایسا ہی کشمیر ک لیے رکھتا ہو ایک بار بزار میں آواز اور تھوڑا ذکر سنا تھا 5 سال پہلے اب 4ج نے ملا دیا سبحان اللّه
آئی جی سب صوبوں میں وفاق کا نماہندہ ہوتا ہے۔ باقی آپ جو زبان بولتے ہیں پنجاب میں بھی پوٹھوہار میں یہی پہاڑی زبان بولی جاتی ہے۔ خودمختار کشمیر کی زبان بھی اردو ہی ہو گی۔ کشمیر کا لباس بھی یہی ہے۔ یہ رشتے کوئی طاقت ختم نہیں کر سکتی۔