اج شرک شرک کا شور کرنے والوں ایک چھوٹی سی گزارش ہے غور طلب ہے ۔اللہ کے پاک محبوب حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپ نے ارشاد فرمایا میری امت میں کوئی شرک نہیں کرے گا میں نے اپنی امت سے شرک ختم کر دیا ہے ۔اب یہ دنیا میں شرک شرک رٹ لگانے والوں سے پوچھنا چاہتا ہوں جس کا ہم نے کلمہ پڑھا جس ہستی پہ ہمارا ایمان ہے اس پاک نبی کی بات مانے یا اج کے ناقص الایمان گندا عقیدہ رکھنے والے عام شخص کی بات مانے اللہ ان کو ہدایت عطا فرما
اللہ تعالی نے کائنات کو بنایا اس میں انبیاء علیہ الصلوۃ والسلام تشریف لائے راہ ہدایت کے لیے اور اپنے رب کی طرف سے عطا کردہ الہامی کتب اور احکامات عمل پیرا کرنے کے لیے انسانوں کو اللہ کی طرف بلانے اور ان کو ہدایت کہ فرائض سر انجام دیتے رہیں اب انسانوں کی ہدایت کے لیے صحابہ کرام اہل بیت و اولیاء اللہ یہ فریضہ سر انجام دیتے رہے ہیں یہی لوگ انبیاء صحابہ کرام اولیاء اللہ کی تعلیمات پر عمل پیرا ہو کر عوام کو گمراہی کے گڑھوں سے نکال کر کے دلوں میں شمع مصطفی روشن کرتے چلے ا رہے ہیں بات ہو رہی تھی پاک الرحمن رحمۃ اللہ علیہ کے مزار پاک پر سے صلاح وجد اور حال کی اصل حال اور وجد جو قدیمی سلسلہ ہے وہ خود حضرت پاک رحمن رحمت اللہ علیہ الٹا لٹک کر حال کھیلا کرتے تھے یہ سارا کام وجد کی کیفیت میں ہوتا تھا کوئی پولیس والا گھوڑے پہ بیٹھ کر ایا اس کو سرکار نے وجہ دیا یہ غلط بات ہے ۔محفل سماع کے دوران ہی ایمن اباد کے ایک مراسی نے یہ مذاق کیا تھا کہ مجھے ایک ٹکے کا حال دیں تو اس مذاق کے عوض ولی کامل نے فرمایا تمہاری جد میں بی یہ حال رکھتا ہوں انے والی نسلیں بھی کھیلتی رہیں گی اس کو کہتے ہیں سزائی حال جو اج بھی کھیلا جاتا ہے مگر یہ 10 جیھٹہ 23 مئی کو ہوتا ہے اس کے علاوہ جو حال حضرت عبدالرحمن المعروف پاک الرحمن خود کھیلا کرتے تھے وہ حال دنیا کے کئی مقامات میں کھیلا جاتا ہے قدیمی اور حقیقی حال ہمیشہ قائم رہے گا اور سزائی حال جو ان مراسیوں کی نسل میں چل رہا ہے یہ ایک دن ختم ہو جائے گا کیونکہ اصل کے مذاق کیا گیا تو ان کو سزا دی گئی یہ بھی اولیاء اللہ کی کرامات میں ۔ایک کرامت ہے
عبدالرحمان حقیقی نام ہے پاک (قدوس) اللہ پاک کا نام ہے نوشو پاک (قدوس) (رحمان)اس میں کتنا بڑا شرک ہے نو 9 شاہ نو بادشاہاں جب تک جاہلیت رہے گی یہ سب ہوتا رہے گا ہال والا بندہ پیسے لیندا اے کئی درباراں تے پیسے دے کر مشہوری کروانے کیلئے اس طرح کی شعبدہ بازیاں کروائی جاتیں ہیں بزرگوں کی بات سنی اللہ پاک کہ رہے ہیں ایمان اللہ پاک اور رسول اللہ پر اور احکامات کی پابندی یعنی شریعت اور سنت کی پابندی سے نجات ہے پیارے نبی علیہ الصلاۃ والسلام نے قبروں کو پختہ کرنا چونا گچ کرنا مجاور بن کے بیٹھنا یعنی دربار بنانا گدی نشین بن کے بیٹھنا پیارے نبی علیہ الصلاۃ والسلام کی نا فرمانی ہے بلکل سادی سی بات ہے