ماشاءاللہ جی محترم رانا صاحب ایک بہت ہی قابل مخلص اور ہمدرد انسان ہیں اللّٰہ تعالیٰ انکو برکت دے، باقی انکا رابطہ نمبر بھی دینا چاہیے تھا کہ اگر کوئی مزید رہنمائی چاہتا تو آسانی ہوتی۔
Mashallah. Nice information speacily for people who wants to travel abroad. Rana saab lovely punjabi excent . Allah tuwanu mazeed kamyaab karee. Ameen Lots of Love from London
Really enjoyed the interview. Rana Sahib gave the great information about tin roof, no one has thought about that the heat of tin roof goes downwards up to a limit and underneath is cool , really impressed with this information.
ماشااللہ# سارے رانے ساڈی طرح مرغیاں دا کم کردے نیں۔ سانوں 25 سال ہو گئے نیں مرغیاں دا کم کردیاں سانوں فائدہ صرف جیہڑیاں مرغیاں کھادیاں نے اوہو ای ہویا اے۔ او وی بیمار مرغیاں 😃
Bhai Egg and chicken ready honey Kay baad sale market Kay baary main bee aik video upload karin Yani maal ready honey Kay baad Gujranawala. Sioalkot khan pay hamara maal seal ho ga Thanks
ایک بات حقیقت ھے کہ آدمی کے پاس تین چار لاکھ روپے ہوں تو پردیس میں دھکے کھانے سے پاکستان میں کام کریں تو پردیس سے زیادہ نہیں تو کم از کم اتنے کما سکتے ہیں مگر مشکل ترین کام یہ ھے کہ ہمارے معاشرے دماغ سے لوگ کیا کہیں گے یہ کیڑا نہیں مرتا جس وجہ سے چھوٹا موٹا کاروبار شروع نہیں کرتے ہیں ۔اور پردیس میں بےشمار مسائل کا سامنا کرتے ہیں
بھائی اپنی اردو ٹھیک کریں۔ پرندہ بھی جانور ہی ہوتا ہے. انگلش میں جانور کو animal کہتے ہیں اور پرندوں کا شمار بھی animals میں ہوتا ہے۔ اسی طرح مویشی بھی جانوروں میں شمار ہوتے ہیں۔
Achi video ha ma ny pehly b 2,3 alag alag videos p coment kia k ma ny 1st time murgia rakhi ha lakin wo rozana egg ne deti rize egg hasil krny ka kia tariqa ha in k feed ma kuch alag Hona chahye klya kuch or plz asn zaror kr dy plz