@@gemfabrics9326 chakwal koh i noor mall pe pasha ki 80000 tak wali variety mojod daikhi..pasha ki bosky 14500 ki daikhi udr....gul ahmed ki 10000 ka suit last year
میرے پیارے دکاندار بھائی فائق کوالٹی کی کاٹن سے ہی بنتی ہے بوسکی یہ سوتی کپڑا ہی ہوتا ہے جب کہ آپ کہہ رہے ہیں سستی بوسکی کے اندر کاٹن مکس کرتے ہیں کاٹن سے ہی تیار ہوتی ہے کپڑا دو ہی چیزوں سے بنتا ہے کوٹن اور پولیسٹر تیسری چیز ہی وول ہوتی ہے