Chaand Ke Masail - Ramadan ke Chand Dekhnay Ka Masla - چاند کے مسائل اور قاری صاحب کی بذلہ سنجی Ramadan ka chand - Eid ka Chand - Chand Ke Zaroori Masail by Dr. Khalil Ur Rehman GTV PROGRAM - IRFAN E RAMZAN Facebook: qkhalil
@Khan Gaming YT دیو بند میں پھر بھی کچھ علماء ہیں جو اچھے ہیں علامہ عطاء اللہ بندیالوی سرگودھا سے تعلق ہے ان کا علامہ حق نواز جھنگوی کے بیٹے علامہ فاروقی صاحب اور بھی چند قابل ذکر علماء ہیں جن کا تعلق دیو بند سے ہیں مگر بریلویوں میں ایک بھی بندے کا پتر نہیں
واہ واہ واہ قاری صاحب❤ آپکی تو شان ہی سب سے نرالی ہے❤ آج تو ماشاءاللہ مفتی خورشید صاحب سے تشریف فرما ہیں۔ ایک بچہ پھر بھینس کا بچہ😂 حلوے والے آج نہیں ہیں😂 آخر میں چاند سا ٹکرا سامنے مکھڑا😮
Agar us time pe technology hoti to puri duniya me ek hi din IN SHA ALLAH Eid hoti kari SAHAB. Aaj hamare yaha technology Aa gai he, to hame hadees pe chalna hoga jaha hamare nabi ko asar pe Pata chala to roza Toda gaya tha.
Im not really that good at explaining but I'll give this one a shot. So for example aik country me chaand nazr aya 7 baje, and 7:30 tak nazr aata raha. Now if the moon is sighted in any other country between 7 and 7:30 then these both countries have the same matla. But if the moon is sighted after 7:30 or before 7, then those two countries have different matla. Let me know if you get my point.
Ek Shaqs ne Eid Ka chand dekha lekin doosri shahadat nahin mili. Iss soorat mein us shaqs ke liye jisne akele chand dekah, kya hukm hai? Wo roza rakhega ya nahin rakhega?
Woh jis chand daiha roza ni rakhy ga hamay pass ek dafa mulana ne chand daikha tha lekin govt pakistan ney chand ni daikha or eid ni ki lekin hamary mulana ny roza ni rakha tha
😮اویس ربانی صاحب قاری صاحب ہر بار دل جیت لیتے ہیں بس سمجھنے والا ہونا چاہیے اور قرآن و حدیث کو ماننے والا ہونا چاہیے جو سب سے اچھا بولتے ہیں انکو آپ وقت کم دیتے ہو اور جو بکواس کرتے ہیں انکو وقت زیادہ آپکی بھی پکڑ ہوگی قیامت کے دن ان شاءاللہ
السلام علیکم رحمتہ اللہ و برکاتہ شیخ معذرت کے ساتھ قاری صاحب کے مطلعے کا کنسیپٹ ہی غلط ہے کیونکہ کے مطلعے کی حد یا حدود زمین پر قائم نہیں کر سکتے اور اگر آپ حد قائم کرے تو پھر بھی غلط ہو جائے گا بول دینا آسان ہے قائم کرکے دیکھا نا مشکل ہے ؟مثال سننے میں اچھی لگتی ہے حقیقت میں نہیں کرسکتے؟روئت وحدت پر ہی سٹ ہو گا قاری صاحب سے گزارش ہے کہ وہ مطلعے کی حد یا (حدود) کو قائم کروا دیں ۔پھر کیا کیا مسئلے اٹھتے ہیں؟؟؟