قاری صاحب کا جواب عین قرآن و صحیح احادیث کے مطابق ہے۔ باقی نے اپنے فرقہ اور فقہ کے حساب سے بات کرکے قرآن و صحیح احادیث کو نظرانداز کرکے اسے رد کرنے کا کام کیا۔ اللہ انھیں ہدایت عطا فرمائے آمین
بات یہ ہیکہ فقہاء کرام ۔۔۔۔صحابہ کرام کو مانتے ہیں اور اسی پر عمل کرتے ہیں۔۔۔۔اور یہی متفقہ عمل ہے چاروں اماموں نے اسی پر اجماع کرکے عمل کیا اور آج تک بھی یہی رہا