کامران بھائی ایسا کھلاڑی ہائی کلاس کھلاڑیوں کے لئے ایک نعمت ہے ان کے اور ان کے گیمز میں آگے بہت زیادہ improvement آئے گی اور ہلکے کھلاڑیوں کے لیئے آگے بہت چیلنجر آنے والے ہیں یعنی پنجاب کے ہائی فلائنگ پجن گیمز میں interest بہت زیادہ ہونے والا ہے ❤
بہت اعلی کبوتر اڑاے استاد عدنان نے ویلڈن 👍🏻👍🏻✌ ۔ باقی جہاں تک بات ہے موسم کی سورج کی نمی کی گرمی کی پلوشن کی وغیرہ وغیرہ تو یہ سب فضول باتیں ہیں ان کا کوی سر پیر نہی ۔ بس جس بندے نے آچھے کبوتروں کی آچھی سمبھال کے ساتھ انڈر پریشر ہوے بغیر شوق کو انجواے کرنے کی غرض سے شوق کیا اس کا رزلٹ آچھا آ گیا آگے ہار جیت مقدروں کی بات ہے کیوںنکہ صدا بادشاہی صرف اللہ کی ذات کی تھی ہے اور رہے گی ۔
Assalamualaikum bhi feelings ya shoq aik tarf app ka jana sabit krean ustad koi bb ho sab syy sirf aik baat per sawal krean sambhal garmi ki sab kabooter bazi asan ho juy gi 😊
MashAllha buht buht Mubarak hoo aur khash Kar shezady bhi is Baar app ki coverage MashAllha bar waqat sab jagha buht umda rahi Kamran Abbas bhi I proud of you MashAllha very excellent work MashAllha Kamran bhi buht mehnat ki ha is saal jeath mai app ny