#chicken #korma #weddingdish#amazing #best #delicious #easyrecipe #economic #mouthwatering #perfect #special #authentic #yummy
Chicken Korma Ingredients
800g chicken karahi cut
3 tomatoes
2 medium size onion
1 small garlic bud
1 cup yogurt
1/2cup water
Spices
1 tsp salt or add to taste
1 tsp red chilli powder
1 tsp full coriander powder
1 /4tsp turmeric powder
1/4tsp cumin powder
1/4tsp garam masala powder
Garnish with julienne cut ginger
شادیوں والا چکن قورمہ کے لیے خاص ہدایات
چکن کو جتنا اچھا میرینیٹ کریں گے چکن اتنا ہی اچھا بنے گا
بہترین قورمہ بنانے کے لیے میری پرو ٹپ کو فالو کریں ۔
چکن جب 80 پرسنٹ ڈن ہو جائے پھر اس پر ڈھکن نہیں لگانا۔
چولہا بند کر کے جب ہم نے گرم مصالحہ اور زیرہ پاؤڈر ڈالا پھر اس کے بعد ڈھکن لگانا ہے ۔
ویڈیو میں اپ کو پکتے ہوئے چکن میں جو پانی نظر ارہا ہے وہ چکن کا اپنا پانی ،دہی اور ٹماٹر کے ساتھ پکتے ہوئے ہے۔ایکسٹرا پانی ہرگز بھی نہ ایڈ کیجئے گا ۔
بہت ہی مزیدار سا چکن کورمہ تیار ہے اپ اس کو روغنی نان یا تندوری روٹی کے ساتھ سرو کریں ۔
اللہ تعالی اپ کو صحت اور سکون والی زندگی عطا فرمایں۔
صلی اللہ علیہ وسلم امین
20 окт 2024