مصدق صاحب نے روسی تیل تک پہنچا دیا۔ لیکن اچانک 16 ماہ کی حکومت میں بلکہ تمام کا غذی معاہدے ھوکر نتیجہ کچھ نہ ملا۔ عوام کو وھی مہنگائ کا سامنا تھا۔ اب بھی وھی ھے۔۔
جب پی ٹی آئی کی حکومت تھی تو اس نے قاضی اور اس کی بیوی کو کورٹ میں گھسیٹا تھا ایک ریفرنس بھیج کے کہ اس کی بیوی کے انگلینڈ میں فلیٹس ھیں، ان دنوں یا کچھ ھی عرصہ پہلے اس کی بیوی کا آپریشن ھوا تھا۔ عدالت میں اس کو آنا پڑا۔ بعد میں پی ٹی آئی نے ریفرنس پہ حسب معمول یو ٹرن لے لیا جب کچھ نہ بن سکا۔۔۔۔