کسی اچھے پٹرول پمپ سے ٹینک آٹو فل کریں اور پھر سو دو سو کلومیٹر چلنے کے بعد سیم اسی پمپ اور پوائنٹ سے دوبارہ آٹو فل کریں ۔میٹر ریڈنگ نوٹ کریں آٹو فل سے پہلے اور بعد میں جو کیلکولیشن آئے وہ آپ کی صحیح مائلیج ہوگی
ٹینک آٹو فل کریں اور پھر سو دو سو کلومیٹر چلنے کے بعد سیم اسی پمپ اور پوائنٹ سے دوبارہ آٹو فل کریں ۔میٹر ریڈنگ نوٹ کریں آٹو فل سے پہلے اور بعد میں جو کیلکولیشن آئے وہ آپ کی صحیح مائلیج ہوگی