ماشاءاللہ بہت پیارا ھے مگر یہ سٹون والی چین ہر جگہ پھنستی ھے جسے چھڑانا مشکل ھو جاتا ھے اور دوپٹہ بھی خراب ھوتا ھے اگر اس کی جگہ تلے مکیش یا سلمہ ستاروں کی اوٹ لائن بنا دی جائے تو وہ زیادہ اچھی رہے گی جس سے دوپٹہ بالکل خراب نہیں ھو گا باقی آپ کا کام بہت اچھا ھے