واقعی مرشد اور اس کے وفا داروں کے بعد ۔۔۔ ان عظیم ججز کو سلام ۔۔۔ اور پوری قوم کی 8 فروری ۔۔۔۔ کی جرات کو سلام ۔۔۔۔ حق و سچ پر کھڑے ہوےء ۔۔۔ صحافیوں کو سلام ۔۔۔ سوشل میڈیا کے بہترین ۔۔۔ جوانوں کو سلام ،،،💪👍⭐💪👍⭐❤️🤲🫅❤️🤲🫅🫅❤️🤲✌️✌️✌️✌️✌️
سلام ھے ان تمام جج صاحبان کو جو آئیں اور انصاف کے ساتھ کھڑے رھے۔۔۔ عدلیہ کو کسی بھی پریشر اور اثر سے آزاد ھونا چاھئے۔۔۔ تب ھی ملک ترقی کرے گا۔۔اور طاقتور بنے گا۔۔۔
احمد میاں. مولا خوش رکھے جیندے وسدے رہو چس آ گی اے ❤پاکستان کی آواز عمران خان اللہ تعالیٰ عمران خان کو اپنے حفظ زو ایمان میں رکھے آمین تمام ہموطنوں کو مبارک ہو اللہ الحق ھے 🙏❤️💜💚🇵🇰
People should settle soon and watch carefully. They need to remind PTI to keep their 41 independent members close, who might be subjected to loata hunt. Zardar and Baoji will be in the street with money bags on Thailas.