اگر ہماری عدالتیں اللہ کے سامنے جوابدہی کے تصور کے ساتھ فیصلے کرنے والی ہوتیں تو آج ملک کا اور نظام انصاف کا یہ حال نہ ہوتا ۔ ہم پیسے کی دولت کی ہوس کے اور صاحب اقتدار والوں کے غلام بن چکے ہیں ۔
کمزور عوام اور قانون وہ یہی کہیں گے طاقت ور ظالم بد دیانت جج اور لیڈروں کا حساب أگے اللہ ہی لے گا ۔ انہی باتوں سے ظالموں اور کرپٹ لیڈروں کا ظلم اور کرپشن اس دنیا میں بڑتی جا رہی ھے ۔وہ سمجھتے ہیں اس دنیا میں ان کا کوئی کچھ نہیں بگھار سکتا ۔
Men sadqay jaun AaL e RasooL par Mere jigar sayyad Aap ye haqiq dill k teh khanon se nikaL kar LaTe hen meray sayyad Aap ki bsirat ko salam aap ki jurrat ko salam.❤❤❤(Mere piyaray Sayyad me Aap ki ziyrat karna chahta hun ak mulaqat darkar he jnab Aap ki💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖
ہمیں کسی چیز کی جلدی نہیں تھی اور نہ ہے۔ قیامت تک انتظار کرنا ہے ۔ ہر فیصلہ وہیں ہو گا ؟کتنے سادہ ہیں ہمٗ لوگ کہ انتظار میں رہتے ہیں۔ کیا قیامت کا ہو کوئی دن اور۔؟ یا رب نہ وہ سمجھیں ہیں نہ سمجھیں گے مری بات۔ دے اور جگر ان کو جونہ دےمجھ کو زباں اور
Hona to chahye ke Jin logon ne shikayat JAMA karai Hain unhain bulana chahye un se saboot Lene chahye aur in tamam judges ko apnay aap ko ehtesab ke liye pesh Karna chahye aur kisi bhi kisam ki adalti karwai se elehda ho jana chahye. Kia judges Ka ehtesab Nahi ho Sakta Kia yeh qanoon se Bala tar Hain.
اللہ پاک ہمارے ملک پہ اپنا خاص رحم و کرم کرے مجھے افسوس ہوتا ہے یہ دیکھ کر اس ملک کے حالات دیکھ کر یا تو ترقی کرنی ہے پھر اسلامی جمہوریہ ہٹا دیں خالی پاکستان کر دیں جیسے تھائی لینڈ ترقی کر گیا اور دیگر ملک کر گئے ہیں اگر اسلامی ملک ہے تو یہاں تو اسلام کے نام کی کوئی چیز بھی نہیں ہے جس کو پکڑو وہ دھرنا دے دیتا ہے سڑکیں بلاک کر دیتا ہے مارتا پیٹتا ہے یہاں سب کے سب بگڑے ہوئے ہیں اللہ پاک ہی کوئی اپنا خاص رحم و کرم کرے
ف کورٹ نے میڈیا کو سبق سکھانے کا حکم دے دیا ہے کہ ان کی جرت کیسے ہوئ ہمارے جج کے خلاف خبر دینے کی ۔ واہ کیا انصاف ہے ۔ کاش جعلی ڈگری پر نوٹس لیتے ۔ پہلے ہمارا نمبر 139 ہے اب انشاء اللہ ایسی حرکتوں سے مزید ترقی ملے گی ۔ مبارک ہو
سر معزرت کے ساتھ۔ جناح ہاوس ہی نام ہے کور کمانڈر ہاوس کا۔ اس کی ایک ہسٹری ہے۔ وہاں قائد اعظم کی نشانیاں بھی موجود تھیں۔ اور 1992 سے تو اس کا نام جناح ہاوس ہی ہے۔ اور اس سے پہلے کب سے ہے یہ نہیں علم۔ کور کمانڈر ریزیڈینس وہیں ہے۔ قائد اعظم نے اپنی زندگی میں اس کی دیکھ بھال کیلئے کورکمانڈر کے حوالے کیا تھا۔ اور وہاں اس کی ہسٹری بھی لکھی ہے اور پاکستان نے اس کی قیمت بھی انڈیا کو ادا کی تھی۔ اب یہاں پکچر اپلوڈ کرنے کی فیسیلٹی نہیں ہے ورنہ میں آپ کو اپنی پکچرز بھیجتا جو وہاں 2016 میں وزٹ کے وقت بنائی تھیں۔
Quaide Azam k rishtadaar ghurbat ki zindgian guzaar rahe hein un ka koi pursaan e haal nahi.Fatima Jinah k saath jo kuch is qaum k sapooton ne kiya wo b tarikh ka siyah baab hai.
اسلام آباد والے جج اگر خدا کے سامنے جوابدہی کے تصور والے ہوتے تو خط لکھتے بلکہ توہین بھی نہ لگاتے بلکہ قانون کے مطابق فیصلے کرتے ۔ اگر ملک میں اس طرع کے لوگوں کو جج بنایا جائیگا تو یہ لوگ اسی طرع کی حرکت کریں گے ۔
شاہ صاحب فرض کیا یہ جناح ۀأؤس نہین تو کیا کور کمانڈر ہاؤس پر دھاوہ بولنا اگ لگانے کا کوی مقدمہ نہین بنتا.؟ ججز بس ٹایم لے رہے ہین کیا امریکی عدالتوں نے ٹرمپ کے لوگوں کو سزایں دینے میں اتنا وقت لگایا ہے؟
Filing a Judicial Conduct or Disability Complaint Against a Federal Judge in the USA. The Judicial Conduct and Disability Act of 1980 and the Rules for Judicial Conduct, as amended on March 12, 2019, government the complaint process. Example of Judicial misconduct include: You may complain about actions taken by a judge outside their official role as a judge if "the Conduct is reasonably likely to have a prejudicial effect on the administration of the business of the courts, including a substantial and widespread lowering of public confidence in the courts among reasonable people".
Faisla ho chuka hy. PTI IS BACK IN ASSY. NOBODY CAN PUNISH IMRAN KHAN AND BUSHRA BIBI. BOTH WERE DOING/ PLAYING THE GAME ORAGANISED BY ESTABLISHMENT OF PAKISTAN. THIS IS THE PLAN "B" IMRAN KHAN BADNAAM HO GYA THA 4 SAAL KI NAKAM HUKUMAT KARNAY SY. PLAN B KY TEHAT IMRAN KHAN KO JHOUTI SACHI JAIL HOI. NOW HE IS BACK IS A HERO PLAN B IS SUCCESSFUL BY ARMY INTELEGENCE.
Sur G every idara is standing with it's own financial interests and since pie has become small due to their plundering and it's not enough for everyone that's y they are fighting each other to get larger share.
اج اسلام اباد ہائی کورٹ کے فل بنچ نے رانا رنجیت سنگھ کی یاد تازہ کر دی سوشل میڈیا پر ٹویٹ یا ری ٹویٹ کرنے پر صحافیوں کو نوٹس جب کہ مدعی مقدمہ جس نے ریفرنس جوڈیشل کونسل بھیجا کہ جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری جعلی ہے اور متعلقہ فورم جنہوں نے ڈگری کی بابت خطوط جاری کیے ان کو طلب کرنے کی جرات نہ ہو سکی وزارت قانون اس معاملے کو فوری ہینڈل کرے اور وزیراعظم ایک سمری کے ذریعے صدر پاکستان سے ان تمام ججز جن کے خلاف ریفرنس سپریم جوڈیشل کونسل میں ہیں کام کرنے سے روک دیا جائے ایک چوری اس پر چتر قطع نظر اس کے کہ یہ مخصوص حلقوں کی کارستانی یا کاروائی ہے جعلی ڈگری کا حامل شخص جج کے منصب پر بیٹھنے کا تا وقت فیصلہ حقدار نہیں
Shah ji mazrat k sath, ap k dual standards hen, qazi faiz k khilaf reference aya to ap ko adalat ki azadi py msla nzr aya, ksi or judge ki bat ho to wo sahib e kirdar nahi hota, Qaom ko sahi direction dein, Estab pehly b syastdanon ko taangny k lye adlia ko istemal krti ti aj b kr rhi hy, kuch istemal hojaty kuch nahi hoty, ye bat alg hy k koi Imran ki muhbt me inqilabi hua ya wesy hi nzryati hogya
Sain altaf hussain k time degryan mufat m milti theen kisay majal koe inkar karay karachi m esa hota hay hota tha sain ab jo imran khan kahta hay judge wohi kartay hain sain
Jo marzi aye aur dhamkian dein. Aap jaisse choon na karien. Agar IHC kharri ho tu aap ko saath dena chahiye. Aap sharam karien ke jo aap nahin kar sakte won koi aur kar raha hai. Aap bhi kuch kar lein logon ko sabaq na parhaein.
Shah jee... Aap behter jantay ho power is power baqi sub cheekh pukar kerkay khamosh ho jain gay aap khud boltay ho majjan majjan de behna bus yahi faisla hoga.
@Syed, don't be depressed just trust me this country made for elete class and millions of people are slaves in this land, this is the quality of this land and wheat they lived like slaves they don't have there own wishes and powers like thousands years before Marajas ruled on there slaves same thing is happening and it will continue unless some one from outside they will come and rescue these slaves
بنگلہ دیش میں ہزاروں طلباء نے حکومت سے ملازمتوں سے کوٹہ سسٹم ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔کوٹہ سکیم میں فوجیوں اور شہیدوں کے ورثاء کے لئے مخصوص ملازمتیں بھی شامل ہیں جو ہزاروں کی تعداد میں ہیں۔یہ کوٹہ ملازمتیں حکومت کے حامیوں کو دی جاتی ہیں۔پاکستان میں بھی تمام کوٹہ سسٹم بشمول شہدا کے لئے ملازمتیں ختم کی جائیں۔
fazool bat hy ye........k jinnah house ko q use kia ...kya wo kisi obash judge ya afsar ya politician ko dia jata tb hi muqadas ho ga .....foji maskan b agr ho to State asset hy ...dont try to minmise criminel act of sala lig of PTI
Pakistan de koi political party hallal de nai hegi ppp, pmln, pti etc sab haraam day nay te ghareeb dushman. bijli, gas or medicines de prices nay ghareeb de dholki waja k rakh deti..
پطرس بخاری اپنی گھڑی مرمت کرانے بازار گئے۔ ایک دکان کے باہر گھڑیاں لٹکی دیکھیں اور انہوں نے آپنی گھڑی آگے بڑھاتے ہوئے اسے چیک کرنے کو کہا۔ جواب ملا: "ہم گھڑیاں مرمت نہیں کرتے"، پوچھا: "پھر آپ کیا کرتے ہیں"، جواب ملا: "ہم ختنے کرتے ہیں۔" پطرس نے کہا: "تو پھر گھڑیاں کیوں لٹکائی ہیں؟" جواب ملا: "بتاؤ پھر ہم کیا لٹکائیں؟" بس یونہی عدالتوں کے باہر لٹکائے گئے ترازو سے خیال آیا ۔