رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے قرب قیامت میں فتنوں کی بہتات بارے پیشینگوئی فرمائی۔ اب کچھ ایسا ہی زیادہ سے زیادہ ہورہا۔ مسجدیں ویران یوٹیوب آباد! فتنوں سے بچاؤ صرف اللہ کا قرآن سن لیں ترجمہ کے ساتھ اللہ کی قسم! اللہ نے فتنوں سے بچا لینا ہے۔ اللہ تبارک و تعالیٰ اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے لیے کافی ہیں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جی شاہ جی اپ نے تو کمال کر دیا یقین مانے یہ ویڈیو اپ نے امت پر احسان کیا ہے اللہ تبارک و تعالی اپ کی اس کاوشوں کو قبول فرمائے میں کہتا ہوں جو بھی مسلمان خواہ وہ کسی بھی مسلک سے تعلق رکھتا ہے اپ کی یہ ویڈیو دیکھ کر اسے انصاف کرنا چاہیے کہ حق پر کون ہے جس کی بدبختی ہے وہی اس سے اجتناب کرے گا اس سے اس کا خلاف کرے گا دعا گو ہوں کہ اللہ تبارک و تعالی سے کہ اپ جیسے علماء کا سایہ ہمارے سروں پر قائم و دائم فرمائے امین بجاہ نبی الامین صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم
MashaAllah bahut shandar explain kiya Bahut sari cheej clear hui aaj Allah rabbul alameen apne Habib (PBUH) k sadke apke ilam or umar mai barkaten aata farmay
ماشاءاللہ بہت ہی زبردست دلائل اللہ کریم مفتی صاحب کے علم و عمل میں مزید برکت عطا فرمائے اللہ کریم اہلسنت کے تمام علماء کرام کی حفاظت فرمائے ان کا سایہ ہم پر تادیر قائم و دائم رکھے
ہماری وہ عبادت ہی قبول نہیں جس عبادت میں ہمارے پیارے آقا سرورِکاٸنات حضرت محمد ﷺ کا خیال نہ آۓ یا الله تیرا شکر ھے توں مسلمان گھرانے میں پیدا کیا اور خاص طور پر حضورﷺ کا پکا سچا اُمتی بنایا اور اِہلِ بیت سے محبت کرنے والا بنایا 🙏🙏🙏اللہ کا شکر ہے مفتی صاحب اللہ پاک آپکو صحت دے اور آپکی لمبی عمر کرے جب تک آپ جسے نیک لوگ سہی اور غلط میں فرق بتاتے رہیں گے تو ان شاء اللہ ہمارا ایمان اور بھی تازہ اور مظبوط ہوتا رہے گا۔آمین دل خوش ہو گیا آپکی ویڈیو دیکھ کر اللہ پاک آپکو سلامت رکھے آمین
Shah sahab❤ Allah pak apko apky nana jaan Hazrat e Muhammad e Mustafa SAWW ki shifaat naseeb farmayen or apky saqdy hame b unki shifaat naseeb farmayen. Ulama e HaQ ZindaBad ❤
شاہ صاحب قبلہ حضور سیدی اللہ ربّ العزت اپنے حبیب مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے سے آپ کا سایہ اہلسنت پہ تا دیر قائم و دائم رکھے اور نظر بد سے محفوظ فرمائے اور آپکے علم میں عمل میں بے حساب برکتیں رحمتیں وسعتیں عطاء فرماے آمین یارب العالمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ علیہ وسلم