Тёмный

Difference between Ahl-e-Hadith Thought & Ahl-e-Hadith Sect II Aqeeda wa Manhaj II EP-07 

Dr. Hafiz Muhammad Zubair
Подписаться 71 тыс.
Просмотров 12 тыс.
50% 1

#manhajsalaf #manhajahlehadith #manhajsalafusshalih
فرقہ اہل حدیث اور فکر اہل حدیث کا فرق از مولانا حنیف ندوی رحمہ اللہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
This lecture explores the difference between Ahl-e-Hadith Sect and Ahl-e-Hadith Thought in the light of Mawlana Hanif Nadvi RA wittings.

Опубликовано:

 

4 сен 2022

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 88   
@abdullahaliabbasi
@abdullahaliabbasi Год назад
42:50 sahi farmay, ma khud deobandi hn laikin awal din say sun raha hn Dr Sb ko...... Behtareen aur umda guftugu mashaALLAH....
@Abdulwahid555ggg
@Abdulwahid555ggg Год назад
Main Ahle hadees hun. Aap Masha Allah bohat Achha bayaan kartay hain.
@hafiz5001
@hafiz5001 Год назад
جزاک اللہ خیرا
@omernaseer2586
@omernaseer2586 Год назад
جاری رکھے شیخ، بہت خوب
@ashfaqahmad9157
@ashfaqahmad9157 Год назад
ماشاءاللہ جزاکم اللہ خیراً کثیرا
@zarban
@zarban Год назад
JazakAllahu khairan
@muhammadakram3200
@muhammadakram3200 Год назад
ماشاءاللہ بہت خوب ماشاءاللہ اللہ تبارک وتعالیٰ آپ کو صحت وسلامتی عطا فرمائے آمین یا رب العالمین جزاک اللہ خیرا کثیرا
@abrarsheikh1063
@abrarsheikh1063 Год назад
Dr Saab really appreciate .
@Asimshaikh16
@Asimshaikh16 Год назад
Very Nice ❤ ماشاءالله 🥰
@MdSajid-mf8lt
@MdSajid-mf8lt Год назад
Mashallah Behtreen Bayan
@najmulsheikh492
@najmulsheikh492 Год назад
Masha Allah jazaq Allah khair Barak Allah feeh feamanillah
@AsifIbnAltaf
@AsifIbnAltaf Год назад
Beneficial lecture!
@touseefdukroo1246
@touseefdukroo1246 Год назад
One f great lecture
@hajiarslan7988
@hajiarslan7988 Год назад
ماشاءاللہ ❤️
@mdsulaikirfan3027
@mdsulaikirfan3027 Год назад
چزاک اللہ شیخ آج کتاکتابیں پڑھتے ہی نہیں سواٙ علماء کے آپ کی بہت اچھی کوشش
@khalidimran6453
@khalidimran6453 Год назад
Hafiz sab mein deobandi ho Mein app ka bayan sunata ho app andaaz bayan accha hai Allah app ko jaza khair de app ko salamat rakhe
@muhammadsoban5096
@muhammadsoban5096 Год назад
ایقاظ ، حامد کمال الدین ، ڈاکٹر رضی الاسلام ندوی مختصر ۔۔۔۔۔ ، ڈاکٹر صاحب آپ کی کتب وغیرہ مفید ہیں اور ویڈیوز بھی ۔ یہ ایک اہم و ضرورت ہے ، اللہ آپ کی ہمیشہ ہر معاملے میں مدد و رہنمائی فرمائے آمین ۔
@imrantahir5096
@imrantahir5096 10 месяцев назад
Mashallah doctor sahab aapko Allah lambi Zindagi aata Karen aur aap aise hi hamesha Din Ka kam Karte Rahen
@anassharifpakistan
@anassharifpakistan Год назад
Mashallah
@mjsajjad7713
@mjsajjad7713 Год назад
Bohat khoob hafiz sahab, Allah aapki hifazat kare aur ilm me bhi aur izafa kare me bhi ahli hadees hu, ,aap sach me ek muatadal aalim hai, me aapki videos bohat pasand karta hu khas kar Mirza engineer jese kazzab ke rad me jo hai, jazakallah
@abdullahaliabbasi
@abdullahaliabbasi Год назад
56:40 sahi farmaya - endorsed!
@InamUllah-qo3qw
@InamUllah-qo3qw Год назад
bilkul theek kaha i am also ahle hadees this is true in our jamat
@UsamaAsghar-oz1wz
@UsamaAsghar-oz1wz 4 месяца назад
Well done 👍
@ziaislamicchannel6333
@ziaislamicchannel6333 Год назад
Sir maine aapko bahut suna tha aur aapka student bhi raha youtub par lekin aapki fikr fikre Isarai aur moudoodi lagti hsi Allah sabki hifazat farmaye
@ALI26315
@ALI26315 Год назад
Tumhara dimag kharab hai 😂
@ziaislamicchannel6333
@ziaislamicchannel6333 Год назад
@@ALI26315 G lekin aapse kam hai
@Naseem_Ali-
@Naseem_Ali- Год назад
Nice
@Abdullah-jazib
@Abdullah-jazib 6 месяцев назад
Raazi kar diya aap ny Ghup andhery aur aandhiyon main diya jalana bohat mushkil kam hai but you are trying mate Keep it up Shaikh Allah apko istiqamat dy aur aapka haami o nasir ho Salaam 🫡
@insidehealer
@insidehealer Год назад
🌹🌹🌹
@muhammadimedia1
@muhammadimedia1 Год назад
✍🏻السلام علیکم ورحمۃ اللہ! شیخ وقت کے مختلف تقاضے ہوتے ہیں ، ہر وقت کے تقاضوں کے مطابق چلنا پڑتا ہے۔۔۔!!
@mohammedshoeb2766
@mohammedshoeb2766 Год назад
May Allah bless you bhai. Please link first part video
@AMCS-mk5zd
@AMCS-mk5zd Год назад
assalamualaikum hafiz sahib muhammad bin abdulwahab par bhi video banaye jazakallahu khair
@anwarmalik6357
@anwarmalik6357 Год назад
منحرف لوگوں کی اچھائی کو اجاگر کیا جائے گا تو ان کی بد عقیدگی، گمراھی پھیکی پڑ جائے گی... بھت ھی آسان بات ہے، کسی کو سمجھ میں نہ آئے تو کیا کر سکتے ہیں.
@baasimbaasil3712
@baasimbaasil3712 Год назад
السلام علیکم حافظ صاحب بہت شکریہ, ذرا لوگوں کو یہ بھی بتاتے جائیے جو علامہ انور شاہ کشمیری رحمہ اللہ نے فرمایا تھا کہ میں نے حنفیت کو سچ ثابت کرنے میں عمر ضائع کر دی, تاکہ لوگ اپنی عمر ضائع کرنے سے بچ جائیں.
@hafizubaid5560
@hafizubaid5560 Год назад
حنفیت کو سچ ثابت کرنے کی ضرورت ہی نہیں وہ تو اھل سنت والجماعت کے چار سچے فقہی مذاہب میں سے ایک سچا مذہب ھے علامہ انور شاہ کشمیری رحمہ اللہ نے یہ کہا تھا کہ ھم نے اپنا وقت مناظرہ بازی میں گزار دیا اور اھل باطل کے خلاف جو کام کرنا تھا وہ نہیں کر سکے بات کو غلط نہ بتایا کریں۔۔۔ اگر سچ جھوٹ کی بات ھے تو فرقہ غیرمقلدین تو سارا جھوٹ پر کھڑا ھے تقلید کرتے بھی ھیں اور مانتے بھی نہیں صحابہ کے قول و فعل کو حجت نہیں مانتے حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی سنت کو بدعت کہتے ھیں وغیرہ اور جب پوچھا جائے تو منکر ھو جاتے اتنے کذاب ھیں
@MuhammadHuzaifa.offical
@MuhammadHuzaifa.offical 6 месяцев назад
استغفر اللہ ۔علماء کی پیروی کرنا تقلید نہیں ہے بلکہ قران نے اہل علم سے سوال کرنے کی اجازت دی ہے جب کہ وہ دلیل کے ساتھ قران اور سنت کے مطابق جواب دیں لیکن تقلید میں اس کے برعکس ہے کہ اپ جسے امام کی پیروی کر رہے ہیں وہ جو بھی اپ کو کہے گا اپ نے انکھیں بند کرکے اس کے بعد کو مان لینا ہے اور کوئی دلیل نہیں اگرچہ وہ اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے فرامین کے مخالف ہی ہو۔ حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی سنت کو ہم نے بدعت نہیں کا یہ اپ کا بہت بڑا الزام ہے
@UmiiCalliArt
@UmiiCalliArt 10 месяцев назад
sir personalities ko seprate playlist karlijye.
@farhalbasu6853
@farhalbasu6853 Год назад
Please send the complete pdf of this book
@sadiqhussain157
@sadiqhussain157 Год назад
تنقید اور نصیحت میں فرق ھے تنقید رد کا رد عمل ھے جبکے نصیحت تصیح ھے نصیحت کرنے والے کا مدعا کسی کی اھانت نہیں
@Fisabilillah_Hizbullah
@Fisabilillah_Hizbullah Год назад
Assalamualaikum wa rehmatullah he wa barakatahu.. Kya mai aapki video apne channel me upload kar sakta hoon ?
@hafizsaadzafar308
@hafizsaadzafar308 6 месяцев назад
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ میں نے اپنی پہلی بار آپ کو سنا ّ اللہ تعالیٰ آپ کو کامیابی عطا فرمائے َ میں گوجرانوالہ سے ہوں َ میرا تعلق 28 سال سے جما عت الدعوہ سے ہے
@ubaidallahk
@ubaidallahk 5 дней назад
اچھا جماعت الدعوہ وہی جماعت ہے نا جو کل تک جمہوریت کو کفر شرک طاغوت کہتی تھی اور آج خد اسے اپنالیا ہے انہونے
@muhammadimedia1
@muhammadimedia1 Год назад
فرقہ اہل حدیث اور فکر اہل حدیث۔۔۔مغالطہ دہی کی تازہ کوشش ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کچھ بھائیوں نے زیر نظر ویڈیو بیان کے حوالے سے سوال کیا ہے کہ اس میں فکر اہل حدیث اور فرقہ اہل حدیث میں فرق کے متعلق جو باتیں کی گئی ہیں اس کی حقیقت کیا ہے؟ تو عرض ہے کہ مسلک اہل حدیث کے متعلق بات کرنے والے شخص کے بارے میں پہلے یہ جان لینا ضروری ہوتا ہے کہ اس کا مسلک اہل حدیث کے بارے میں ذہن اور سوچ کیا ہے، تاکہ اہل حدیث کے بارے میں اس کے نئے دعوے کی حقیقت بھی بہ خوبی سمجھ میں آ سکے کہ وہ کس فکر اور ذہنیت کے تحت بات کر رہا ہے۔ واضح رہے کہ زبیر صاحب کا مسلک اہل حدیث کے حوالے سے وہی ذہن ہے جو ان کے استاد ڈاکٹر اسرار احمد یا دیگر جماعتی وتحریکی افراد کے یہاں پایا جاتا ہے جیسا کہ وہ پہلے کھل کر مندرجہ ذیل باتیں لکھ چکے ہیں: 1۔ "مسلمان ہونے کی نسبت کو اپنی پہلی اور آخری پہچان بنائیں، اس کے بعد بھلے اہل حدیث ہوں یا حنفی، کوئی حرج نہیں۔" 2۔ اہل حدیث کو ایک فرقہ ڈکلئیر کر کے اس میں تصلب کو مذموم فرقہ پرستی سے جوڑنا اور اپنے تئیں اس سے براءت کا اظہار کرنا۔ نیز کہتے ہیں: 3۔ برصغیر میں اکثر اہل حدیث؛ فکری شعور سے محروم ہیں! 4۔ یہاں کے اہل حدیث؛ داعشی تکفیری فکر سے متاثر ہوئے! اگلی باتیں ڈاکٹر زبیر صاحب ہی کی زبانی سنیے: 5۔ میری نظر میں بریلوی، دیوبندی اور اہل حدیث، تینوں حنفیت سے ہی نکلے ہیں۔ شیخ نذیر حسین دہلوی، مولانا احمد رضا خان بریلوی اور مولانا محمود الحسن دیوبندی رحمہم اللہ حنفیوں میں سوچ کے تین انداز تھے جو آگے بڑھ کر تین مسلکوں کی صورت اختیار کر گئے۔ 6۔ اہل حدیث، حنفیوں سے اختلاف ضرور کریں لیکن مخالفت نہ کریں۔ باپ سے اختلاف ہو سکتا ہے لیکن اس کے باپ ہونے کا انکار نہیں۔ 7- برصغیر میں حنفیت، تینوں مسالک کے لیے باپ کی حیثیت رکھتی ہے۔ اور اگر کوئی بھی اس کا انکار کرے گا تو اسے اپنا شجرہ مکمل کرنا مشکل ہو جائے گا۔ اور شجرہ سے مراد علمی شجرہ ہے کہ جسے علمی سند کہتے ہیں۔ 8۔ اہل الحدیث کی اصطلاح دو طرح سے استعمال ہوتی ہے۔ ایک تو اہل الرائے کے بالمقابل، اور اس اعتبار سے اہل الحدیث وہ مکتب فکر ہے کہ جس کے بانی امام مالک رحمہ اللہ ہیں اور پھر ان کے شاگردوں نے اسے پروان چڑھایا اور بعد ازاں امام بخاری رحمہ اللہ نے اس میں اضافے فرمائے۔اس اعتبار سے یہ فکر قدیم ہے۔ 9- دوسرا اہل الحدیث سے مراد برصغیر کے اہل حدیث ہیں۔ اور اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ یہ ایک خاص دور میں وجود میں آئے اور شیخ الکل نذیر حسین دہلوی رحمہ اللہ کو ان کا نقطہ آغاز کہا جا سکتا ہے۔ برصغیر میں تقلیدی جمود کی اس اصلاحی تحریک کا آغاز "فکر اہل حدیث" سے ہوا تھا لیکن اب بدقسمتی سے یہ "فرقہ اہل حدیث" بن چکا ہے۔ 10۔ میاں نذیر حسین صاحب کے شاگرد مولانا محمد حسین بٹالوی رحمہ اللہ نے قادیانیت، نیچریت اور تقلید کے رد میں بہت کام کیا اور 1877ء میں "اشاعۃ السنۃ" کے نام سے ایک رسالہ جاری کیا۔ انہوں نے ہی سرکاری کاغذات میں اپنے ہم فکر ساتھیوں کے لیے "وہابی" کی جگہ "اہل حدیث" کا نام پسند کیا۔ 11- پھر اس کے بعد برصغیر کے اہل حدیث میں سختی آتی چلی گئی اور ان کی اکثریت میں امام ابو حنیفہ سے چڑ پیدا ہو گئی بلکہ اہل حدیثیت نام ہی حنفیت کے رد کا پڑ گیا۔ امام صاحب کو گالیاں دینے والے بھی موجود ہیں۔ آج کل یہی لوگ جماعت میں غالب ہیں۔ معاشرے میں انہی کو اہل حدیث کا نمائندہ سمجھا جاتا ہے لیکن میں انہیں اہل حدیث کا حقیقی نمائندہ نہیں سمجھتا بلکہ "فکری اہل حدیث" کو اہل حدیث کا حقیقی نمائندہ سمجھتا ہوں اور انہی کی طرف نسبت رکھتا ہوں۔ 12- برصغیر پاک وہند میں جتنی دینی اور ملی خدمات علمائے دیوبند کی ہیں ، اتنی کسی اور مسلک کی نہیں۔ 13- اس ملک میں فتنوں کے خلاف جو کردار دیوبند کے حلقے کو حاصل رہا ہے ، وہ کسی اور کو حاصل نہیں ہے۔ 14- ختم نبوت کے خلاف سب سے زیادہ کام دیوبندی حلقے نے کیا ۔ اسی طرح انکار حدیث کے فتنے کے خلاف اہل حدیث کیا بند باندھنے میں کامیاب ہو سکتے تھے اگر انھیں دیوبند کی سپورٹ حاصل نہ ہوتی ۔ 15۔ حسن البنا، مولانا مودودی اور داکٹر اسرار صاحبان نظریاتی اور فکری قائد ہیں۔ 16۔ علاوہ ازیں اس پر اسرار سلفیت کا ایک نمایاں امتیاز اہل بدعت رؤساء اور اکابر کو عوام میں بطور مفتی وداعی پیش کرنا اور ان کی تعریف وتشہیر کرنا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زبیر صاحب کے مذکورہ بالا بیانات ( بالخصوص 9 نمبر شق) سے آپ بہ آسانی سمجھ سکتے ہیں کہ وہ اپنے تازہ ویڈیو بیان میں مولانا حنیف ندوی کے نام پر اپنی کس ذہینت اور جماعتی وتحریکی فکر کی اشاعت کر رہے ہیں، اور اہل حدیث افراد کا ذہن مسموم کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔ اور حقیقت میں مولانا حنیف ندوی ان کی ساری بیان بازیوں سے بری الذمہ ہیں۔ فرقہ اہل حدیث اور فکر اہل حدیث میں فرق کا مغالطہ اپنے تازہ بیان میں زبیر صاحب نے جو فکر اہل حدیث اور فرقہ اہل حدیث میں فرق دکھانے کی کوشش کی ہے، اس کا پس منظر یہ ہے کہ برصغیر میں اہل حدیث مخالفین کی طرف سے کافی عرصے سے یہ مغالطہ دیا جا رہا ہے کہ یہاں کے اہل حدیث حضرات مسلک محدثین پر ہیں اور نہ ان کا ائمہ حدیث سے کوئی منہجی تعلق ہے، بلکہ یہ بھی عام فرقوں کی طرح ایک جدید فرقہ ہے جس کے عقائد واعمال خود ساختہ ہیں۔ مغالطہ دہی کی یہ سعی عموما متعصب مقلدین اور جماعتی وتحریکی حلقے کرتے رہتے ہیں تاکہ معاشرے میں اہل حدیث کی شبیہ بگاڑ کر عوام الناس کو ان سے متنفر کیا جا سکے۔ جیسا کہ سوشل میڈیا پر مشہور تحریکی لیڈر ڈاکٹر اسرار احمد صاحب کا ایک ویڈیو کلپ بھی گردش میں رہتا ہے جس میں وہ اہل حدیث کو بد ترین فرقہ کے الفاظ سے تعبیر کرتے دکھائی دیتے ہیں جو اہل حدیث کے متعلق ان کی عصبی ذہنیت کی عکاسی کرتا ہے۔ زیر نظر ویڈیو میں بھی انہی ڈاکٹر اسرار احمد صاحب کے شاگرد حافظ زبیر صاحب نے جلی عنوان سے یہ تاثر دینے کی ناروا کوشش کی ہے کہ اہل حدیث فکر اور ہے، اور آج کا اہل حدیث فرقہ اور۔ جس کی تفصیل ان کی زبانی اوپر پیش کی گئی ہے۔ حقیقت بات ہے کہ ہم اس کی قطعا ضرورت نہیں سمجھتے تھے کہ موصوف کی اس تازہ مغالطہ دہی پر کچھ لکھیں کیونکہ ان کی حقیقت اب ہر خاص وعام کے سامنے اچھی طرح کھل چکی ہے کہ وہ کون سی فکر کے مناد اور داعی ہیں۔ اور وہ کس جرأت سے اہل حدیث اکابر کے نام پر دھوکا دہی کے عادی ہیں کہ اہل حدیث علماء کی عبارات اور ان کے سیاق وسباق میں قطع وبرید کر کے اپنا من چاہا مطلب اور افکار پیش کرتے رہتے ہیں۔ اس کی کئی مثالیں ہم سابقہ مضامین میں پیش کر چکے ہیں۔
@hafizubaid5560
@hafizubaid5560 Год назад
حافظ زبیر صاحب کے سولہ کے سولہ پوائنٹ زبردست اور حقائق پر مبنی ھیں ماشاءاللہ
@muhammadimedia1
@muhammadimedia1 Год назад
@@hafizubaid5560 موتوا بغیظیکم
@Alihassan-pl7qx
@Alihassan-pl7qx Год назад
Mai bhi ahle hadees hoon
@muhammadsoban5096
@muhammadsoban5096 Год назад
آج اگر مسائل دیکھیں جائیں تو وہ بہت زیادہ ہیں جن پر فکر کرنی چاہیے ، الحادی فکر ، اس ملک کے نظام پر ، منکرین حدیث ، اور سیکولر ، لبرل ، ہیومن ازم ، اور ملک میں ایسے قانون منظور ہورہے جن کے خلاف سٹینڈ لینا ضروری ہے ، مستشرقین ، مغربی فکر ، نظریاتی فکر ، اور ہم جنس پرستی وغیرہ ، اور اگر دیکھا جائے تو ہمارے ہاں اب جو زیادہ ہے وہ یہ نہیں کے یہ چیز کے میری عقل کے مطابق نہیں بلکہ اصل مسئلہ یہ میرے نفس کے مطابق نہیں تو پھر اپنے نفس کا دفاع عقل سے کرتے ہیں وغیرہ ۔
@nasirraja7880
@nasirraja7880 3 месяца назад
Sab se phlay Tuheed . sherik Sunna, Bedait Nabi ney bhi ye hi dawat di
@haneefibnali5181
@haneefibnali5181 Год назад
اللہ اپ کو سلامت رکھے میں اپ کو بہت شوق سے سن رہا تھا پر کچھ پہلے آپ نے اہلحدیث علماء پہ انگلی اٹھائی جو طریقہ نہیں تھا ،بلکہ وقتاً فوقتاً یہ کہتے رہے اہلحدیث علماء نے اس پہ کام نہیں کیا ہے آس پہ کام نہیں کیا ہے ،اگر انہوں نے نہیں کیا آپ وہ کام کیوں نہیں کرتے ہم تو آپ کی بات اہلحدیث سمجھ کر ہی سنتے ہیں ،اپ کو اپنے وابستگی لازمی علماء اہلحدیث سے رکھنے چاہیے ان سے مشورہ کرنا چاہیے نہ کہ اپنا ہی سب کچھ طرف سے کرتے رہو اللہ سے دعا ہے ہم سب کو ہدایت فرمائی اور صحیح طرح سے دین کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یا رب العالمین ،اور معذرت چاہتا ہوں اگر اس میں کچھ غلط ہو
@haneefibnali5181
@haneefibnali5181 Год назад
اپ کی بات بلکل صحیح ہے اور نہ ہی میں نے یہ بولا آپ بھی میرے سوچ کے مطابق ہو جائے مگر یہ بھی خیال کرنے چاہیے جو لوگ اہلحدیث کو گمراہ ، اہلسنت سے خارج قرار دیتے ہے تو ان کا انٹرویو کرنے بھی پھر ٹھیک نہیں تھا ،باقی آپ بہت اچھا کام کرتی ہی اس میں کوئی شبہ نہیں پر جہاں پے جماعت مل کر کام کرنے کو آپ بھی اپنے بات اوپر والو تک پونچائے کہ ہم کو اس مسلے پے کام کرنا ہے ،بس میرے یہ کہنا ہے کہ آپس میں لڑنے کے بجائے ہم کیوں نہ مل کے کام کرے ،
@fitnesszone8387
@fitnesszone8387 Год назад
@@DrHafizMuhammadZubair abdul bari cartoon serch kijiye alhamdulillah...acha hai
@ImranRaihan
@ImranRaihan Год назад
@@DrHafizMuhammadZubair Assalamu Alaikum. I am Imran Raihan from Bangladesh. I hope you are well. I regularly benefit from your discussion and writings. Recently Farahi and Gamdism are spreading confusion here. I need to have some discussions with you to work on these issues. I will benefit if you tell me the name of any communication platform (e.g. whatsapp,email etc) to communicate with you
@ShabbirAhmad-fu5mx
@ShabbirAhmad-fu5mx Год назад
محترم حافظ زبیر صاحب ایک عظیم عالم اور مصلح ہیں اور اصلاح کا کام کر ہے ہیں۔ اپنی اصلاح بھی اہل حدیث کی اصلاح بھی اور غیر اہل حدیث کی اصلاح بھی۔ یہی کام تمام اہل حدیث علماء اور مصلحین نے کیا ہے۔ ماشاء اللہ عظیم لوگ عظیم کام کرتے ہیں۔
@bitcubeRL
@bitcubeRL Год назад
Engineer Ali kee bhi khoobio per video record ker kay upload ker dain - jazakALLAH khair
@aadilsirenglish1571
@aadilsirenglish1571 Год назад
Already bohat kuch kaha hai unke baare main ...ki kis tarah se woh bandah tod marood aur fir jod kar paish karte hain apne khud gaday bayanaat
@farhanaslam5532
@farhanaslam5532 3 месяца назад
Dr, zubair sb, dr. Israr aik doctor bhi thay, unfortunately madaras kay taleem yafta scholar koi bhi koin ma ho, chahau ahelhadith hi koin na hun, vision nahi hota keh politics, ecnomics waghira main rehnamai kar sakain, sirf fiqhi masails hi par bat kar saktay hain, almost sub deobandi, shia, brelvi aur ahalhadith,,,
@mdwasimiqbal2566
@mdwasimiqbal2566 Год назад
Dr sahab se muaddabana appeal hai ki kitabo ki dhool se barakat lena kya shirk hai? Aapne taqrir ke shuru kaha
@TahirKhan-hw5xs
@TahirKhan-hw5xs Год назад
آپ اپنی گفتگو میں ،، خیر بہرحال کا لفظ بہت زیادہ استعمال کرتے ہیں
@ALI26315
@ALI26315 Год назад
Sir minhaji ti pakke wale shia hain
@hafizsaadzafar308
@hafizsaadzafar308 6 месяцев назад
میں اپنا نام بتا نا بھول گیا َ محمد ظفر اقبال
@muhammadimedia1
@muhammadimedia1 Год назад
کتنے کبار علمائے اہل حدیث ایسے ہیں کہ جن کے سامنے آپ نے ان معروضات کو فرداً فرداً پرائیویسی میں شئیر کیا ہے ؟ یا صرف سوشل میڈیا پر ہی واہ واہ کا شوق پورا کر لیتے ہیں ؟
@sadiqhussain157
@sadiqhussain157 Год назад
احادیث اگر کہا جاٸۓ احادیث کے فرق نے تنازعات جنم دیے تو کچھ لوگ چیں بچیں ھوتے ھیں کوٸ معمولی بات بھی نہیں ھونا بھی چاھیے کٕیونکہ ھم نے حدٕیث کو قول رسول ص سمجھ رکھا ھے حالانکہ اسکا لغوی معانی جدید یا نیا ھے اب قول رسول ص کو رد کرنے کی ھمت کس میں ھے جبکہ ھمارے اماموں نے اپنی کتابیں مرتب کرتے وقت اپنے سے پہلے کٸ راٸج شدہ حدیثوں کو رد کیا ھماری ساری حدٕیث کی کتابیں سلیکٹڈ ھٕیں بارہ اماموں کی حدٕیث کو ھی لے لیجیے اسمیں جو فہرست پیش کی گٸ ھے اسے پڑھ کے فاتحہ کرنے کو جی چاھتا ھے ۔شیعہ حضرات نے اپنے بارہ امام بنا رکھے ھیں انمیں بھی فاطمی اور غیر فاطمی کی لڑاٸیاں ھوٸیں اس ساری صورت حال کو مد نظر رکھتے ھوے اگر یہ کہہ دیا جاٸۓ بھاٸ علم احادیث پر ری وزٹ کرلو تو کٕیا حرج ھے
@radduaqaaedibadd.wagustakh7778
Yaih ahli hawa sirif ,Hazrat Abu haneefa Radiya Allahu unhu our rafulyadyn, qirat khalfu al imam wagyrah sai bahar nahee aatai.our unkai karandoon kou bee yahee pasand hai.
@sadiqhussain157
@sadiqhussain157 Год назад
اگر ھم بات کو جدید اور قدیم کی بحث میں الجھا دیں تو ھماری مرضی ضرورت یہ ھے ھماری آگاھی سیدھی اور صاف ھو جدت کو قبول کٸۓ بغیر چارا نہں مومن وقت کے ساتھ چلتا ھے ھمیں صفاٸ کے ساتھ چلنے کی نصیحت کی جاتی ھے کیسے معلوم کریں ھم صفاٸ کے ساتھ چل رھے ھیی جس سو ساٸٹی میں تنازعات زیادہ ابھریں سمجھ جانا چاھیے کچھ گڑ بڑ ھے بس یہ ھی کراٸٹیریا ھے ھمیں وحی تو آنے سے رھی ظاھر ھے تنازعہ وھیں ابھرتا ھے جب جدت منہ چڑا رھی ھوتی ھے ھم اسے قبول نہٕں کرتٕے آٸیں باٸیں شاٸیں کرکے تاویلیں گھڑ لیتے ھیں پھر انکی آڑ لے کر حقیقت کو رد کر دیتے ھیں یوں ھم اس ریس سے آٶٹ ھو جاتے ھیں جو قدرت نے سجاٸ ھوتی ھے
@user-so4jy5dj6f
@user-so4jy5dj6f Год назад
ڈاکٹر صاحب کیا منہج اہلحدیث ایک فرقہ ہے؟
@user-so4jy5dj6f
@user-so4jy5dj6f Год назад
@@DrHafizMuhammadZubair پھر آپ نے ویڈیو کے شروع میں کیوں لکھا ہے فرقہ اہلحدیث اور فکر اہلحدیث میں فرق اور ویڈیو کا نام بھی یہی دیا ہوا ہے
@ziaislamicchannel6333
@ziaislamicchannel6333 Год назад
@@DrHafizMuhammadZubair Sir aapki kia fikr hai wo bhi bayan karte jayee Clear karhi de
@nadirsiddiqui9559
@nadirsiddiqui9559 4 месяца назад
Ahl al hadith is not a sect, its a way of Salaf Saleheen who followed Quran and Sunnah as Sahaba RAA followed the way..
@islamforeveryone3146
@islamforeveryone3146 Год назад
Dr sahab ne Doctor israr ahmed ke sath rahe hn unka toh zahan doosron se sahi hone ko he theera
@dr.qarihamzamadani3572
@dr.qarihamzamadani3572 Год назад
👆 بہت ہی عمدہ اور مفید لیکچر ہے، جسے تحریک ایک حدیث میں شامل متحرک نوجوانوں کو ضرور بالضرور سننا چاہیے۔ اہل حدیث اکابرین کے افکار ونظریات وشخصیات کے تعارف کے سلسلہ میں ڈاکٹر حافظ زبیر صاحب کو اللہ تعالیٰ اس قسم کے کام کی مزید توفیقات سے نوازے۔ بہت عمدہ سلسلہ ہے۔ ڈاکٹر حافظ حمزہ مدنی
@muhammadansarahmed6039
@muhammadansarahmed6039 Год назад
Dr sahab agr ap ye comment parh rhy hen or mujhy yaqeen hy ap parh rahy hongy to ap jisko defend kr thy i.e abu yahya noor poori unki aik video dekhi jisme wo apko ahl e hadeeth manhaj se he kharij qrar de rhy thy. Dosry ahl e hadeeth aalim to apko "dr israr ka shgrid" keh k neecha dikha rhy thy. Ajeeb baat hy. Ab is manhaj per bhi logo ny ijara daari qaim ki hue hy or manhaj e ahl e hadeeth se jisko chaheb kharij kry jisko chahy dakhil kren. Kuch arsa pehly abu yahya k sath jo hoty hen unhu ny hafiz umar siddique per bhi aitraz kiya tha wo to bilkul amny samny beth kr aik dosry per tany tashnee kr rhy thy nasbiat k muzu per. Itni dararen to per he gae hen ahl e hadeetho me bhi.
@skhaiksajeed3388
@skhaiksajeed3388 Год назад
Apka ko kiya lagta he ke sab doorai ahlehasish ke Baja se horihe
@fitnesszone8387
@fitnesszone8387 Год назад
3rd class ulma kar rahe hai or jo bade ulma hai to unki taqat sirf tehreero or kitabo m dikhti hai . Sab nahi
@salimqureshi6921
@salimqureshi6921 Год назад
Ahle sunnat se tu kariz hai
@realiststranger9481
@realiststranger9481 25 дней назад
Dr sahab I can tell from your talk that you did not understand manhaj of ahl alhadith. Manhaj of ahl al hadith dies not allow us to adopt methodology of dawah which is based on what everybody or people of other manhaj are doing. It instead requires us to prioritize according to Quran and Sunnah. It’s clear as a sunny day the most important aspect of our religion is to work against shirk and bid’ah. I can guaranteed no other group will ever work on this evil in our society. For If they did they would have become ahl alhadith themselves. So, we can’t chart a path different than what Quran and Sunnah has defined for us to addressing most pressing needs of society.
@majidabdul1416
@majidabdul1416 Год назад
السلام علیکم حافظ صاحب، آپکے نزدیک ھی مسجد قبا میں جو مولوی ھے جس نے عملی طور پر مسجد پر قبضہ کیا ھوا ھے اور وہ خود کو سلفی بھی کہتا ھے وہ اپنے مخالفین کو مسجد کے اندر گالیاں دیتا ھے اور انکو بازو سے پکڑ کر کہتا ھے جاؤ کہیں اور نماز پڑھو۔
@MOHDSALMAN-ij3pq
@MOHDSALMAN-ij3pq Год назад
Koi manhj nahi hai, manhaj.ho skta hai to Ahlus Sunnah. Baat ghuma kar koi fayda.nhi. kabhi Quran ki kuch aayat ko smjha diya krein. Kuch sawal le liya krein.
@anwarmalik6357
@anwarmalik6357 Год назад
منھج سلف کو علماء سے سیکھا جاتا ہے کتابوں سے نھیں. آپ کی باتوں کا اثر کورے کاغذ پر ھی ھو سکتا ھے.
@muhammadimedia1
@muhammadimedia1 Год назад
خود آپ کا تعلق دیوبند فرقے سے ہے یا اسراری فرقے سے ہے یا فرقۂ تنظیم اسلامی سے ہے ،یہ بھی واضح کر دیں ،،، آپ کی بندوق کا نشانہ محض اہل حدیثیت ہے۔ جس کو الفاظ کے سنہری روپ میں دھار رہے ہیں۔
@user-fl9xq2dh1o
@user-fl9xq2dh1o 5 месяцев назад
اهل حدیث بہت فراخ دل ہوتے ھیں 22:40
@farrukhsheikh6292
@farrukhsheikh6292 Год назад
اپنی حنفیت کا اعلان کر اور ہماری جان چھوڑ
@su940jj
@su940jj 3 месяца назад
السلام علیکم اپ کی باتیں انشاء اللہ ٹھیک ہے لیکن ڈاکٹر صاحب یہ بتاؤ ایسا نا ہو کہ بعد میں اپ بھی برائت اہل الحدیث کرے یا کوئی اور فرقہ بن جاؤ اس سے بھی ڈر لگتا ہے کیوں کہ قرآن اور سنت کو زندہ کرنے والے لوگ اہل الحدیث ہی ہے انشاء اللہ
@sugatghusale1151
@sugatghusale1151 Год назад
Apki takat nahi nahi hai muhmmad Shaikh se debet karne ki
@BlackWhite-jr7mp
@BlackWhite-jr7mp Год назад
Muhammad Shaikh sahab ki kisi bhi padhe-likhe insaan se debate karne ki haisiyyat nahi hain. EK 2nd year philosophy major bhi M. Shaikh sahab ko dhool chataeyga! Agar kisine thoda bhi Islam aur Logic padha hain toh woh Muhammad Shaikh ko seriously nahi le sakta, agar Islam aur Logic ka kuch na pata ho, toh uss bechare ke haqq mein hum sirf dua-go hain.
Далее
EP-07 II Keya Ameer Muawiyah RA Khalifa  e Rashid Hain
23:44
Despicable Me Fart Blaster
00:51
Просмотров 8 млн
EP-59 II Jang e Jamal kay Asbab kia Thay?
34:26
Просмотров 62 тыс.