my channel gmdchanar is deleted...So I have started my new channel..This kafi was in 2 parts but now i uploaded it without parts....Enjoy the beauty of voice
اللہ دتہ لونے والا صاحب بہت بڑے فنکار ہیں میں نے یہ کافی ان سے ایک پروگرام میں سنی تھی فیصل آباد میں بڑے کرم دین خان کی برسی تھی بہت ہی کمال گایا تھا انہوں نے
یہ کافی تقریباً پاکستان کے ہر چھوٹے بڑے سنگر نے گائی ہے اور کافی نعت خواں حضرات نے بھی پڑھی ہے اور علماء کرام نے بھی پڑھی ہے لیکن ہر کسی کا اپنا انداز ہے لیکن اللّٰہ دتا صاحب بہت اچھی اور خوبصورت انداز میں پیش کررہے ہیں ❤️ دل آزاری کسی کی بھی نہیں کرنی چاہیے اور بندیال نے بھی اپنے اچھے انداز میں چوتھے کالے پر گائی ہے جہاں سماعت کرنے والے بہت بڑے بڑے گائیگ تھے جن میں طالب حسین درد بشیر احمد مخلص بھی شامل تھے لیکن ہم زیادہ گفتگو نہیں کرتے اللّٰہ دتہ بہت اچھا گا رہا ہے اگر زندہ ہے تو اللّٰہ تعالیٰ اس سلامت رکھے جو اگر گزر گیا ہے تو اللّٰہ تعالیٰ مغفرت فرمائے آمین
آپ کے نام کے ساتھ سید لفظ نہ ہوتا تو میں آپکے اور آپکے استاد بندیال کے کان کے نیچے کھینچ کر ایسی چماٹ مارتا کہ بندیال کو گانا آ جاتا اور آپ کو گانا سننے کی تمیز