ZABARDAST... QAZI SAHIB... WE SALUTE YOU... WE RESPECT YOU ... WE LOVE ❤️ YOU... JIS JIS NEY MAIREY MULK-E-PAKISTAN KEY SAATH KHULWAAR KYA HAE... ALLAH TA'ALAA NEY USS-KI NASLOON KO TABAH-O-BURBAAD KYA HAE... PAKISTAN ZINDA A'ABAAD... ALHAMDOLILLAH
اللہ آپ سب کو سلامت رکھے، انجم عقیل، ناصر اقبال، اسد ملک اور عمران وسیم بھی اسی قافلے کے ساتھ شامل ہیں، آپ سب حق اور صداقت کے ساتھ کھڑے رہے، قاضی عیسی جیسا نا آیا تھا اور نا آئے گا، اللہ قاضی صاحب اور ان کے خاندان اور آپ سب لوگوں پر برکتیں نازل فرمائے آمین
قاضی صاحب کے جانے کی بات ہوتی ہے تو سچ میں بہت زیادہ افسوس ہوتا ہے میں عدالتوں کا کچھ نہیں جانتی تھی آپکے ویلاگ سے شروع کیا دو سال سے قاضی صاحب کے فیصلے سنے امید لگی کہ نظام انصاف سدھرنے جا رہا ہے جب چیف جسٹس بنے انتہائی خوشی ہوئی اور جانے کا بھی وقت ہو گیا بھونکنے والوں کی تو کمی نہیں لیکن قاضی صاحب کو بہت سے دلوں سے دعائیں ملی ہیں اللہ انکا حامی و ناصر ہو
Sirf bhaonknay walon ka ilfaz kay ilawa baqi kay sentiments Pakistan kay tamam supremacy of constitution aur rule of law kay Hami logon ki awaz hay , Allah Pak justice Yahya khan is legacy ko jari rakhain .
Qazi ....... The top man of last 60 years judiciary ... He had blend of qualities both head and heart ..... His esteem shall make him towering hight from all others❤... Love u Qazi
You guys doing very good very good job and keep it up and expose them this getting off eight Pakistan Zindabad, Mr. Sidiki, Mr. bleach Mr. Abbasi and Mr. Mansoor, Zindabad Zindabad❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Long live qazi fayez essa this nation is thankfull to u for elevating some confidence in judiciary and hoping it will continue wr salute u for your efforts and work 🙏
Qazi Faiz isa sb always remembered as a justice who believe on constitution and pro parliament. And struggle against land mafia establishment and hate spreader.
چیف جسٹس صاحب کو چاہئیے کہ 8 ججز جنہوں نے مخصوص نشستوں کا فیصلہ دیا ہے ان کو پہلی فرصت میں سپریم کورٹ سے فارغ کیا جائے ان میں سے جن جونئیر ججز کو سپریم کورٹ میں لایا گیا تھا ان کو واپس ان کے ہائی کورٹ واپس بھیج دیا جائے ورنا سپریم کورٹ کا ماحول خراب ہی رہے گا 😮😮
Salamalaykum, Mr. Sadiki Sahib I am the first again to see this Vlog <a href="#" class="seekto" data-time="713">11:53</a> AM in USA right now everyone is Assalamu Alaykum❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
قاضی صاحب کی ریٹائرمنٹ کے بعد بہت یاد ائیگی کیونکہ وہ بہادر دبنگ اور آئین و قانون کی پاسداری کرنے والث جج تھے آفریدی صاحب ان کے بہترین بدل دکھائ دیتے ہیں انشاءاللہ سپریم کورٹ کی توقیر میں اصافہ ہوگا
Nice and true analysis on present situation of SC all the things clear in constitution amendment judges performance is also mentioned if any judge lose his track he will be resign as per new amendment.
ھمارے ملک اور قوم کی کتنی بدقسمتی ہے کہ ملک اور قوم کا ایک اور خیرخواہ سازشی عناصر ملک دشمنوں کی سازشوں اور جہوٹے پروپیگینڈا کا شکار ہوگیا۔افسوس صد افسوس
Qazi remained victim of so called 5th generation war fair (keyboard worriers & youthia brigade of IK) BUT HISTORY SHALL ALWAYS RESPECT & KEEP HIM ALIVE
پی ٹی ائی والے روز اول سے یہ کہہ رہے تھے کہ صرف 150 مقدمات ہے جن کے لئے عدالت بنانے کی کوئی وجہ نظر نہیں اتی لیکن لگتا یہ ہے کہ ججوں نے فیصلہ کر لیا ہے کہ ائینی بینچ کے لئے فلڈ گیٹ کھول دے۔ تاکہ ایک بحران پیدا کیا جا سکے
It is very difficult to fill the vacancy left by the Qazi Faiz Issa. Perhaps, we do not deserve judges like QFI because in general we do not like to follow the rules. Good bye Qazi Faiz Issa
جو بھی جسٹسز ڈنر میں ہئیں وہ قاضی کی محبت میں نہیں اپنے نئے چیف کے احترام میں آئے ہئیں پارلیمنٹ ابھی تک اپنے جہل کے خول سے ہی باہر نہیں نکلی اوروزارت قانون کو جاھلانہ وضاحتییں جاری کرنی پڑ رہی ہئیں پنجاب ھائیکور ٹ کی چیف کے ساتھ کتنے جونئیر فرائض انجام دے رہے ہئیں ایکباور ترمیم یا صدارتی آرڈیننس کے ذریعے پارلیمان کو اختیار ہو جو آئینے بینچ کے لئے کیسوں کا انتخاب کرے اب توغالباً موجودہ نظام کا مائی باپ بھی اپنے ہی ایجنٹوں کو آنکھیں دکھانے لگا ہئے