Salam abdullah bhi. Muga ap sa 1 question pochna ha kuch youtuber khata ha ka p10 pakistan ma sub sa zyada bekne wale air gun ha p15 sub se zyda use honey wale air gun ha hum ko is bat ka sumaj nahe arehe
جی بلکل پی پندہ اپنے کم وزن ،اپنے آسان لوڈنگ سسٹم اور زیادہ شاٹس ڈیلیور کرنے کی وجہ سے مارکیٹ میں زیادہ پسند کی جاتی ہے اور پی دس کا بولٹ ایکشن سسٹم تھوڑا تنگ کرتا ہے لوڈنگ کے دوران زیادہ فورس لگانا پڑتا ہے اور اسکا وزن بھی ایک کلو زیادہ ہے اور شاٹس بھی تھوڑی پی پندرہ کے مقابلے کم ہیں مگر اگر آپ مجھ سے زاتی رائے لیتے ہو تو پی دس بہت پاورفل اور ایکوڑیٹ ایئرگن ہے اور لانگ رینج پے شوٹنگ کرتی ہے اور پی پندہ سو یارڈز کے اندر کی گن ہے یہ میرا زاتی موئقف ہے باقی دوسرے بھائی اس سے اختلاف کر سکتے ہیں