فرحت ہاشمی جیسی عورتوں نے عورتوں کی زندگی کو زیادہ جہنم بنایا ہے۔ بجائے قرآن کو لفظی ترجمہ سے سمجھنے سمجھانے کے اور قرآن کی اصل روح بیان کرنے کے اس بندی نے وہی مردوں کے لکھے جھوٹے تراجم تفاسیر رٹوانے کے اور عورتوں کو مردوں کا غلام بنائے رکھنے کے اس بندی نے کوئی ڈھنگ کا کام نہیں کیا ہے 😡
Masha Allah I am blessed to have listened to her in Pakistan and in US, also from her late mother in Pakistan, blessings for her great message since 1994 ACE from Noor UL Huda. I think now American society badly needs her guidance I do believe. Thanks for sharing.
فرحت ہاشمی جیسی عورتوں نے عورتوں کی زندگی کو زیادہ جہنم بنایا ہے۔ بجائے قرآن کو لفظی ترجمہ سے سمجھنے سمجھانے کے اور قرآن کی اصل روح بیان کرنے کے اس بندی نے وہی مردوں کے لکھے جھوٹے تراجم تفاسیر رٹوانے کے اور عورتوں کو مردوں کا غلام بنائے رکھنے کے اس بندی نے کوئی ڈھنگ کا کام نہیں کیا ہے 😡
Assalamu Alikum WRWB our most honourable Ma'am ، I am a student of her online classes ۔ ۔ we are really blessed to have such a learned Teacher ۔ May Allah Almighty bless her long healthy life Ameen Ya Rabbul Alameen ❤️❤️❤️۔
استاذہ ہم سب الٰہدیٰ والوں کی امی جان ہیں۔ ہم سب کو دین کا قرینہ سکھانے والی ہیں۔ ہماری ہدیٰ سے پہلے کی زندگی کوئ اور ہے اور ہدیٰ میں جانے کے بعد کی کوئ اور ہے۔ یہ کام اللۀ پاک نے استاذہ سے لیا۔
Assalam o Alekum Ustatza Doctor Farhat hashmi sahiba! My favourite personality! Mai bohat saloo se apko life k hur muamla mei or deen ki information k leay sirf apko punti hoo..mai only ap hi se online quran e pak seekhna chahti hoo..apki students b able mehram hai but ap hi se..I am living itly...plz must answer me...and ap itly kab aey gi?❤🇮🇹🇵🇰
عارفہ آپی میں آپ کا ہر پروگرام سنتی ھوں حق اور سچ کا علمدار ھے یہ پروگرام ،اپ کا ہر مہمان بہترین ھوتا ھے اور آج تو کمال ہی ھو گیا جب میں نے اپنی استاذہ کا نام سنا دونوں کا بہت شکریہ
It is very hard to find good muslim men for our girls who have religious education background. A woman cannot change an environment, if the man has been raised in an environment which is based in hindustani or unislamic values.
Allah Ka Vasta hai mujhe Mujhe Al Huda modern town ke kareeb adress Bata De main model town Lahore Mein rahti hun Mujhe gussa se Milana Hai Allah Ka Vasta hai mujhe Bata De
السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہ الحمداللہ ماشاءاللہ محترمہ استاذ مکرمہ فرحت ہاشمی صاحبہ الله تعالیٰ صحت تندرستی والی لمبی عمر عطاء فرمائے مجھے ان میں اپنی ماں نظر آتیں ہیں جو یہ ہمیں باتیں دین کی بتاتی ہیں اس سے مجھے روز مرہ زندگی میں کام آتیں ہیں اور قرآن وحدیث کی روشنی میں الحمداللہ ❤❤❤❤
فرحت ہاشمی جیسی عورتوں نے عورتوں کی زندگی کو زیادہ جہنم بنایا ہے۔ بجائے قرآن کو لفظی ترجمہ سے سمجھنے سمجھانے کے اور قرآن کی اصل روح بیان کرنے کے اس بندی نے وہی مردوں کے لکھے جھوٹے تراجم تفاسیر رٹوانے کے اور عورتوں کو مردوں کا غلام بنائے رکھنے کے اس بندی نے کوئی ڈھنگ کا کام نہیں کیا ہے 😡
اللہ تعالیٰ ہماری استاذہ فرحت ہاشمی جن کو اللہ تعالیٰ نے اپنے دین کے لیئے چنا ۔ قران اور سنت کی تعلیمات کا نور ایسے خوبصورت انداز میں یہ پھیلا رہی ہیں کہ جس کی مثال نہیں ملتی ۔ شمع سے شمع جلتی جلی جا رہی ہے ۔ انکے بیان کی اثر انگیزی سے کوئی بھی متاثر ہوے بغیر نہیں رہتا وہ اس لیئے کہ استازہ فرحت ہاشمی خود باعمل ہیں ۔ قران وسنت پر مکمل عمل کرنے والی ہیں ۔ امت مسلمہ کی اس عظیم ماں کو اللہ تعالیٰ سلامت رکھے اپنی حفظ و امان میں رکھے ۔ اور انکی کی تعلیمات سے ہر مسلمان کو فیضیاب ہونے کی توفیق عطا کرے ۔ اللہ انکو دنیا اور آخرت میں سرخرو کرے آمین یارب العالمین ❤❤
Plz Dr frahat Shiba se ye poochna ha ke qurtan ur sunhh ke mutabia kia hukam ha ke Jo gold husband ke traf se shadi pr wife ko Dua jata ha kia us pr us ka poora haaq ha agr susral wLy kahy ke wo gold humy wPus kro wo humara ha to humy kia krna chaye
Let Farhat Hashmi have a discussion with an aethiest or an ex Muslim. Would she entertain people of opposing views in her institute?? NEVER They are people who run solo and become first.
گھر کے کام کاج میں مدد کرنا تو اچھی بات ہے،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے گھریلو کام کاج میں ازواجِ مطہرات کا ہاتھ بٹانا ثابت ہے۔ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے گھر کے کام کاج میں مشغول رہتے تھے پھر جب نماز کا وقت آجاتا تو نماز کے لئے تشریف لے جاتے تھے۔