ڈاکٹر صاحب کی باتیں تو اقوال زیریں ہیں اللہ تعالی ڈاکٹر صاحب کو سلامت رکھے اور وہ یہی حق اور سچ بیان کرتے رہیں ❤❤❤❤❤❤❤❤❤Mhear Azeem from habibabad pakistan
اقوال زیریں؟ 😀😀😀 آپ شاید اقوال زریں کہنا چاہتے ہیں۔ ویسے ڈاکٹر عمر عادل کی باتیں اقوال زریں بھی ہیں اور اقوال "زیریں" بھی، کیونکہ وہ تہہ در تہہ باتیں بھی کرتے ہیں۔
ڈاکٹر صاحب ۵۰/۵۰ لگتے ھیں اسوجہ سے پہچھے اور نیچے سے بات کرتے ھیں -عدت مکمل نہ کرنے جنسی تعلقات زانا کے مرتکب عمران کی پنکی پیرنی زانہیہ کی حمایت اس گدھے ڈاکٹر کی چھترول بنتی ھے اور گانڈے کو زنا کی حمایت کرنے والے کو گندے کو گندا ھی کہنا بنتا ھے
Pakistan is already in the default whether the IMF gives loans or not there's no reserve money left in Pakistan. Great show as ever Haseeb and Dr sahib. From UK
عادل بھائی صاحب آپکی کس کس بات اور انداز کی تعریف کروں آپ سے بات کر نے کو بہت دل چاہ رہا تھا اب انشااللہ اس پروگرام کے ذریعے آپ سے اظہار رائے ھو تی رہے گی اللہ پاک آپ کی حفاظت فرمائے امین ۔
اللہ تعالیٰ سے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت ڈاکٹر کی شخصیت میں رچی بسی ھے ورنہ اتنا حساس آور انسانیت کا شعور کہاں سے آتا ڈاکٹر صاحب صیح بات کرنے پر شکریہ
جناب ڈاکٹر عمر عادل صاحب ایک اعلی سوچ اور حریت فکر کے علمبردار ماشآء اللہ زبردست حق گوئی اور حب الوطنی دیانت داری کے ساتھ عوام پاکستان کے دل و دماغ کی موثر انداز میں ترجمانی کرتے ھیں جیتے جاگتے خوش قسمت رھیئے آمین شاباش بہادر شیرجوان
ڈاکٹر صاحب آپ بہت ہی اچھے انداز میں ہر مسئلے پر بے خوف بات کرتے ہیں اور سچ بات کرتے ہیں اللہ پاک آپ کو صحت وتندری والی لمبی عمر عطا فرمائے آمین ثم آمین
I am listening u for the very first time dr Omer Adil sb.MashaAllah ,what a eloquent speaker u r! Can't resist u hearing .May Allah be happy with u ameen
اپ کی بات بہت اچھی لگی ہم parents تو کیا شادیوں کے تقاضوں کے قابل نہیں۔ دوسری بات جس رب کا نام لے کر رشتہ بناتے ہیں اسی کے نام سے اسکو چلاہیں وہ اپکو حاکم بناتا ہے وہ اسکا سوال کرئے گا
Subhan Allah Subhan Allah Subhan Allah Dr Omer Salamat rahen Allah a ki hifazt kary Bohat pyari baten ki ap ne ap ko Allah upni panahon main rakhy Ameen Ellahi Ameen💐🌺💐🌺💐🌺💐🌺🙏👍👍👍👍
Dr. Sb , aap nay mariyum bibi k baray mein jo kuch kaha 100 % such kaha. Aap k irshad hr huqmaran k liay such hein. Kash yeh bat hamaray huqmarano ko samaj aa jaaiay.
jitni sensitive bat kitny umda andaz sy keh di you are a great teaches jo zjndagi guzarny ka qreena sikhaya I am speachless hats off to you connit explain my feeling respect you more then before 👍🙏