قران کا لیکچر سن کر پتہ چلا اور شکر الحمدللہ بہت اچھی وضاحت ہوئی کہ جتنی بھی محکمات ایت ہے حکم والی ایات اس کو اللہ نے تورات کہا ہے سبحان اللہ سارے نبیوں نے تورات کے ساتھ حکم دیا شکر اللہ کا میرا قبلا درست ہوا اللہ کی مدد سے
حق اور باطل کا فرق کرنے کر لے محمد شیخ کا یہ مناظرہ کافی تھا پر میں مطہر(پاک) نہیں تھی اس لے بہت سے لیکچرز میں کی گئی وضاحتوں سے میری پوری زندگی کی پروگرامنگ کی لڑائی شروع ہوگئی پر اللہ نے ثابت قدم رکھا اور مجھے استقامت دی اج میں الحمد اللہ سلامتی میں ہوں
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ تورات زبور اور انجیل کو اللّٰہ نے۔ القرآن الکریم میں الگ الگ چار کتابیں نہیں کہا ۔ یہ میں نہیں جانتا تھا لیکن جب برادر محمد شیخ کا لیکچرر دیکھا اور بہت بار دیکھا تو سمجھ آیا کہ یہ تمام الفاظ اللّٰہ کی کتاب کی خصوصیات میں سے ہیں ۔ قرآن کیا کہتا ہے تورات انجیل کے بارے میں ۔ اور قران کیا کہتا ہے القرآن کے بارے میں ۔ اور قران کیا کہتا ہے موسیٰ کی کتاب کے بارے میں ۔۔ ان تمام لیکچررز کو غور سے دیکھا اور آیات سے تصدیق کی تو میں ایمان لایا اور اپنی اصلاح کی ۔ میں شکر گذار ہوں اللّٰہ کا اور برادر محمد شیخ کا ۔ جنہوں نے اتنی بہترین وضاحت کی ۔
This was the very first video I had watched of brother muhammed Shaikh and this was the exact moment when I realised that nowhere in the quran it says that tawrah was given to moosa. From this moment I was totally focused and it took me off guard. JazakAllah brother muhammed shaikh.
me bh mufti waly aqaaaaid rakhta tha pr is manazry ne mere un sab sawalo ka jawab dia jo mere dil me quran tarjmy se pdhny k bad paida huy or un sab sawalo key jawab Allah ne mjhy is debate se jawab diye jab first time mene ye debate dekhi to mufti sahb ka hr sawal aisa lagta tha k mera sawal h pr br.shaikh ka hr jawab me ayat padhna or kitab Allah se he jawab daina subhan Allah
Bilkul sach hai 136 time moosa alys ka naam quraan me aaya hai or kahi bhi torat or moosa ek jagah nahi aaya kitna inkaar krte hai log aayto ka pdh ke bhi btao tab bhi nahi mante
پہلے میں بھی یہی سمجھتا تھا کہ چار کتابیں ہیں مگر یہ ڈیبیٹ دیکھ کر سمجھے میں آسانی ہوئ کہ یہ سب نام کی اپنی اپنی اہمیت اور اللہ کی کتاب کے صفاتی نام ہیں
"Assalamu alaikum wa rahmatullahi wa barakatuhu (Peace, mercy, and blessings of Allah be upon you). In the Holy Quran, Allah didn't mention Torah, Zabur (Psalms), and Injil (Gospel) as separate books. I wasn't aware of this until I watched Brother Muhammad Sheikh's lectures multiple times, and I understood that these words describe attributes of Allah's Book. I watched Brother Muhammad Sheikh's lectures on: - What Quran says about Torah and Injil - What Quran says about the Quran itself - What Quran says about Moses' book After carefully watching these lectures and verifying with Quranic verses, I strengthened my faith and reformed myself. I'm grateful to Allah and Brother Muhammad Sheikh for his excellent explanations.
Now I understand that Book is one and Tourat, Injeel, Quran, Furqan, Burhan, Zaboor, etc are the attributes of The Book and we have to believe in all. Thanks Br.Shaikh for explaining the meaning of attributes.
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ محمد شیخ صاحب کے لیکچر سننے سے پہلے میرا بھی یہی عقیدہ تھا میں بھی یہی سمجھتا تھا جو عیسائی یہودیوں نے بتایا تھا کی تورات انجیل زبور الگ الگ کتابیں ہیں اور میں بھی یہی سمجھ رہا تھا اور اسی پہ ہم عمل کر رہے تھے جب میں نے محمد شیخ صاحب کے لیکچر سنے قران کیا کہتا ہے قران کے بارے میں ، قران کیا کہتا ہے موسی کی کتاب کے بارے میں، قران کیا کہتا ہے انجیل اور تورات کے بارے میں، تو میں نے تصدیق قران پاک سے تب پتہ چلا کہ یہ قران پاک کے صفاتی نام ہے جیسے نور فرقان برہان سلطان تورات انجیل زبور نازل وحی وغیرہ وغیرہ جو قران پاک کے اندر ہی موجود ہیں مجھے پہلے پتا نہیں تھا تو الحمدللہ اب مجھے پتا چل گیا اور میں ایمان لے ایا اللہ پاک کی قران پہ اللہ پاک کی آیتوں پہ وہی میرے لیے کافی ہے کیونکہ کل کے دن میں نے اسی سے جواب دینا ہے جزاک اللہ۔
It’s so clear that the main stream scholars like Zakir Naik, believe in Bible! And can not see clear ayats I watched complete lecture “ what Al Quran says about Torah & Gospal by Muhammad Shaikh at RU-vid and that made it clear and remains no doubt that there’s no book before The Book of Allah 46:4
Assalam Alaikum, The verses of the Qur'an clearly highlight that the revelations given to Musa (A.S.) are referred to by various names, such as Alwa and Furqan. However, as human beings, we have often focused solely on the belief that Musa (A.S.) was given the Torah, equating it with the Bible, rather than acknowledging the broader context presented in the Qur'an. Notably, the term "Torah" is used in connection with prophets in the plural form, indicating a more comprehensive understanding. Similarly, for Isa (A.S.), Allah mentions not only the Injeel but also Hikmat (wisdom) and Kitab (book), among other names, reflecting different attributes of the same divine revelation(Quran). These are not separate scriptures, but rather descriptions (Sifat) of the same book. Thank you for enlightening us with this deeper understanding of the truth.
اللہ کی کتاب میں دوطرح کی آیات موجودہیں جوآیات احکامات والی ہیں وہ کتاب کی ماں تورات/قانون ہے، اورتورات/قانون سےتمام انبیاءعلیھم السلام بشمول محمدالرسول اللہ خاتم النبیین صلى الله عليه وسلم نے بھی لوگوں کےدرمیان حکم کیا. اورجودوسری آیات ہیں وہ متشابھات/ملتی جلتی ہیں احسن الحدیث یعنی خوبصورت واقعات ہیں بہترین موضوع اورقرآن سےبہترین وضاحت.
We should not add or subtract things into Quran. If Allah said something we should believe that instead taking one verse from Quran with adding whole story from other books. We use word “ALLAH SAYS” if we have verse in our minds. If there is no verse then we should not use the word ALLAY SAYs. Allah didn’t say He gave Tourat to Moosa so we shouldn’t say that. If we say that has not used in his book then we are blaming Allah SWT.
Assalamualaikum wth wbrth Ye waze hua ki quraan ko daleel banana chahie usme kitaab hikmat qanoon hai qushkhbri aur padhai se waidarakha hai in chizo se hame hidayat Lena chahie
Main be phely ye manta or sunta aya hun k moosa a s ko torat de but Is video ny Meri zanding change kar de or mujhy sochny per majbur kar deya or aj main ye manta hun sub har farky k alam jhoot bolty hai or Quran per Kise ka gohar fakar nh sub Bible or yahudi ko follow karty hai sub ny apni apni kitab bana rakhi hai dusro ki bato per chal rhy hai Quran ka pata he nh JazkaAllah Muhammad sheikh Sahab.....
A mufti visits Muhammad Shaikh, sat in to discuss Quran. Ended up showing his beliefs which were based on the Bible instead of Quran. Taurah of the Quran, is very much here for us to believe and establish. The Torah believed and established by the muftis are the Torah of the jews and Christians.
I don’t understand why all Islamic scholar cannot see the truth in Quran , they don’t translate the word Taurat and preaching a wrong concept that it is a book given to Moosa whereas there is no evidence in Quran.
There are two types of verses in the Book of Allah which are: The Mother of the Book is the Torah/Law, And from the Torah/Law including all the Prophets Muhammad-ul-Rasulullah Khatam-un-Nabieen, peace be upon him also ordered among the people. And the other verses are similar Ahsan hadith means beautiful events Best topic and best explanation from Quran..
جزاک اللّہ برادر محمد شیخ صاحب تورات یعنی قانون کے ھے اللّہ کی کتاب میں جتنی بھی محکمات آیات ھے جن میں اللّہ کا حکم ھے ان آیات کو اللّہ تعالیٰ نے تورات کہا ہے معاشرے میں یہ عام ھے کہ موسیٰ علیہ السلام کو تورات دی برادر محمد شیخ صاحب نے اللّہ تعالیٰ کی مدد سے انتہائی احسن طریقے سے واضاحت فرمائی اور مفتی صاحب کا یہ حال ہے کہ وہ تورات/قانون کے بارے میں کچھ بھی علم نہیں ہے
Mufti Baqi’s beliefs were clearly exposed by Br Muhammad Shaikh when Br Shaikh gave evidences with Aayats from the Quran that gave the definition of At-Taurat(The-Law) that Allah gave to all the Prophet’s(plural). Mufti Baqi was using the Bible as reference as opposed to the Quran.
It is a fact that in Quran Taurah and Musa (by name) are not mentioned together All the prophets governed with Taurah as it is the Law of Allah in all times Allah gave Eisa (as) 4 things in one ayat 3/49- Kitab Hikmah Taurah and Injeel.
الله نے موسیٰ ء کو الکتاب دی اور قرآن میں یہ کہیں نہیں لکھا کہ موسیٰ کو تورات دی گئی، یہ ایک ایسا سچ ہے جس سے نام نہاد مسلمانوں اور علماء کو ہضم نہیں ہوتا اور بڑی عجیب بات ہے کہ یہودیوں کی بتای گئی یہ افواہ کہ موسیٰ کو تورات دی پہ ہم مسلمان اتنا بھروسہ کر بیٹھے کہ سچ سامنے آیا تو ہمیں یقین نہیں ہوتا، میرے لیے بھی یہ بات بہت ہی حیران کن تھی مگر الله کو شکر ہے کہ مجھے الله نے ایمان کی طاقت عطی کی اور میں نے اس بات کو تسلیم خم کیا اور الله نے مجھے شفاء عطا کی جزاک الله شیخ صاحب
The difference between haq and batil is clearly visible in this short clip and how mufti Baqi is unable to defend his argument that Taurat is mentioned in the Qur’an with Moosa pbuh. The fact that scholars have not translated the word Taurat in the book of Allah and that it was translated by Muhammad Shaikh shows clarity on why it should be followed and negates the fact that it was abrogated.
قرآن کو سمجھنے کے لیے ایک استاد ضروری ہے جو اس کی سمجھ اور روح بتا سکے. اللہ کے سوا اور کون ہوسکتا ہے جو اللہ کے کلام کی پڑھائی سمجھا سکے جو انسان کا خالق ہے اور جو اسے ہر لحاظ سے اندر باہر سے مکمل جانتا ہو. انسان فقط اپنے اپنے مکتبہ فکر کے تحت قرآن سے منسلک اور منسوب کردہ خیالات اور نظریات ہی بتاتا ہے اور یوں قرآن کی روح ہرگز نہیں سکھاسکتا. ھم نے اپنے کردار کو، سوچ و عمل کو، عقل اور جذبات کو پاک کرنا ہے کسی بھی مکتبہ فکر، مذہب اور عقیدے سے، اور کسی بھی دیگر شخص یا فرقہ کے عالم فاضل یا مولوی کو الزام دینے کی بجائے خود اپنے آپ کا احتساب کرنا ہے اور خود کو بدلنا ہے اور صرف اللہ کے لیے خالص ہونا ہے تا کہ اللہ کی رحمت سے قریب ہوسکیں اور اللہ ھم کو قرآن کی روح تک پہنچا دے انشاءاللہ آمین.
Bachpan sai hum nai bhi 4 kitaabon ka suna tha Alhumdulillah woh jo programming hoi thee Shaikh sahab kai lecture sai correct ki .Allah ki kitaab ek hi hai Qur'an, 4 kitaabain kahin nahi likha. Qur'an mein Mosa As kai naam kai saath Taurah lafz nahi aaya ha Yeh Allah ki kitaab kai sifati naam hein.Qayamat kai din Allah apni wahid kitaab rakhay ga Anbiya Shuda bulaye jain gai aur haq kai saath faisla hoga 39:69.
آیات کی روح کا سامنا کسی کے بس کی بات نہیں، بتائے گئے سارے نام اللہ کی کتاب کے صفاتی نام ہیں جو مان لینے سے آیات کی روح واضح ہو جاتی ہے اور یہ وہ سچ ہے جس کو آنچ نہیں۔
اسلام و عليكم و رحمت الله و بركته! الله نے اپنی کتاب میں تورات، انجیل، زبور، قرآن اور اِسی طرح وحی، نازل، کلام کتاب، ضیاء، نور، ذکر، کلام وغیرہ کا ذکر کیا ہے- سارے مسلمانوں کا اِس بات سے بھی اتفاق ہے کہ اللہ کی کتاب یعنی قرآن مجید، فرقان ہے جو سچ اور جھوٹ میں فرق کردیتا ہے تو آئیے اللہ ہی کی کتاب سے، اللہ کے کلام سے جانتے ہیں کہ تورات، انجیل زبور وغیرہ کا ذکر اللہ کس طرح کرتا ہیں، کیونکہ حق/سچ صرف رب کی طرف سے ہے- الْحَقُّ مِن رَّبِّكَ ۖ فَلَا تَكُونَنَّ مِنَ الْمُمْتَرِينَ البقرة ١٤٧:٢ الله نے موسیٰ کا ذکر قرآن میں ۱۳۶ دفعہ کیا ہے اور ۱۸ دفعہ تورات کا ذکر کیا ہے لیکن کسی بھی جگہ تورات اور موسیٰ کا ایک ساتھ تذکرہ نہیں کیا- لیکن اللہ نے قرآن میں البقرۃ ۵۳:۲ میں سب سے پہلے موسیٰ کا ذکر کیا اور فرمایا: وَإِذۡ ءَاتَيۡنَا مُوسَى ٱلۡكِتَٰبَ وَٱلۡفُرۡقَانَ لَعَلَّكُمۡ تَهۡتَدُونَ اور جب ہم نے دی موسیٰ کو الکتاب(لکھائ/کتاب) اور فرقان(فرق کرنے والا) تاکہ تم سب ہدایت والے ہوجاؤ- اور اِسی طرح الاعراف- ۱۶۰:۷ میں وحی/متاثر کا ذکر الاعلیٰ-۱۹:۸۷۔ موسیٰ کو صحف دئیے قصص۱۴:۲۸۔ اللہ نے موسی کو حکومت اور علم دیا- وغیرہ وغیرہ- موسی کیساتھ جو نام آئیے ہیں وہ ہم نے نہیں کہنے کیونکہ یہ Concept کہ موسیٰ کو تورات دی گئ تھی اصل میں بائبل سے لیا گیا ہے، کیونکہ وہ یعنی یہودی اور کرسچنز یہ ایمان رکھتے ہیں کہ موسی کو ٹورا دی گئ تو چونکہ تقریباً سارے مسلمانوں کا عقیدہ یہ ہے کہ قرآن سے پہلے بائبل آئ ہے کہ جس کو لوگ کتاب مقدس کہتے ہیں تو وہ بھی اِنہی یہودیوں کی بول بول رہے ہیں- لیکن ساتھ میں یہ بھی اُن کا ایمان ہیں کہ جو کتابیں اللہ نے پہلے نازل کیں ہیں اُن میں تحریف ہوئ ہیں جبکہ اللہ کہتا ہیں کہ اے اہل الکتاب تم کو قانون اور خوشخبری کو قایم کرنا ہیں- المائدہ۶۸:۵۔ قُلْ يَا أَهْلَ الْكِتَابِ لَسْتُمْ عَلَىٰ شَيْءٍ حَتَّىٰ تُقِيمُوا التَّوْرَاةَ وَالْإِنجِيلَ کہو اے اہل کتاب تم کسی بھی شۂ پر نہیں ہو، جب تک تم قانون اور خوشخبری کو قائم نہیں کرتے- اصل میں تحریف لوگ اللہ کے کلام میں کر رہے ہیں: ۔۔۔۔يُحَرِّفُونَ الْكَلِمَ مِنْ بَعْدِ مَوَاضِعِهِ۔۔۔۔ تحریف کرتے ہیں کلمے میں بعد سے اُس کے جگہوں میں- المائدہ۴۱:۵۔ محکم آیات/حکم والی آیات کو اللہ تورات کہہ رہا ہیں کہ جن سے سارے نبیوں نے حکم دیا- آل عمران۔۷:۳ المائدہ۔ ۴۳:۵ تورات کے معنی ہے قانون انجیل یعنی خوشخبری زبور یعنی ٹُکڑا نازل یعنی عیاں ہونا وحی یعنی متاثر کرنا یہ سارے صفاتی نام ہیں اللہ کی کتاب کے- جیسے اللہ ایک ہے لیکن اُس کے بہت سارے صفاتی نام ہیں، قھار، جبار، مومن، رحمن، کریم، ملک، سلام، عزیز، اول، اخر وغیرہ وغیرہ- اور ایک جگہ عیسیٰ کے بارے میں اللہ فرماتا ہیں: وَيُعَلِّمُهُ الْكِتَابَ وَالْحِكْمَةَ وَالتَّوْرَاةَ وَالْإِنجِيلَ اور اُس (عیسیٰ) کو کتاب(لکھائ) کا اور حکمت کا اور قانون کا اور خوشخبری کا علم دیگا- آل عمران۔۴۸:۳ اور ہمہں معاشرے میں بائبل سے بتایا جاتا ہیں کہ عیسی کو انجیل ملی، تو پھر اللہ یہاں پر کتاب، تورات اور حکمت کیوں لکھ رھا ہے؟ كَانَ النَّاسُ أُمَّةً وَاحِدَةً فَبَعَثَ اللَّهُ النَّبِيِّينَ مُبَشِّرِينَ وَمُنذِرِينَ وَأَنزَلَ مَعَهُمُ الْكِتَابَ بِالْحَقِّ۔۔۔۔ انسانیت ایک ہی اُمّت ہےپس مبعوث(مقرر) کئے اللہ نے انبیاء خوشخبری دینے والے اور خبردار کرنے والے اور انکے ساتھ نازل کی کتاب، حق کیساتھ۔۔۔ البقرۃ۔۲۱۳:۲ اللہ نے جتنے بھی انبیاء مقرر کیے، سب کیساتھ واحد(ایک) کتاب نازل کی! اور اللہ نے ایک جگہ قرآن میں ۱۸ نبیوں کا ذکر کیا اور کہا کہ اُن کو الکتاب دی گئ- الانعام۔۸۳،۸۴،۸۵،۸۶،۸۷،۸۸،۸۹،۹۰:۶
موسیٰ علیہ السلام کے نام کیساتھ لفظ تورۃ قرآن میں نہیں آیا نبیون/انبیاء کےساتھ آیا کہ تمام نبیوں نے توراۃ/قانون کیساتھ حکم کیا توراۃ/قانون اللہ کی کتاب میں محکمات آیات ہیں جس پر ہم نے عمل پیرا ہونا ہے اسے قائم کرنا ہے
قرآن کی وہ آیات جن میں اللہ کا حکم ہے اور اپنی شخصیت پر نافذ کرتے ہوے عمل کرتے ہیں اور اس بات کی وضاحت ہے کہ کیا کرنا ہے اور کیا نہیں کرنا ہے وہ آیات کتاب کی ماں ہیں اور تورات ہے -
In the Quran, the story of Prophet Musa (Moses) receiving the Torah (Tawrah) from Allah is mentioned in several verses. One of the key verses is in Surah Al-A'raf (7:144-145), where Allah speaks directly to Musa and gives him the Torah: **Surah Al-A'raf (7:144-145):** 144. *[Allah] said, "O Moses, I have chosen you over the people with My messages and My words [to you]. So take what I have given you and be among the grateful."* 145. *And We wrote for him on the tablets [something] of all things - instruction and explanation for all things, [saying], "Take them with determination and order your people to take the best of it. I will show you the home of the defiantly disobedient."* These verses show that Allah gave Prophet Musa the Torah as guidance for the Children of Israel, written on tablets. It is emphasized that Musa was chosen to receive this message and that the people should follow its teachings with sincerity.
Surah Ashura main jahan firoun ne apne magician se kaha k tum Moosa k Allah par kese imaan laaye jab tak main tumhain hukum na doon. It means k firoun k character k log jo powerfull hain har dor main terms dictate karte rahenge. Jese hamare hi is dour main hum jews aur christian k neeche dabbe hue hain aur unhi k kehne par hum islam phela rahe hain jese wo chahte hain aur quran main kahin nahin likha k torat injeel zaboor kitaben hain ye wo log keh rahe hain aur hum wohi maan rahe hain
Taurat means the law and Allah calls all the governing ayaat Taurat, governing ayaat contain the orders of Allah. And taurat is an attribute of Al Kitab
Quran is Criterion. In Quran Toraat means Qanoon The law and INJEEL means good news. These are the attributes of Book of Allah and Allah order the believers to establish these attributes
اسلام وعلیکم ۔ برادر محمد شیخ کے لیکچرر سے معلوم ہوا کہ اس کتاب میں دو طرح کی آیات ہیں ۔ ایک حکم والی اور دوسری جن میں واقعات ہیں ۔ اور حکم والی آیات اس کتاب کی بنیاد ہیں ۔ جن سے تمام انبیاء کرام نے حکم دیا ہے ۔ جن میں موسیٰ علیہ سلام بھی شامل ہیں ۔ لیکن تورات کوئی الگ کتاب نہیں ۔ میں ایمان لایا اور اپنی اصلاح کی ۔اور جن آیات میں واقعات ہیں اور وہ ملتی جلتی آیات ہیں ۔ وہ آیات احسن الحدیث ہیں ۔۔میں اللّٰہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ اللّٰہ نے برادر محمد شیخ سے ملاقات کروا دی ۔اور مجھے لیکچرر دیکھنے کا موقع ملا اور اپنی اصلاح کرنے کی توفیق ملی ۔۔جزاک اللّٰہ برادر محمد شیخ ۔
اس کا جواب تو ساری دنیا نہیں دے سکتی کہ موسیٰ علیہ السلام کو قرآن میں تورات دی کیونکہ آج یہ واضح ہو گیا کہ محمد شیخ صاحب کے زریعے سے کہ اللہ نے قرآن مجید میں کہیں نہیں لکھا کہ موسیٰ کو تورات دی ہاں نبیوں کو دی تورات جس میں اللہ کا حکم ہے۔ جزاک اللہ خیر
lafz Torat / qanoon ۱۸ martaba aur Moosa pbuh ka naam ۱۳٦ martaba Kitaab mein aaya hai lekin dono alfaaz Torat aur Moose pooray Quran mein kahin bhi aik sath nahi mlitay . Quran se tasdeeq hui ke Allah ne Moosa pbuh samait tamam Anbia ko aik hi Kitaab di hai .
We have been hearing since childhood Musa A.S was given Torah. A simple question proposed by Muhammad Shaikh , does Quran say that? Completely stunned Mufti as he was not able to answer the question. Surely Quran is the Furqan/Criterion to judge between other books.
درس گو دعکھنے کہ بعد یہ بلکل واضع ھے کہ قران میں یہ کہیں نھی لکھا گے موسی علیہ سلام کو تورات دی موشی کو اللہ نے کتاب دی فرقان دیا یہ گوی نہیں کہے رھا جس کا موسی کے نام کےساتھ ڈکر نہیں وہ کہے رھے ھیں
اس بات چیت سے واضح ہوا کے ﷲکی کتاب پہلے سے ہے اور قیامت تک ﷲکی کتاب رہے گی ﷲ نے اپنی کتاب میں توراۃ انجیل زبور کے ساتھ کتاب لفظ نہیں لکھا توراۃ/قانون کا نام موسیٰ علیہ السلام کے ساتھ نہیں آیا بلکہ تمام انبیاء نے توراۃ/قانون کے ساتھ حکم دیا توراۃ/قانون کا لفظ تمام انبیاء کے ساتھ آیا ہے توراۃ/قانون اور انجیل/وعظ کو قایم کرنا ہے ہم کو جزاکﷲ برادر محمد شیخ صاحب
السلام علیکم برادر محمد شیخ اپ کے اس لیکچر سے یہ وضاحت ہوئی کہ موسی کو جو کتاب دی گئی تھی وہ یہ کتاب ہے جسے ہم قران کہتے ہیں لیکچر میں اپ نے بتایا تورات 18 دفعہ ایا ہے اور موسی علیہ السلام کا نام 136 مرتبہ پر ان کے نام کے ساتھ تورات لفظ نہیں بلکہ خود قران میں سورہ بقرہ ایت نمبر 53 میں اللہ فرما رہا ہے ہم نے موسی کو کتاب دی فرقان دیا تاکہ تم ہدایت پاؤ
The Book of Allah has many attributes such as the Torah, zikr ,Ingeel , wisdom , revelation - ONE BOOK with many attributes . Moosa the Prophet of Allah was given the Book of Allah . There is NO single ayat that says Moosa was given the Torah ( specifically)
Bachpan se biblical kahNiyan suntey AA Rahe thay!!! Ayaat se Haq wazeh hua! Noor, Alwah, Wahi,Furqan, Burhan, tauraat,Injeel etc etc.. ye sari sifaat Naam Allah k Kitab k Hain, ismey mey koi shak NAHI!!! #WhatQuranSays #MuhammadShaikh #ServantForAllah #TheQuranMan
All the mufti’s and so called scholars are preaching Bible without quoting any Ayats from Quran. They don’t even know the meaning of Taurah , after listening to the the discussion it is cleared that Taurah means the Law of Allah./Governing Ayats /orders of Allah .
*SHEIKH AHMED DEEDAT* _Muslim Scholar of the Christian Bible_ Sheikh Ahmed Deedat, A prominent Muslim scholar, employed a direct and highly assertive method in his Dawah, frequently challenging Christian beliefs by pointing out contradictions within Christian doctrines and the Bible, using verses from their texts. His approach can be partly attributed to his upbringing as a Muslim in a predominantly Christian society. *MUHAMMAD SHAIKH* _A Unique Preacher of the Quran Notifying Biblical & Hindu Insertions in the Muslim World_ Brother Muhammad Shaikh, a distinguished Muslim preacher of the Quran and the only officially certified student of Sheikh Ahmed Deedat from Pakistan, followed in his footsteps with a similarly assertive and factual approach. Raised in a predominantly Muslim society, he directed his efforts toward challenging various Muslim schools of thought. He highlights contradictions between their beliefs and the Quran by reciting verses according to the Sunnah of the Messenger (2:129) and quoting from the Book of Allah. *DR. ZAKIR NAIK* _Muslim Scholar of the Biblical, Hindu, and Other Scriptures_ Brother Zakir Naik, A renowned Muslim scholar from India, was also inspired by Sheikh Ahmed Deedat. He adopted a comparable approach to Dawah but expanded his focus beyond Christianity to include Judaism, Hinduism, and other religions. Growing up in a predominantly Hindu society, Naik’s exceptional memory enabled him to challenge Hindu religious doctrines by citing their scriptures to expose contradictions, while also referencing the Quran to support his arguments. *Key Similarities & Differences* Sheikh Ahmed Deedat, Muhammad Shaikh, and Dr Zakir Naik share similarities in their approach to Dawah (Islamic propagation), yet they exhibit notable differences shaped by their unique backgrounds: • *Sheikh Ahmed Deedat* *focused primarily on Christianity and was influenced by his upbringing in a Christian-majority society. • *Muhammad Shaikh* directed his efforts toward addressing issues within the Muslim world, highlighting contradictions between Muslim beliefs and the Quran. • *Dr. Zakir Naik* expanded the scope of Dawah to include Hinduism, Judaism, and other religions, shaped by his experiences in a predominantly Hindu society.
لوگوں نےمعاشرےمیں بائبل کی پہلی پانچ کتابوں کو بطورموسٰی علیہ السلام کی کتاب کےپروپیگنڈہ کیاہواہے اورقرآن مجید میں جہاں جہاں موسٰیؑ کی کتاب کاذکرآیاہے اسےبھی یہی سمجھاجبکہ یہ سوفیصد ان کا گمان اوریہودیوں عیسائیوں کےعقائد سےمتاثرہوناہے، اسکےبرعکس محدشیخ نےصرف اللہ کی آیات پیش کرکےاس پروپیگنڈہ کاپردہ چاک کردیاہے اورانسانی علم میں پہلی دفعہ یہ حقیقت بےنقاب کی ہےکہ اللہ کی کتاب جس میں کوئ شک نہیں صرف یہی کتاب موسٰیؑ کی کتاب ہےجس کی پڑھائی کوقرآن کہتےہیں...
اس مباحثہ سے یہ بات واضح ہوئی اور یہ میرے ایمان اور عمل کا حصہ بنی کہ قران میں کہیں بھی موسیٰ علیہ السلام کے ساتھ توراۃ کا نام نہیں آیا موسی علیہ السلام کے ساتھ کتاب،فرقان،الواح،صحف موسیٰ آیا ہے اور قران ہی ہمارا فرقان ہے criteria ہے جس سے ہم ہر کتاب کو judge کریں گے اور یہ بھی اچھی طرح وضاحت ہوگئی کہ یہودیوں اور عیسائیوں کے عقائد کے مطابق موسیٰ علیہ السلام کو توراہ ملی بالکل غلط ہے اور ہمارے مسلمان بھائی بھی یہ ہی سمجھ رہے ہیں لیکن اگر کسی کو قران کی آیات کی روح واضع ہو جائے تو یہ بات سمجھنا مشکل نہیں ہے کہ توراۃ اور انجیل کتاب (قرآن) کے صفاتی نام ہیں اور اللہ اہل کتاب سے کہہ رہا ہے کہ تم اس وق تک کسی شے پہ نہیں ہو جب تک توراۃ اور انجیل کو established نہیں کرو گےbeing a Muslim ہمیں توراۃ اور انجیل کو قائم کرنا ہے اور یہ ہی ایمان ہونا چاہیے
کیا ایمان والوں کے لئے ابھی وقت نہیں آیا کہ ان کے دل عاجزی کے ساتھ اللہ کی یاد۔ اور اس کے نازل کردہ حق کی جانب جھک جائیں؟ اور وہ ان لوگوں کی مانند نہ ہو جائیں جنہیں اس سے قبل کتاب دی گئی تھی۔ اور ایک عرصہ دراز گزرنے کے بعد ان کے دل سخت ہو گئے اور ان کی اکثریت فاسق ہے۔
معلوم ہوا کس نے قرآن کو فرقان بنایا ہے اور کس نے بائبل اور دیگر کتابو ں کو جس میں لکھا ہوا ہے کہ بائبل میں جو تورات ہے وہ موسی علیہ السلام کو دی گئ بشک محمد شیخ صاحب نے یہ قرآن سے ثابت کر دیا کہ قران میں یہ کہیں نہیں لکھا کہ بائبل کی تورات عیسیٰ علیہ السلام کو دی گئ اور نہ ہی تورات لفظ عیسیٰ علیہ السلام کے ساتھ اللّٰہ کی کتاب میں آیا۔ پہلے میں بھی 4آسمانی کتابوں پر یقین رکھتا تھا مگر یہ جاننے کہ بعد کہ تمام نبیوں کو اللّٰہ کی ایک ہی کتاب ملی اب میرا اس پر ایمان ہے اور اللّٰہ کی توراۃ/قانون کو قائم کرنے کی کوشش کر رہا ہوں۔
Asalam o alaikum iam watching lectures since 2012 and i underatand that therw ia only quran which book.of hidayat for mankind and other books are fabricated and atiullah amd atiurasool mean follow quran and follow rasool what rasool said in quran .. because allah saya in quran "ina ho qoalun rasool un kareem " beshak ye rasool s.a.w ka kaha howa hai to atiur rasool mean quran hi hai ..
اللہ کی کتاب کے بارے میں وہ تمام نظریات جن کی اس میں کوئی بنیاد نہیں ہے اور جو اس کے صفحات میں نہیں پائے جاتے ہیں وہ بالآخر ہر اس شخص کے لیے باطل ہو جائیں گے جو حتمی سچائی کی تلاش میں سنجیدہ اور پرعزم ہے۔ بحث کے ہر موضوع کے ارد گرد کی سچائیاں ہمارے روزمرہ کے وجود کے لیے لازم و ملزوم ہیں، اور ان کی توثیق ہماری روح کے اندر گہرائی سے محسوس کی جا سکتی ہے۔ اللہ کی لامحدود رحمت کے ذریعے، یہ گفتگو سچائی کے متلاشی تمام لوگوں کی زندگیوں کو بدلنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔تورات کا عربی میں مطلب قانون ہے جس کا ترجمہ علماء نے نہیں کیا ہے۔ حیرت کی بات ہے کہ مفتی صاحب کتاب اللہ میں مذکور تورات کو جاننے یا ترجمہ کرنے میں دلچسپی نہیں رکھتے۔ کیوں!؟تورات/قانون اللہ کی کتاب سےتمام انبیاء نےحکم کیاحفظ کرنےکےباوجودحافظ کوعلم نہیں کہ اس تورات/قانون میں کیالکھاہواہےاللہ نےایسےہی لوگوں کی مثال دی ہے کہ وہ گدھےکی طرح بوجھ اٹھائےہوئےہیں،
Is debate sy anadaza hoa log sirf Quran ko furqan manty naam ka asal mn furqan k darjy pr nhi rakhty baki cheezon ko Quran sy uper rakhty hyn or issi waja sy ikhtilafat peda hoty hyn
Taurah means Law, all the Muhkam ayates in the Book of Allah are Taurah of the Al- KITAB and sermon of Taurah is Injeel/ Good News. The name of Moses pbuh and word Taurah did not come together in the Quran; instead all the prophets were commanded to govern mankind with it. Believers are commanded to establish these Laws/Taurah and Injeel (sermon of the Taurah). Scholars of the world are not translating the words Taurah and Injeel which are attributes of Al-Kitab. Muhammad Shaikh with the help of Allah courageously gave detailed lectures both in English and Urdu on these Topics- What Al-Quran says about Taurah and Injeel that are a must watch. JazaakAllah #MuhammadShaikh #Servant of Allah
@@alammohammad8518 Issue is not to talk with Muhammed sheikh... Because others can't win. Issue is that he simply has no etiquette to talk /argue, he just start querrlling with other person and pressurizes, Just Like, Hassan Allahyari is doing in America( you may have seen). When zakir naik has courage to memorize All Vedas, Bibles, shades, Quran and with refrances, Alhamdullillah, No one in Muslim / Non Muslim world can give arguments like him. Issue with shekh Muhammed is that, he doesn't want to take Explanation of Quran by prophet Muhammad(in form of sahih shades) , he want explanation of Qura mn, what his mind says. Tell me if One person pass flatus during Salah, where it's written in Quran to repeat wazu and Salah! Hope you r sensible
@@waheedahmed7813 To me it is evident from numerous lectures of Muhammad Shaikh that his unique and unchallenged approach is to clarify ‘what Quran Says’ through relevant Ayaat, which are collected and pondered by him pertaining to a particular Topic. And finally by the help of Allah the spirit / essence of those related ayats is clarified and established. These ayats are complied in a form of a booklet for audience such as myself to verify and confirm the understanding & ask questions. This helped me to easily understand and follow through lecture. I hope this inspires you to watch his lectures with a non bias perspective.
اللہ کا کلام وہ کتاب کی شکل میں ہمارے پاس ہے اور الحمدللہ ہم اس قرآن مجید کے اہل ہیں اس کتاب کے ہم اہل ہیں اور یہ معاشرہ جو اسرائیلی جو اس کو جانتا بھی نہیں اور وہ اس کا کھلا دشمن ہے اور ہم معاشرے والے ان کو اہل کتاب کہتے ہیں اور وہ کہتا ہے کہ تورات موسیٰ علیہ السلام کو دی اور ہمارے سلیبس میں بچوں کو یہ رٹوا دیا گیا ہے کی موسیٰ کو تورات دی عیسیٰ کو انجیل دی داؤد علیہ السلام کو زبور دی اور ابرہیم علیہ السلام کو صحیفے دیے یہ ہم کو بچپن سے دماغ میں گھسیڑ دیا گیا لیکن آج جب قرآن مجید سے کلیر ہوا اللہ کی آیت سے کہ یہ سب کتابیں نہیں ہیں جو وہ یہودی کہہ رہے ہیں جبکہ اللہ اس کلام میں کہ رہا ہے ایک ہی آیت میں سورۃ یونس 10:37میں قرآن بھی ہے کتاب بھی ہے ایک ہی سورت میں دونوں نام اللہ نے بتادیئے مگر ہماری ہمت نہیں کہ ہم ان کو معاشرے کو بتادیں کہ اللہ نے اپنے تمام انبیاء کو ایک کتاب دی کتاب کا مطلب لکھا ہو دیا اور وہ لوح میں محفوظ ہے ہمیشہ اور ایک ادنا سا انسان کہتا ہے کہ وہ اللہ کی کتابیں تھیں پہلے اور اس کو انسان نے تبدیل کر دیا اور اب قرآن جو ہے وہ اللہ کا کلام ہے باقی تحریف ہو گیا جبکہ اللہ کا کلام اللہ نے لوح میں محفوظ کیا ہوا ہے کسی انسان کی جرت نہیں کہ وہ اللہ کا کلام چھیڑ بھی دے ہاں اپنے ترجمعہ میں وہ تحریف کر دیتا ہے مگر اللہ کا کلام پہلے دن سے ہی محفوظ ہے۔ جزاک اللہ خیر جناب محمد شیخ صاحب
تورات اور انجیل کے بارے میں مفتی عبد الباقی سمیت علماء کا عام کفر، وہ یہود و نصاریٰ کے عقیدے کو مانتے اور اس کا پرچار کر رہے ہیں، محمد شیخ نے ان الفاظ کا ترجمہ قرآن مجید میں کیا اور وضاحت کی۔ کون انکار کر سکتا ہے قرآن ہمارا فرقان ہے۔
05:43] Why do they ask you to judge among them, when they have the Torah, containing GOD's law, and they chose to disregard it? They are not believers. Taurat means the law /qanoon ,Allah ka kanoon jo kitab Allah me mojood hai jo isi kitab ka sifati name hai or tamam Nabiyo ne is se hukm kia ,
Ye khud keh rahe hn ke mn tu jo logo ne bataya or jo bible mn likhe he os ke mutabiq samjhta hn ke Moosa A.S. ko turat di. Jab Muhammad Shaikh sb ne pocha ke kia quran mn likha he ke Moosa A.S. ke nam ke sath tourat lafz aya he ya Moosa A.S. ko tourat di. Tu ye jawab nhe de sake. Is clip se sach or jhot wazhe hoa.
Turaat means the law it’s not any separate book but the governing verses of Quran turaat is the safati name of those governing verses simple to understand with the prof of Quran verses but this mufti Baqi stuck on biblical bible believe and denying Allah verses and clear spirit reveals on him
genisus ,exodus, levitcus ,numbers and deternomy Mark Mathew look and John ye btayengy hamko Deen Allah ka ,Christian btayengy jews btayengy ,,,,,,, actually hamny Deen or Dunia me follow he Christian or jews ko kia hai ,Allah to kjh or bta raha hai quran me wo mann'na nh ku k aisa khna hai hmary so called Muslim bhaiyo ka k apko quran smjh he Bible se ayga jab k hmari kitab Quran kisi or kitab ki muhtaj nh , , ,
اسلام وعلیکم محمد شیخ ایات سے تورات اور انجیل کی وضاحت کر رہے ہیں اور بحث کرنے والے مفتی کو قرآن کے علاؤہ وضاحت چاہیے Amazing shocking ایک عام مسلمان کے لے یہ مناظرہ حق اور باطل کا فرق کرنے کے لے کافی ہے اللہ کی مدد سے جب میرےدل پر چڑھے ہوئے اندھیروں کے پردے اترے تو ہر دن آپ کے لیکچرز کی مدد سے سلامتی میں داخل ہو رہی ہوں