Тёмный

EP-02 II Personality Development & Sufi Orders II Sufi Salasil awr Tameer e Shakhsiyyat 

Dr. Hafiz Muhammad Zubair
Подписаться 73 тыс.
Просмотров 17 тыс.
50% 1

صوفیاء کے ہاں اصلاح نفس کے طریقے: ایک اصلاحی مطالعہ [ایپی سوڈ 2]
-------------------------------------------------------------------------------------------
تعمیر شخصیت اور اصلاح نفس پر الحکمۃ انسٹی ٹیوٹ لاہور کے تعاون اور سرپرستی سے ایک روزہ ورکشاپ منعقد کروانے کا موقع ملا کہ جس میں اصلاح نفس یا تزکیہ نفس یا تعمیر شخصیت کے چار ماڈلز کا جائزہ چار مختلف سیشنز میں لیا گیا۔
پہلے سیشن کا موضوع جدید نفسیات میں تعمیر شخصیت کے متنوع نظریات کا جائزہ تھا کہ جس میں فرائیڈ کی سائیکو اینالیسس، جان واٹسن کی بی ہیویئر ازم اور ماسلو کی ہیومنسٹک سائیکالوجی کی تھیوریز کا جائزہ لیا گیا۔ ریکارڈنگ ہمارے چینل پر موجود ہے۔
دوسرے سیشن کا موضوع صوفی سلاسل میں تعمیر شخصیت اور اصلاح نفس کے حوالے سے معروف ٹولز کا جائزہ لینا تھا کہ جس میں مراقبہ، تصور شیخ، لطائف ستہ، وجد وسماع، ذکر جہری، مجاہدہ نفس کے اصول، ضبط نفس کے اصول اور تصوف کی تاریخ کے ادوار کو زیر بحث لایا گیا ہے۔ ریکارڈنگ کا لنک نیچے موجود ہے۔
تیسرے سیشن میں فرد کی تعمیر شخصیت کی بابت اسلامی تحریکوں کے تربیتی نظاموں کا جائزہ لیا گیا۔ اس میں تبلیغی جماعت، جماعت اسلامی، تنظیم اسلامی اور الاخوان المسلمون کو زیر بحث لایا گیا۔
چوتھے سیشن میں کتاب وسنت اور خیر القرون کی روشنی میں تعمیر شخصیت، اصلاح نفس اور تزکیہ نفس کے تصورات اور پریکٹیسز کو سمجھنے کی کوشش کی گئی ہے۔ یہ چوتھا سیشن در اصل ہماری کتاب "صالح اور مصلح" کا خلاصہ ہے کہ جس میں بتلایا گیا ہے کہ متقدمین صوفیاء یا سلف صالحین کا تصوف کون سا تھا کہ جس سے متاخرین صوفیاء نے انحراف کیا ہے۔ آخری دو سیشنز بھی چینل پر جلد ہی اپ لوڈ کر دیے جائیں گے۔
امید ہے کہ اس ورکشاپ سے تعمیر شخصیت کے موضوع کو مختلف ڈائمینشنز سے سمجھنے میں مدد ملے گی۔ اور اس حوالے سے مختلف زاویہ ہائے نگاہ کیا سوچ اور فکر رکھتے ہیں، اس کا خلاصہ سامنے آ جائے گا۔

Опубликовано:

 

29 апр 2021

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 90   
@mosambis123
@mosambis123 3 года назад
This is the most informative and comprehensive session I have ever heard/seen. I always listen to people who are scholars.
@irfanmalik6357
@irfanmalik6357 3 года назад
السلام علیکم۔ آپ کا انداز بیان اچھا لگا تھا معلومات اچھی لگی تھیں۔ لیکن جب یہ ویڈیو دیکھی تو اندازہ ہوا کہ آپ کی معلومات اس ٹاپک پر پختہ نہیں
@mustafashahid6975
@mustafashahid6975 2 года назад
آپ نے بہت معقول بات کی
@ameerhamzachaudhary9947
@ameerhamzachaudhary9947 2 года назад
Aap kiss bunyad pay yh dawa krrhy hy
@Netplixoriginal
@Netplixoriginal 3 года назад
ماشا ء اللہ خوبصورت ترین گفتگو اللہ پاک علم معین میں اضافہ فرمائے آمین
@majidalibinkhaliq
@majidalibinkhaliq 3 года назад
سر یہ جو آپ کے دایئں بایئں موبائل سے کھیل رھے ھیں ساری توجھ تو یہ کھینچ رھیں ھے اللہ کے لیے انھیں کیمرے سے سایڈ پر کر دیا کریں
@AnwarRaza16cvc
@AnwarRaza16cvc 3 года назад
ماشا ء اللہ
@SyedUmar1990
@SyedUmar1990 2 года назад
السلام علیکم حافظ صاحب۔ماشاءاللہ بہت ہی اچھے انداز میں آپ نے اس مضمون پر بات کی۔بہت کچھ سیکھنے کو ملا جزاک اللہ خیرا۔ اللہ تعالی آپ کی صحت اور علم میں برکت عطا فرمائے۔
@imad1907
@imad1907 3 года назад
very beautiful and beneficial
@user-lx4il2kn8g
@user-lx4il2kn8g 2 года назад
ماشاءالله تبارك الله ✨✨✨🌹
@dr.yasirhussainsattialkhairy
@dr.yasirhussainsattialkhairy 2 года назад
صحابہ کرامؓ کے بعد اگر کسی طبقہ نے دنیا میں سب سے زیادہ اسلام پھیلایا تو وہ صوفیا کرامؒ کا ہی کا گروہ ہے۔
@ansari12ful
@ansari12ful 2 года назад
haan bajaa farmaya apne lekin kufr aor shirk ki milawat k saath phailaya ye add karna bhul gaye
@haseeburrehman9967
@haseeburrehman9967 2 года назад
اللہ تعالیٰ آپ کے علم و عمل میں برکت دے آمین
@awakeasleep9069
@awakeasleep9069 3 года назад
JazakAllah Khair for this lecture ❤️
@muhammadsoban6413
@muhammadsoban6413 3 года назад
ڈاکٹر صاحب جزاک اللہ بہت خوبصورت اور احسن انداز سے واضح کیا اللہ آپ کو زیادہ سے زیادہ تحقیق میں مہارت نصیب فرمائے ماشاء اللہ آپ کا شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ کی طرح تحقیق کا انداز ہے
@strangeralduniya8604
@strangeralduniya8604 2 года назад
Barak Allahu feekum shaikh
@haseeburrehman9967
@haseeburrehman9967 2 года назад
ماشاءاللہ
@mohdidrees9628
@mohdidrees9628 Год назад
Aslkm great scholor dr zubair aap ke lectures bahot lajawb hai
@javidnajmi8410
@javidnajmi8410 2 года назад
Very good congratulations you done good job done
@mohammadasif2062
@mohammadasif2062 2 года назад
Tasawwuf par behtreen lecture professor Ahmad javed sahab ko sunlen
@ranajamshaidranajamshaid7494
@ranajamshaidranajamshaid7494 2 года назад
Jazakallah
@arshadabbasi2499
@arshadabbasi2499 3 года назад
ماشاللہ بہت خوب تصوف پر سیر حاصل بحث کی ہے ۔
@muhammadarslan6885
@muhammadarslan6885 3 года назад
Coincidence! i wanted to ask you about the sufi system k tazkia nafs k lie just unko company ikhtyar ki jaskti h k nai. aur ap ki video e agye. jazakAllah
@muhammadashraf6868
@muhammadashraf6868 3 года назад
Salaam, Ashraf Ali Thanvi ki book "Amdad ul Mushtaq main bohat khrafaat hain, please comment. Dr Shb you said, Taweez ki waja say bachaa mila, chalo yay karamat.... The question is Taweez daina shariyyat main Kaisa hai? You Said, just for exercise, do Maraqbah, no issue. By this way, things go wrong. We should see only Quran o Sunnah. Ma Sha Allah very informative and in line with Quran o Sunnah, your lecture was. Thanks .
@khanimania
@khanimania Год назад
Amazing , great dept and details, now i understand where they got all these dramas
@dr.yasirhussainsattialkhairy
@dr.yasirhussainsattialkhairy 2 года назад
اصل صوفیا قرآن وسنت کے مطابق زندگی گزارتے ہیں۔ اگر کوئی قرآن و سنت سے روگردانی کر رہا ہے۔ تو وہ صوفی نہیں ہو سکتا
@tahirtabussam9918
@tahirtabussam9918 2 года назад
اور ایک اور حدیث شریف میں آتا ہے مسجد نبویﷺ میں دو طرح کے حلقے لگتے تھے ایک زکر و فکر کے دوسرے تعلیم و تعلم کے ایک بار کچھ حضرات صحابہ کرامؓ مسجد میں بیٹھے ہوۓ تھے سر جھکا کے مراقبہ کی حالت میں آپﷺ جب تشریف لاۓ تو صحابہ کرامؓ نے آنکھیں کھول لیں آپﷺ نے پوچھا کیا کر رہے تھے صحابہ کرامؓ نے فرمایا غوروفکر کر رہے تھے تب آپﷺ نے فرمایا مفہوم ہے کہ اللٰہ تعالٰی نے مجھے آپ کے ساتھ بیٹھنے کا حکم فرمایا ہے اور بڑے خوش ہوۓ میری امت میں ایسے لوگ ہیں کہ اللٰہ تعالٰی مجھے ان کے ساتھ بیٹھنے کا حکم فرما رہے ہیں
@muhammadsoban6413
@muhammadsoban6413 3 года назад
ڈاکٹر صاحب میرا سوال ہے پروفیسر احمد رفیق اختر صوفی پر آپ ان کا منہج تصوف پر نظریا کیسا ہے سمجھائے ڈاکٹر صاحب جزاک اللہ
@arshadferozi9077
@arshadferozi9077 9 месяцев назад
جن لوگوں نے منزل طے کی ہے ۔اپ ان کی کتابوں سے استفادہ کریں۔ جب اپ اس راستے کے مسافر ہی نہیں تواپ صحیح اور غلط کو گڈ مڈ کر دیں گے۔
@dr.yasirhussainsattialkhairy
@dr.yasirhussainsattialkhairy 2 года назад
عیسیؑ کے دور میں حکمت عروج پر تھی، لہذا اللہ تعالے نے ان کو مردے زندہ کرنے کا معجزہ عطا فرمایا۔ موسیؑ کے دور میں جادو عروج پر تھی لہذا انکو جادو سے بڑھ کر معجزہ عطا ہوا، ہمارے نبی کریمؐ کے دور میں تکلم عروج پر تھا لہزا حضورؐ کو اللہ تعالے نے فصاحت و بلاغت کا معجزہ عظیم عطا فرمایا۔ پس اسی نسبت سے صوفیا کرام کو علم کرامت سے نوازہ گیا۔ برصغیر میں ہندو ازم کے استدراج اور دیو مالائی نطام کو شکست دینے کے لیے صوفیا کرام نے مراقبہ اور توجہ شیخ کی اصطلاحیں متعارف کروائی اور اس کامیاب حکمت عملی سے برضعیر میں اسلام کا جھنڈا بلند کیا اور آج اس خطہ میں کروڑوں مسلمان ہیں۔ لیکن کوئی بھی صوفی ان پریکٹسیز کو عبادت نہیں سمجھتا۔ عبادت صرف وہی ہے جو قران و سنت سے ثابت ہے
@awaisbutt9426
@awaisbutt9426 3 года назад
Asslaam o alaikum sir language thori mishkil use krtey hain .kuch alfaz ki samjh ni aati .
@uzairakhtar2751
@uzairakhtar2751 2 года назад
ما شاءاللہ ڈاکٹر صاحب اللہ تعالیٰ آپ کی کوشش کو قبول فرمائے اور آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے میرا آپ کے نام سے تعارف مزرا انجینیر صاحب کے ریسرچ پیپر کے جائزے والی ویڈیو سے ہوا اس میں آپ نے ایک بات کہی تھی کہ جو ریسرچر ہوتا ہے وہ تصویر کے دونوں رخ دکھاتا ہے مرزا صاحب نے اپنے ریسرچ پیپر میں ایک مخصوص نیریٹو سیٹ کرنے کی کوشش کی تھی اور جو باتیں اس نریٹو کے خلاف تھیں انھیں چھپا دیا تھا جسے آپ نے علمی خیانت قرار دیا تھا کم و بیش یہی عمل آپ نے اس لیکچر میں تصوف کے ساتھ کیا ہے ویڈیو کا عنوان ویڈیو سے مواد سے مناسبت ظاہر نہیں کر رہا ۔۔اگر آپ عنوان میں سلاسل اربعہ کا تنقیدی جائزہ لکھتے تو بات مناسب تھی اور اس میں بھی یہ کہ ایک ایک سلسلے کا الگ الگ جائزہ ہوتا مگر یہاں آپ نے ایک نیوٹرل عنوان رکھ کر تصویر کا صرف ایک رخ دکھایا ہے جو آپ کی خیانت ہے عنوان کے تحت اس بات پر بحث ہوئی ہی نہیں کہ کیا واقعی تصوف اور ان کی اقدار سے تعمیر سیرت میں مدد ملتی ہے یا نہیں؟ صحبت اولیا جو تصوف کی بنیاد ہے اس کو چھپا لیا گیا؟ آپ کی بات سو فیصد درست ہے کہ مروجہ تصوف کی وجہ سے بہت سی خرافات پھیلی ہیں مگر جو ہزاروں کی تعداد میں امت کے راہنما تصوف کے رستے سے پیدا ہوئے ہیں اور ان سے جو فوائد امت کو ہوئے ہیں ان کا ذکر کیوں نہیں کیا گیا؟ نقصانات گنوانے میں ہی سارا وقت گزر گیا اور فوائد کی بات ایک جملے میں ختم کردی گئی ڈاکٹر صاحب آپ نے یک طرفہ تصویر دکھا کر عین مرزا صاحب کی طرح فیصلہ بھی سنا دیا کہ اس عمارت کا گرجانا ہی اچھا ہے کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟
@saadatali5529
@saadatali5529 Год назад
Sahaba Ikram namaz me Nabi SAWW ko dakhte the. to phir tum kasa inkaar kr sakte ho??
@techpsh
@techpsh 2 года назад
🔰 نوافل تقربِ الٰہی کا باعث بخاري، الصحيح، 5: 2384، الرقم: 6137 حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: میرا بندہ نفلی عبادات کے ذریعے برابر میرا قرب حاصل کرتا رہتا ہے یہاں تک کہ میں اُس سے محبت کرنے لگتا ہوں اور جب میں اُس سے محبت کرتا ہوں تو میں اُس کے کان بن جاتا ہوں جس سے وہ سنتا ہے، اور اُس کی آنکھ بن جاتا ہوں جس سے وہ دیکھتا ہے، اور اُس کا ہاتھ بن جاتا ہوں جس سے وہ پکڑتا ہے، اور اُس کا پاؤں بن جاتا ہوں جس سے وہ چلتا ہے۔ اگر وہ مجھ سے سوال کرتا ہے تو میں اُسے ضرور عطا کرتا ہوں اور اگر وہ میری پناہ مانگتا ہے تو میں ضرور اُسے پناہ دیتا ہوں۔ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رضی اللہ عنہ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللهِ ﷺ: إِنَّ اللهَ قَالَ: مَا يَزَالُ عَبْدِيْ يَتَقَرَّبُ إِلَيَّ بِالنَّوَافِلِ حَتّٰى أُحِبَّهُ، فَإِذَا أَحْبَبْتُهُ کُنْتُ سَمْعَهُ الَّذِيْ يَسْمَعُ بِهٖ، وَبَصَرَهُ الَّذِيْ يُبْصِرُ بِهٖ، وَيَدَهُ الَّتِيْ يَبْطِشُ بِهَا، وَرِجْلَهُ الَّتِيْ يَمْشِيْ بِهَا، وإِنْ سَأَلَنِيْ لَأُعْطِيَنَّهُ، وَلَئِنِ اسْتَعَاذَنِي لَأُعِيذَنَّهُ. بخاري، الصحيح، 5: 2384، الرقم: 6137 أخرجه البخاري في الصحيح، کتاب: الرقاق، باب: التواضع، 5 / 2384، الرقم: 6137، وابن حبان في الصحيح، 2 / 58، الرقم: 347، والبيهقي في السنن الکبري، 10 / 219، وفي کتاب الزهد الکبير، 2 / 269، الرقم: 696.
@syedmuhammadshaheerismail-8263
@syedmuhammadshaheerismail-8263 7 месяцев назад
33:40 qabl nai jari hota breast muscles pr control kiya hota hai jisko move krtye hain
@wasimwani3326
@wasimwani3326 3 года назад
Salam alaikum zubair sahab ..deoband wale to mansur hallaj ko bada naek kehte hain ..woh kehte hain logon ko samaj nahi aaya
@taklusyndrome
@taklusyndrome Год назад
muraqqba batoor ibadat nhi bator ilaaj
@admin202
@admin202 2 года назад
nice as usual ek mashwara hai, iss video ko edit karke dubara upload kijye. Editing mei apne right side wale aadmi ko hata dejiye. woh phone pe laga hua hai jiska matlab ye hua ki usko lecture ke saath koi interest nahi hai, ab aap auroo se kya umeed rakhte hai
@taklusyndrome
@taklusyndrome Год назад
baraber mein sahab mobile k charsi hain
@mohammadabdulaleem1101
@mohammadabdulaleem1101 3 года назад
Kya imam ibn taimya bhi tasavuf k qail the? Please wazahat kare.
@mosambis123
@mosambis123 3 года назад
Jee han... Tazkiye nafs aur Ihsan ke liye. Apne aap to Nabi e Karim saws ke bate hue deen pe chalne ke kayal the wo. Naki peeri mureedi wala tasawuf.
@muhammadusmanabbas2142
@muhammadusmanabbas2142 Год назад
1:00
@MIlyasmughal
@MIlyasmughal 2 года назад
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ۔ بہت عمدہ بیان ہے، تصوف کے بارے میں۔
@mianxb1247
@mianxb1247 3 года назад
18.26 wali sheikh k baat ka hawala dijye? Shayd wo thk nhi ki aap ne
@Highertalks
@Highertalks 4 месяца назад
مدارج السالكين بين منازل إياك نعبد وإياك نستعين "، ( فصل منزلة المراقبة، ٢ / ٦٤، ط: دار الكتاب العربي - بيروت
@tahirtabussam9918
@tahirtabussam9918 2 года назад
آپ ﷺ کی حدیث مبارکہ کا مفہوم ہے جس نے ایک گھڑی کا مراقبہ غور و فکر کیا ٦٠ سال کی عبادت سے افضل ہے ایک اور حدیث شریف کا مفہوم ہے ٨٠ سال کی عبادت سے افضل ہے علما بتلاتے ہیں ٢٠ منٹ کا مراقبہ ایک گھڑی کے مترادف ہے آپ اس حدیث کے بارے میں کیا کہیں گے؟؟
@sohailkhadim
@sohailkhadim 3 года назад
تصوف شیخ جائز ہے بطور علاج نہ بطور ثواب فتاوی فریدیہ 1\366
@sohailkhadim
@sohailkhadim 3 года назад
ابتداء میں خیالات کو مجتمع کرنے کی غرض سے صوفیاء اور مشائخ نے ’’تصورِ شیخ‘‘ کا مذکورہ بالا طریقہ تجویز کیا تھا؛ لیکن پھر اس میں اس حد تک غلو کیا جانے لگا کہ لوگ شیخ کو مؤثر سمجھنے لگے، اس لئے بعد کے علماء محققین نے اسے ممنوع قرار دے دیا ہے، اس لئے اب اس زمانہ میں اس کی اجازت نہیں ہے۔ (مستفاد: فتاویٰ رشیدیہ ۲۱۸، فتاویٰ شیخ الاسلام ۲۲۵، مسائل تصوف احادیث کی روشنی میں ۳۳۷) فقط واللہ تعالیٰ اعلم کتاب النوازل جلد 2
@mkmenglishschoolwarud3446
@mkmenglishschoolwarud3446 2 года назад
Majajdid alfesani ke bare me bhi aata hai ke unhone "meri shaan sab se aala hai" Ka nara lagaya tha. Aur aap unke rahimahullah kehte ho???? Is par wazahat kijiye agle kisi session me..... Abdul Qayyum.... India se Jazakallahu khair
@amirghumman7275
@amirghumman7275 Год назад
Jnb ap ka Dil ho ga kafir ka fatva lagaya jayee........Kuch logon ko kufar ka fatva dene main alg hi mazza ata hai
@amirghumman7275
@amirghumman7275 Год назад
Ap na Kahan perha ka Hazrat na ya nara lagaya hai???!!!!!!
@arshadiqbal2980
@arshadiqbal2980 3 года назад
صالح اور مصلح کراچی میں کدھر سے مل سکتی ہے؟
@lionsolidkhan8270
@lionsolidkhan8270 2 года назад
یہ آپ کا شعبہ ہے ہی نہیں
@sohailkhadim
@sohailkhadim 3 года назад
تصور شیخ کاترک ہی اولی ہے خیر الفتاوی 1/365
@sonusukkur998
@sonusukkur998 Год назад
اگر تصوف بدعت ہے مطلق طور پر یا غیر مطلق طور پر تو عالم اسلام کے سب سے بڑی علمی شخصیت اور پانچوی صدی ہجری کے مجدد اور فلسفے کے فتنے کو ختم کرنے والی عظیم شخصیت امام ابو حامد الغزالی المعروف امام غزالی علیہ الرحمہ نے تصوف کا راستہ کیوں اختیار کیا۔ یہ میرا سوال ہے؟؟؟
@yalghaarssg1995
@yalghaarssg1995 3 года назад
Hindu se cumprison krna theek hy kya ak banda Allah ka nam le rha hy..... Hafiz disagree is bato py
@1ibnebatuta
@1ibnebatuta Год назад
Amazing lecture but the person on your right side produces a very Rude image. Not only he is ignoring an intellectual but destroying the focus of others.. Mobile phone is more important to him. Ya Allah give us Hidayah
@MuhammadSaad-zf7bd
@MuhammadSaad-zf7bd 3 года назад
آپ نے اپنی کتاب صالح اور مصلح میں فرقہ واریت کا حل یہ بتایا ہے کہ علمی روایات کے ساتھ ان کی اصلاح کی پوزیشن لیتے ہوئے تمسک کیا جائے۔ تصوف بھی تو ایک روایت ہی ہے, تو اس کے بارے میں آپ یہ کیوں کہہ رہے ہیں کہ ہمارے لئے یہی بہتر ہے کہ یہ پوری عمارت دھڑم سے گر جائے؟ کیا ہمیں اس کی بھی اصلاح کی پوزیشن نہیں لے لینی چاہیے؟ یا پھر آپ کا یہ جملہ صرف مروجہ تصوف کے بارے میں ہے؟
@mustafashahid6975
@mustafashahid6975 2 года назад
@@DrHafizMuhammadZubair اس کی احیاء کس طرح ممکن ہے
@saifkhan-iz4hg
@saifkhan-iz4hg 2 года назад
ڈاکٹرصاحب آپ سے جو کچھ سیکھا ہے موبائل سکرین پر شاہد کسی سے سیکھا ہو آپ سے غائبانہ محبت ہے آپکے علمی مقام کو نہ صرف مانتا ہوں بلکہ بہت متاثر ہوں بلکہ رشک آتا ہےاور بارہا دل سے دعا نکلی کہ کاش اللہ تعالی آپکی طرح علم عطا کرے عرض یہ ہے آپ یہاں علمی دیانتداری کامظاہرہ نہیں کررہے ہو آپ نے صوفیا کامراقبہ کی تعریف مائنڈ سائنس کی تعریف کے مطابق کی اور پھر جن صوفیا نے مراقبہ کو تہجد پر ترجیح دی ان صوفیا پر رد صوفیا نے ہی کی آپ نے جس صاحب کاذکر کیا کہ چھ ماہ میں سکھاتے ہیں کہ روح سے کلام ہوگا اس صاحب نے بھی آخر میں یہی لکھا کہ روح سے کلام کوی فضیلت نہیں اصل قرب الہی رضا الہی ہے
@rizwanmallick4884
@rizwanmallick4884 3 года назад
Dr.Hafiz Mohammed Zubar, SA : Tasawwuf per guftagu kerte huay wahdatal wajood aur wahdatushshaood ka zikr kia magar aik aur aham concept “Halul” per roshni nahi dali. Umeed hai ke kisi nashist mein iss per bhi apni rai denge, to show how opposite the filth of Tasawwuf is from Islam and slightest association with it should not only be avoided but opposed by Muslims. Tasawwuf contaminates Islam & brings it closer to Vedant/Sanatan dherm/Pantheism! Ma’sSalam.
@yalghaarssg1995
@yalghaarssg1995 3 года назад
Disagree hafiz saab koch batoo se is me.......
@techpsh
@techpsh 2 года назад
حضرت آصف بن برخیا تخت بلقیس آنکھ جھپکنے سے پہلے کیسے لے آئے جو ہزاروں میل کی مسافت پر تھا اس پر بھی روشنی ڈالوں وہ کونسا علم تھا اس علم کو قرآن پاک سے ثابت کرو۔
@dr.yasirhussainsattialkhairy
@dr.yasirhussainsattialkhairy 2 года назад
اسلامی تصوف کی حقیقت اور سلاسل کا مکمل تعارف اور تصوف کی ضرورت و اہمیت اور تصوف اور شریعت کے حوالے سے مختلف لیکچرز میرے چینل پر موجود ہیں۔ اس میں تصوف کے مثبت پہلوؤں پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ لہزا صوفی ازم اور تصوف کے شوقین حضرات ان سے استفادہ فرماہیں
@dr.yasirhussainsattialkhairy
@dr.yasirhussainsattialkhairy 2 года назад
کوئی بھی کامل صوفی ان پریکٹسیز کو عبادت نہیں سمجھتا۔ عبادت صرف وہی ہے جو قران و سنت سے ثابت ہے۔ البتہ زمان و مکان کی کیفیت کے ساتھ علاقائی رسم و رواج کی مناسبت سے کوئی حکمتیں متعارف فرما کر لوگوں کو توحید و رسالت سے آشنا فرمایا
@fakharalam3112
@fakharalam3112 Год назад
Dr Yasir Hussain alkhairy : Allah ka qurb hasil karne ke liye jo kiya jae wo ibadat/ dikra nahin hae. Wo tu ise nek amal samajh kar hi karte haen. Kya Deen kaafi nahin hae, shareeyat kaafi nahin hae. Phir deen-shareeyat ke mutawazi ek falsafiana tareeqat ka ejaad kyon.
@HaroonurRasheed
@HaroonurRasheed 3 года назад
So genlized. Such a limited information
@muhammadalimuhammadali7024
@muhammadalimuhammadali7024 3 года назад
Haroon sb, "hun araam ee" .. ??
@irfanramzan9417
@irfanramzan9417 3 года назад
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ہارون الرشید صاحب اللہ تعالیٰ آپکی عمر میں برکت عطا فرمائے میں آپکے کا لم بہت اہتمام سے پڑھتا ہوں اللہ پاک آپ کو عافیت اور صحّت کے ساتھ طویل عمر عطا فرمائے آمین
@abualighulamnabikarachi389
@abualighulamnabikarachi389 2 года назад
آج کے گادی نشین اور پیران عظام کو دیکھ کر پورے تصوف سے انکار کرنا کم علمی ہے۔ یعنی جز کو لیکر کل کا انکار نہیں کرنا چاہیے۔ امام غزالی کی کتب میں بھی مراقبہ ملتا ہے۔ آپ ان پر بھی رد کرتے ہیں، امام شعرانی کی بھی یہی تعلیمات ملتی ہیں۔ کیو آپ ان سب اکابر پر رد کر رہے ہیں۔ حافظ زبیر صاحب یہ بھی علم کی زینت ہیں کہ جس چیز پر بصیرت حاصل نہ ہو تو خاموشی بہتر ہے۔ ورنہ ایسا فتنہ پیدا ہوگا جیسے علم کے نام پر مرزا نے کیا پھیلایا ہوا ہے۔ آپ مفتی تقی عثمانی صاحب کے پاس تشریف لائیں اور ان سے استفسار کریں کیونکہ اس وقت بھی تصوف کے بڑے شیوخ موجود ہیں۔
@hamdankalyar
@hamdankalyar 2 года назад
السلام علیکم اُمید تھی کہ آپ جیسے ہر جگہ سچ اور جھوٹ کو واضح کرتے یہاں بھی کریں گے مگر آپ نے ہر بزرگ کو اور آج کہ دور کے گدی نشین کو ایک ہی صف میں لا کر کھڑا کر دیا۔neutral ہو کر تحقیق کرنے کی امید ہے۔
@sohailkhadim
@sohailkhadim 3 года назад
تصور شیخ جائز ہے اور بسا اوقات مضر ہے.. فتاوی فریدیہ 1/375
@saadatali5529
@saadatali5529 Год назад
To yousaf AS ko dekh k aurtun ne unglyan kyun kaat li? Hazrat Essa AS ko Allah ne khizr AS k pass ku beja? Or kyun Nabi k hote hue hazrat khizr ne bucha ko qatal kia? ya konsa ilm tha?
@raizameer3728
@raizameer3728 Год назад
Hafiz sahib۔ Ap har topic pe taba azmaai kr rahey hain jis ki waja se ap ke content ki quality down ho rahi hai۔ Ap sirf Mirza jehli or un jese fitno pe twajjo rakhain۔
@niazmuhammad3530
@niazmuhammad3530 10 месяцев назад
Ye tasawwaf, ilm e wajdan, marfat ki batain, ilm e ladunni, ye sub bakwas ha aisa ilm kisi university main bi nahain perhaya jata
@techpsh
@techpsh 2 года назад
،، راز ،،!! روحانیت میں لفظ " راز “ بہت زیادہ استعمال میں آتا ھے۔ آخر یہ راز ھے کیا ؟ اس کی اہمیت کا اندازہ کیسے لگایا جا سکتا ھے؟ قرآن میں اس راز کو علمِ لدنّی کہا گیا ھے۔ علمِ لدونّی کے بارے میں نبی پاکﷺ نے حضرت جبراٸیل علیہ السلام سے پوچھا کہ اے جبراٸیل علیہ السلام یہ علمِ لدنّی کیا؟ تو جبراٸیل علیہ السلام نے فرمایا کہ ”میں نے اللہ سے اس علم کے بارے میں پوچھا تو اللہ پاک نے جواب دیا کہ یہ وہ راز ھے جو میرے اور میرے خاص بندے کے درمیان ھے۔اور کسی فرشتے کو اس میں دخل نہیں ھے“ یعنی یہ وہ علم ھے جو بنا جبراٸیل کی وساطت کے اترتا ھے۔ یعنی ایسا علم بھی ھے جو وحی کے علاوہ ھے اور اللہ ڈاٸریکٹ اپنے بندوں کے دل پہ اتارتا ھے۔ حضرت سلطان باھوؒ کا فرمان ھے کہ اھلِ راز ھی اھلِ معرفت ھیں یعنی جو یہ راز جانتے ھیں اصل میں وہ معرفتِ خداوندی سے واقف ھیں۔ اللہ کے خاص بندوں کا مل جانا ھی یا ان کو پا لینا ھی اصل میں اللہ کے راز سے واقف ھو جانا ھوتا ھے۔ ”ربّ مت ڈھونڈ ، رہبر ڈھونڈ“ کیونکہ اگر رہبر مل جاۓ گا تو وہ اللہ سے ملوا دے گا۔ جب سب کچھ مرشد سے ھی ملنا ھے مرشد ھی اللہ اور بندے کے سارے راز و نیاز کا مالک ھے تو پھر کیوں نہ مرشد کو ھی سب کچھ سمجھا جاۓ اور مرشد کے تصوّر کو اس حدّ تک لیا جایا جاۓ کہ ان کے سوا کچھ اور نظر ھی نہ آۓ۔ قرآن میں ھے جس طرف دیکھو میں ھی نظر آٶں گا۔ تو وہ نگاہ چاھیے جو سب طرف مالک کو دیکھ سکے۔ مالک سب کو اھلِ راز کامل مرشد کی بیعت نصیب فرماۓ۔آمین
@techpsh
@techpsh 2 года назад
پاک و ہندوستان میں %99 لوگ صوفیا اکرام کی نگاہوں سے ہی مسلمان ہونے ہیں۔ آپ کو تصوف کی اصل روح ہی معلوم نہیں ہے۔
@haseeburrehman9967
@haseeburrehman9967 2 года назад
اللہ تعالیٰ آپ کے علم و عمل میں برکت دے آمین
@haseeburrehman9967
@haseeburrehman9967 2 года назад
ماشاءاللہ
Далее
EP-24 II Ijtihad and Taqleed
1:23:21
Просмотров 22 тыс.