#JusticeQaziFaezIsa #Interview #AQSLive exclusive interview of Honorable Justice Qazi Faez Isa , Shocking Revelations for the first time only on #AQSLive Guest; Honorable Justice Qazi Faez isa host Abdul Qayyum Sidddiqui
شاباش عبدالقیوم صدیقی کمال کر دیا آپ نے بہت پیارا بولتے ہیں قاضی صاحب عظیم انسان ہیں ان کے ِخاندان کے اتنے احسان ہیں پاکستان پے ہم پے آج پتا چلا عظیم باپ کا عظیم بیٹا
حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ سے دو چادر کا حساب دینا پڑا اور قاضی فائز عیسی جی یہ پوچھا لندن میں فلیٹ کیسے بنیں تو مرچیں لگ گئی۔اللہ تعالی ایسے کو زمین سے پاک کر دے آمین
ماشاءاللہ صدیقی صاحب پہلی بار اتنا طویل انٹرویو میں نے مکمل خاموشی سے دیکھا ۔ بہترین کوشش کی آپ نے۔ آف کورس قاضی صاحب میری پسندیدہ شخصیات میں سے ایک ہیں۔ شکریہ
حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ سے دو چادر کا حساب دینا پڑا اور قاضی فائز عیسی جی یہ پوچھا لندن میں فلیٹ کیسے بنیں تو مرچیں لگ گئی۔اللہ تعالی ایسے کو زمین سے پاک کر دے آمین
حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ سے دو چادر کا حساب دینا پڑا اور قاضی فائز عیسی جی یہ پوچھا لندن میں فلیٹ کیسے بنیں تو مرچیں لگ گئی۔اللہ تعالی ایسے کو زمین سے پاک کر دے آمین
قائد اعظم اور ان کے ساتھیوں پر اللہ کی رحمت ہو۔ ایماندار سچے کھرے لوگوں کی وجہ سے پاکستان بنا ۔ملک بنتے بھی ھیں ترقی بھی کرتے ھیں سچے لوگوں کی وجہ سے ۔
@@blackbird3545 papa John's ki property is ki property sa 150guna zada ha or pure chori lot Mar Pakistani awam ka Pasa ha wohi waps a Jay ap ka bacha bi khoshal ho jain
عبدالقیوم صدیقی صاحب آپ نے ایک تاریخی انٹرویو پیش کر کے ہم پاکستانیوں پر ایک احسان کیا ہے اللہ تعالی آپ کو اس کا اجر عطا فرمائے قائد اعظم زندہ باد قاضی عیسی صاحب زندہ باد پاکستان زندہ باد
حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ سے دو چادر کا حساب دینا پڑا اور قاضی فائز عیسی جی یہ پوچھا لندن میں فلیٹ کیسے بنیں تو مرچیں لگ گئی۔اللہ تعالی ایسے کو زمین سے پاک کر دے آمین
@@Lahori369 حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ جیسی مقدس ہستیوں کی بات کرنے والے یوتھیے نیازی جیسے گھٹیا ملعون اور رجیم انسان کو لیڈر مانتے ہیں تف ہے یوتھیوں پر
ماشاءاللہ بہت اچھا انٹرویو ھے بیشک اس وقت پاکستان میں قاضی فائز عیسیٰ سے معتبر اور قابل احترام شخص اور کوئی نہیں نہ کوئی جنرل نا سیاست دان اور نہ ھی کوئی جج اللہ تعالی عزت والی لمبی عمر ععطاءفرمائے
it brought water in my eyes i wish if i could be there to support Quaid e Azam.... long live Qazi sahb long live Quaid e Azam long live Balochistan long live Pakistan ❤️
MashaAllah what a great man's interview having excellent family background who is an Honourable current justice of Supreme Court of Pakistan. An honest n God fearing man. May Allah Pak ever bless him n save him from all worries n mischievous.
Really, this PR stunt has persuaded you that a paper trail/evidence for financing London properties is not required, I suppose there are levels of stupidity and being gullible
ایک ایسے ایماندار سمجھدار اور محب وطن کی باتیں سن کر کہ وہ کس اعلی خاندان سے تعلق رکھتے ہیں بہت خوشی ہوئی ہے کہ اس عظیم سپوت کے والد محترم اور والدہ محترمہ نہ صرف تحریک پاکستان میں شامل رہے بلکہ اپنی شبانہ روز محنت کے سبب برصغیر کے عظیم رہنما کی قربت حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے ۔ مستقبل کے قاضی القضا کو اللہ رب العزت اپنی محفوظ پناہ میں رکھے
حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ سے دو چادر کا حساب دینا پڑا اور قاضی فائز عیسی جی یہ پوچھا لندن میں فلیٹ کیسے بنیں تو مرچیں لگ گئی۔اللہ تعالی ایسے کو زمین سے پاک کر دے آمین
This is very good interview of Honorable Qazi Fyaz Esa about his father Honorable Quazi Esa who has played very helpful role with Quaid Azam for making Pakistan. Youth of Pakistan must know about our Heroes through these kind of programs on social media.
حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ سے دو چادر کا حساب دینا پڑا اور قاضی فائز عیسی جی یہ پوچھا لندن میں فلیٹ کیسے بنیں تو مرچیں لگ گئی۔اللہ تعالی ایسے کو زمین سے پاک کر دے آمین
Is interview ko daikna Ka muja jo khushi or sakon mila ma alfaz ma baian nai krskta Allah TahAllah Qazi sahb ko sada Khush kameabo Kamran or salamat raka Ameen
Congratulations On Presenting Such An Excellent Informative Programme About Qazi Muhammad Issa. Many Thanks To Mr. Justice Qazi Faayez Issa For His Time. Really Enjoyed. Stay Blessed Abdul Qayum Siddiqui Sahib
آج تاریخی دن ہے اور جسٹس قاضی فائز عیسی صاحب پاکستانی کی حالیہ تاریخ کے ان قابل عزت و باوقار ججز میں شامل ہیں جنہیں تاریخ ہمیشہ پاکستانی عدلیہ کے حوالے سے سنہری حروف میں یاد کرے گی اور مجاہد صحافیوں کو ناچیز سلامت عقیدت پیش کرتا ہے جیو ہزاروں سال پاکستانی شیرو زندہ باد پاکستان پائندہ باد
عبدالقیوم صدیقی صاحب بہت اچھا پروگرام کیا اس پروگرام کے زریعے قاضی صاحب کی زندگی کے بارے بہت کچھ معلومات ملی، قاضی فائز عیسی صاحب کی شخصیت کے بارے میں ہمیں بہت کچھ علم ہوا. اللہ تعالیٰ آپ دونوں کی حفاظت فرمائے، آمین
حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ سے دو چادر کا حساب دینا پڑا اور قاضی فائز عیسی جی یہ پوچھا لندن میں فلیٹ کیسے بنیں تو مرچیں لگ گئی۔اللہ تعالی ایسے کو زمین سے پاک کر دے آمین
جناب قآئید اعظم آپکے والد کی تقریر سننا چاہتے تھے اور پھر سنی بھی تھی مگر آج بہت سے لوگ طاقت کے نشہ میں اتنا آگے بڑھ گئے ہیں کہ آپکو برداشت کرنا تو درکنار۔۔ آپکو ملازمت سے نکال کر جیل کی سلاخوں کے پیچھےے ڈالنا چاہتے ہیں ۔اللہ تعالی آپکی مدد اور نصرت فرمآئے اور پاکستان کی عدالت عظمیٰ کا چیف بنے میں مدد کرے آمین
Amazing interview... Hats off to you for this interview... Its always pleasure to learn about those people who worked hard for independence of our beloved country Pakistan. A very good collection of pictures in this interview. Qazi essa did great work for Pakistan. Qaid e Azam was such a chrismatic personality. Pakistan needs people like Qazi Faez Essa and real lovers of Pakistan. ❤️
ماشاء ﷲ صدیقی صاحب آپ نے بہت خوب صورت انداز میں پروگرام کنڈکٹ کیا اور ھمیں بانیان پاکستان اور ھماری آزادی کی تحریک کے مجاہدین کی زندگی کے چھپے ہوئے پہلوؤں سے روشناس کروایا ﷲ آپکو، آپکے یوٹیوب چینل کو مزید ترقی دے اور ﷲ تعالٰی سے دعا ہے کے ﷲ تعالیٰ قاضی صاحب کو صحت اور لمبی زندگی دے آمین..
May Allah bless Justice Qazi faiz Isa with long happy and healthy life. May Allah bless us with Justice Qazi faiz as cheif justice of Pakistan. May Allah destroy all evil in your way.
@@mohammadhassan5749 qazi faiz issa ka bap Muhammad issa became traitor at the end asking Baloch leaders not to join pakistan stay with india or stay independent state and son qazi faiz issa is a money launderer have no money trail about 3 properties he bought in his thieving wife and thieving kids pora tabbar choor hey