تمام اقسام کے زخموں مثلا آپریشن کے زخم ، کٹ لگ جانا ، پھوڑوں ، سینگ کا زخم ، منہ کھر کی بیماری ، کھروں کے درمیان اور منہ کے اردگرد یا اندرونی چھالوں ، زبان اور مسوڑوں اور تھنوں کا زخم وغیرہ میں فینولائن لیکوئیڈ سپرے کا استعمال نہایت ہی موثر ہے۔
طریقہ استعمال
دن میں تین بار زخم ، السر پر سپرے کریں
12 фев 2024