اسلام علیکم بھائی یہ پنڈی سلطان کے کھو سے ملے گی اور بارہ ہزار روپے میں ملے گی اور بھائی میں کام نہیں کرتا پتا میں نے بھی کسی سے سامان منگوایا تھا اور میں نے خود فٹ کرلی علی بھائی اتنا بڑا کام نہیں ہے ہے مجھے کسی نے کہا کہ اور میں نے ان کو بتایا تھا کہ میں نے ڈسک بریک لگائی ہے اور مجھے کہہ رہے تھے کہ انٹرنیٹ میں ڈالو اور میں نے ویڈیو بنا کر ڈال دی