Тёмный

Ghamidi sb. why such confusion? | Javed Ahmad Ghamidi | Mufti Tariq Masood | Mustafa MALIK 

Mustafa Malik 🇨🇦
Подписаться 667
Просмотров 1,6 тыс.
50% 1

Опубликовано:

 

23 окт 2024

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 22   
@abdullahbhatti543
@abdullahbhatti543 2 месяца назад
ماشاءاللہ جزاک اللہ خیرا بہت خوبصورت انداز میں وضاحت
@3D-Data-Comparison-channel
@3D-Data-Comparison-channel 2 месяца назад
Nice ei like it 👍
@mustafamaliklive
@mustafamaliklive 2 месяца назад
Thank you for the feedback
@mustafamaliklive
@mustafamaliklive 2 месяца назад
We have removed Mufti Tariq Masood part due to copyright issues.
@Masroor-jq2un
@Masroor-jq2un 2 месяца назад
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس نے ہماری طرح نماز پڑھی ہمارا ذبیحہ کھایا ہمارا قبلہ اختیار کیا فذالک مسلم
@AdilRafiqueChohdary
@AdilRafiqueChohdary 2 месяца назад
کفر یا شرک تو اکثر مسلمانوں سے بھی ھو جاتا ھے تو کیا سب کو ھی کافر قرار دے دیا جائے؟؟؟ ھر انسان جو تاویل کرتے ھوئے کفر یا شرک کر رھا ھو تب تک اسے ھم کافر یا مشرک نہیں کہ سکتے جب تک کفر یا شرک کرنے والا خود اسکو تسلیم نہ کرے کہ ھاں میں یہ کفر یا شرک کر رھا ھوں ۔
@jim1117
@jim1117 2 месяца назад
Ghamidi sahab is a great scholar.
@ManzoorAhmadRather-w8n
@ManzoorAhmadRather-w8n 2 месяца назад
قیصر،صاحب،کو،چاھے،تلوار،ساتھ،رکھیے،،،اور،فصیلہ،کریں،،،،
@usamakhanhairan
@usamakhanhairan 2 месяца назад
کفر سامنے ہورہا ہے ہم اتنےبےبس ہے کہ کافر کہنے کےلئے اُسکے دل کا حال جان جانے کا انتظار کریں گے۔محترم گناہ بھی باطن ہی ہوتا ہے جب ظاہر ہوجاتا ہے تو گناہ کہلاتا ہے اور آپکے بقول گناہ کا سنا تو ہے ہوا ہےاس بنیاد پر ہم اسے گناہ نہیں کہہ سکتےکہ یہی گناہ ہم نے دیکھا نہیں ہےسو گناہ نہیں ہے یہی فلسفہ غامدیت ہے😂
@thinkingdom8727
@thinkingdom8727 2 месяца назад
kya 1400 saal pehle gair muslimo k liye kafir aik maroof lafaz tha?
@RajveriKadal-ei8rp
@RajveriKadal-ei8rp 2 месяца назад
کتنا مقام افسوس ہے کہ یہ امت آپس میں ہی ایک دوسرے پر تکفیر کا حکم چلاتی رہتی یے۔ مسلم امہ کو تو کہا گیا تھا کہ اس پیغام کو آنیوالی نسلوں تک پہنچاو یہ تمہاری زمہ داری ہے ۔ لیکن ہمیں ایک دوسرے پر بہتان بازی سے ہی فرصت نہیں ۔ پستی میں گر چکا ہے آج کا مسلمان جبھی تو غلام در غلام بنے ہوئے ہیں ۔مسلمان یا غیر مسلم کہنے کا حق صرف اس رب العرش العظیم کے پاس ہے جو خالق ہے تمام کائنات کا۔ یاایھا الذین آمنوا کا مطلب ہے کہ جنہیں یہ زعم ہے یا دعویٰ ہے کہ وہ ایمان لے آئے ہیں تو پھر انہیں شرائط کو ماننا ہوگا جن کا تقاضا کیا گیا ہے ۔ بار بار اس بات کی فرمائش کرنا کہ یہ کہو اور وہ کہو ۔۔۔روذ محشر کیا سوالات ہونگے اس طرف توجہ رکھیں ۔وما علینا الاالبلاغ المبین
@usamakhanhairan
@usamakhanhairan 2 месяца назад
اسی کو لےچلے تو پندووعظ کی کیا ضرورت تھی،غامدی سکول مکتبہ فکر بنانے کی کیا خرورت تھی،پروفیسری کیوں چھوڑی،ارتقاء پراپنی مرضی کیوں چلائی چلنے دیتے سب یوہی کہ اللہ چلا ہے ہمیں کوشش نہیں کرنی ہمیں اچھے بُرے میں تمیز نہیں کرنی،ہمیں بس یہ کرنا ہے چار لوگ ہمیں جان جائیں ہمیں کچھ کتابیں باہر لکھ پاکستان ہر فرِد عام کرنی ہے کیا یہی ہے آپکے اُستاد جا کمال
@MohammadShahid-t5b
@MohammadShahid-t5b 2 месяца назад
غامدی کا مکمل کلپ دکھایاجاۓ تو تب بات سمجھ آتی ھی ورنہ نہیں کیونکہ اس کلپ میں توسوال کےمطابق جواب درست ھےکیونکہ غامدی کہتاھےمیں کون,ہوتاہوں مطلب قرآن انکوکافرکہتاھے
@maryamrasheed756
@maryamrasheed756 2 месяца назад
بھائی آپ غلط سائیڈ پہ جارہےہو۔ غامدی صاب ٹھیک کہہ رہے ہیں امام مھدی اور حضرت عیسی۱کے ہم سب منتظر ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔!
@mir-na
@mir-na 2 месяца назад
مہدی اور مسیح کے منتظر لوگوں سے سوال: جب یہ دونوں اصحاب ظاہر ہونگے تو جو مسلمان ان کو کافر اور غیر مسلم قرار دینگے انکے اور اُنکی جماعت کے جان مال اور عزت پر حملہ آور ہونگے اُن کے بارہ میں کیا حکم لگے گا؟
@mustafamaliklive
@mustafamaliklive 2 месяца назад
Thank you for the feedback
Далее
That was too fast! 😲
01:00
Просмотров 3,4 млн
Hazrat Yusuf A.S Ka Tafseeli Waqiya (Mufti Tariq Masood)
2:49:02
Gharo Me Sukoon Kyun Nahi Hai ?  |Mufti Tariq Masood
47:03