ماشااللہ بہت پتے کی باتیں بتائیں ہیں او پاکستان والو ابھی بھی ٹائم ہے سدھر جائو پاکستان میں کوئی ایک بندہ بتائو جوہر انسان سے مخلص ہو حسن بہائی *اورفرحان بہائی آپ کو بندہ اے نا چیز کا دونوں ہاتھوں سے سلیوٹ ہے 🙌🙌🙌🙌🙌👌👌👌👍👍
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ فرحان بھائی آپ کی باتیں سن کر مزہ آ گیا ماشاءاللہ اللہ تعالی آپ کو لمبی زندگی عطا فرمائے بہت اچھا کام کر رہے ہیں
آپ فرحان پاجی ہر بات میں کوئی نہ کوئی راز کی بات کر جاتے ہیں آج کو دل خوش کر دیا ہر دفعہ سے زیادہ آپ نے بہت مفید باتیں بتائیں ہیں اس بھائی کو ہم باقی سب کو اللہ آپ کے علم اور کام میں عمل میں برکت اور خیر عطاء کرے آپ کو اور باقی سب کو آمین
میرے بھاہی بکری فارمنگ میی ایک سال تک نقصان ہے اور بہد میی اللہ پاک برکت فرماتے ہیی میی خود ہانگ کانگ میی بکری فارمنگ کر رہا ہو دس مہینے میی 18 بڑی بکریاں مری ہیی لیکن ابھی اللہ پاک نے سارے نقصان پورے کر دیے ہیی بھاہی گبرانہ مت
MaashaAllah g bht zaburdust video hai jnb ustad mohtrem Sha g ferhan bhai tareeqa bat ka information sub kuch bht acha bataya hai jnb jazakullah MaashaAllah Allah app sub teem walo ko specialy app dono ko dono jahan mai bht ajjer de gha is chez ka inshaAllah
اللہ پاک فرحان صاحب کو جزائے خیر دے آج کے دور میں بہت کم لوگ ایسے مخلصانہ مشورہ دیتے ہیں اور وہ بھی مفت ان کو خود بھی شاید انداذہ نہ ہو کہ یہ چیز ان کے لئے آگے آخرت میں کتنا کام آئے گی اللہ سے دعا ہے ان کو صحت اور لمبی زندگی دے آمین