#GoatFeed #GoatDiet #GoatFood In today's video we will see what are the fed routine on the farm. آج کی ویڈیو میں ھم دیکھے گے کہ فارم پہ بکریوں کی روزانہ کی خوارک کیا ھوتی ھے اور کس ترتیب سے ڈالی جاتی ھے۔
Aslamo Alequm kesy ho bro 2 din sy apki video dekh raha hon abi man Dubai man hon dill karta ha apni femily MN wapis A kar goats farm bna lon maa Sha Allah boht information wali video hoti han apki farhan bhai ki video b boht achi thi ye b boht best rahi bro Allah pak apko seht wa tandrusti wali lambi zindgi ata farmye ameen suma ameen
جو قومیں اپنی زبان نہی چھوڑتی وہی ترقی کی دوڑ میں آگے جاتی ھیں اور ھمارے جیسی قومیں جو زبان کے سلسلے میں افہام ؤ تفہیم کا شکار رھتی ھیں جمہود کے نرغے میں مقید رھتی ھیں جب تک زبان دانی کی زنجیریں نہی ٹوٹتی۔
@@GoatLandFarms بہت بہترین کام کر رہے ہیں آپ ایک بات پوچھنی تھی یہ بھی بتا دیں کہ یہ مونگی، ماش وغیرہ کو چھکا اور چنے کا چھلکا کس کس مہینے میں ملتا ہے اور کن علاقوں سے ملتا ہے تو بڑی مہربانی ہو گی
Malik Waqasahmed بردر یہ چھلکے مختلف جگہوں سے تھوڑی تھوڑی مقدار میں ملتے ھیں بڑی تگ ؤ دو سے فیڈ کے لئے اجزا اکٹھے کرنا پڑتے ھیں اس پہ بھی ایک ویڈیو بنائی ھے وہ کوشیش کرتے ھیں جلد ھی اپ لوڈ کر دیں اس میں سے آپ کو بہتر اندازا ھو جائے گا۔
Yahya Mughal ھا جی ٹحیہ بھائی سن دو ہزار میں جب لاھور آنا جانا شروع ھوا تعلیمی سرگمیوں کی اوڑ میں تو ریلوے اسٹیشن پہ اس وقت کیونکہ ابھی کیسٹ کا دور تھا ریڑھیوں پہ والیم فروخت ھوتے تھے شائد پچیس روپے کا ایک دانہ ملتا تھا پرانی کھلی ھوئی کیسٹیں جو شائد کباڑ میں فروخت کر دی جاتی تھی اور ھم جیسے دل پھینک نکھٹو بھنورے ایسی ریڑھیوں پہ اکژ منڈلاتے پائے جاتے تھے۔ وہاں سے ھمیں بھی ایک گیسٹ ہاتھ آئی تھی جس میں یہ والی قوالی تھی جس کا ایک شعر آپ نے اوپر بیان کیا ھے شاہد کوئی انڈین قوال تھے لیکن کیا ھی قوالی انھوں نے گائی تھی کے ایک عرصہ گوشِ سخن جھومتے گزری۔ بڑی پرانی یاد تازہ کر دی اپ نے آج یادِ ماضی عذاب ھے یا رب چھین لے مجھ سے خافظہ میرا
عثمان بھائی سبز چارہ بکری کے لئے انتہائی نقصان دہ ھے یہ جانور قدرتی طور پہ خشک چارہ کھاتے آئے ھیں جیسا کہ خشک گھاس درختوں کے پتے درختوں کی کھال چھوٹی ٹہنیاں وغیرہ
@@GoatLandFarms ان کو بچپن سے خشک چارہ جات کا عادی بنایا ہیں۔ یہ بڑا مسئلہ نہیں ہے۔ ان کو آہستہ آہستہ تازہ سبز چارہ پر لایا جا سکتا ہیں۔ یہ عمل ضروری نہیں ہیں لیکن بہتر ہو گا۔ پیٹ خراب نہیں ہو گا اور نہ ہی بیمار ہو گئیں۔ سبز چارہ کے اپنی طبی فوائد ہیں جس کا نعم البدل نہیں ہیں۔
@@GoatLandFarms دونوں قسم کی خوراک، سبز چارے سے نشوونما آہستہ ہوتی ہے لیکن قوت مدافعت اور چُستی بڑ جاتی ہیں۔ زرعی اجناس سے جسم فربہ بھاری ہو جاتا ہیں۔ دونوں اقسام کی خوراک کی اپنی اپنی افادیت ہیں۔ دونوں خوراکوں کو باری باری موسمی حالات کے مطابق دینا بہتر ہیں۔ موسم گرما میں تازہ سبز چارہ جسم کو ٹھنڈہ اور تر رکھتا ہیں۔
اسلام علیکم جناب آپ سیل بھی کرتے ہیں کسی بھی وقت میں کوئی بھی آ پ کے فام پر آ ے تو میں کافی وقت سے آپ کی ہر ویڈیو شوق سے دیکھتا ہوں آپ نے ابھی بڑے پیمانے پر کام شروع کیا ہے اللہ تعالی آ پ کو کامیابی آتا کرے امین اور سلامت رکھے آ مین یا رب العالمین
ماشاءاللہ زبردست کاوش قیمتی اور دلچسپ معلومات کیلیے بہت شکریہ برادرم.آپ چونکہ لالہ موسی سے ہیں اس لحاظ سے اپنے قریبی ٹھہرے پھر پورے اخلاص کے ساتھ مکمل معلومات کی وجہ سے آپکی وڈیوز لازما" دیکھتا ہوں.اپنا ہری پور سے تعلق ہے آپ سے ملاقات اور معلومات چاہتا ہوں.آآپکا موبائل نمبر پلیز
Asalam o alikum. 1.Please mention Mineral or salt ke amount and areas from where we can get these ingredients. 2.what is cost of production for 1 kg wanda?
یحیہ بھائی ابھی تو زیرو ھیں جب اصلی ھیرو بنے تو پھر آپ کی بات مانیں گے ابھی فلحال نافرمانی پہ ھی کمر بستہ ھو کر پشیمانی کی دلدل میں دھسنے کا مظموم ارادہ بنائے بیٹھے ھیں
@@GoatLandFarms واہ 👌 🌹 واہ آتی سندر 🤣💐🌷 ہم شوقینے بکری ہیں ہمیں سبسکرائبرز سے کیا کام بدنام اگر ہونگے تو کیا نام نہ ہوگا. تمھیں گھریلو لائف بھول جانی پڑے گی ولوگرز کی لائف میں آکر تو دیکھو 🌹🥀
Yahya Mughal 🤣 اصل میں کام کوئی بھی شوق سے کریں تو آسان ھو جاتا ھے ویلاگ کا اپنا کوئی مستقل ارادہ نہی ھے سب ایک چھوٹی سی ٹرائی ھے وہ بھی کوئی حاص طور پہ تیاری سے نہی لیکن اگر رسپانس مناسب ھوا تو دوبارہ زرا تیاری سے کوشیش کی جا سکتی ھے۔
Syed Akhtar Abbas لوسن اچھا رہے گا آپ ایک ٹائم لوس دے اگر آپ کے پاس ح ہے توُوہ اوہ ایک ٹاہم یہ ونڈا جو حسن بھائی نے بتایا اور موسم کھول گیا ے آپ ساتھ ساتھ لوسن کی ح بھی تیار کرتے رہے
حسن بھائی ماشاءاللہ آپ نے تو بوفے لگوا رکھا۔ ہمارے یہاں دالوں کا بھوسا نہیں ملتا ۔ صرف گندم کا ہوتا ۔ یا چنے کا چھلکا مل جاتا ۔۔ تو کیا لوسن کا ہے ۔کڑوی کھل اور چنے کا چھلکے پر کام چلایا جا سکتا؟ اور روڈ گراس کا ہے بکریوں کے لئیے بہتر ہے یا نہیں ؟
Nice info. Need some advice. Can we do goat farming with dry chara and hydroponic food like wheat and maize. I want to start a small goat form...want to start from bakra farming not goat...after 1 year will go for goats. Going to start on rooftop. Dont have any agricultural land of mine. I will not cross 20 animals. Will start from 5 bakras. Kindly suggest about Hydroponic chara...jazakAllah.
ساجد بھائی خشک چارہ بہترین ھے بکریوں اور بکروں کے لئے ھائیڈروپانک میں پانی بہت زیادہ ھوتا ھے وہ بکری کے لئے نقصان دہ ھے اگر مزید معلومات درکار ھو تو وٹس اپ پہ رابطہ کر لیں 03346474113
Bahi ye wanda igr 6 ya 8 month k lye AK bar hi bna kr pack kr lya Jay to chal skta hy k khhrab ho Jaye ga metlb sab kuch mix kr k pack kr leya Jaye. Btaye ga zrur please.
Sajid Sajid بردر یہ تو پیکنگ اور بنانے پہ منحصر ھے ھم تو یہاں روزانہ ھی بنا رھے ھیں لیکن اب فیڈ مشین بھی لگا لی ھے تو بہت جلد ونڈا تیار کر کے سٹور کرنا بھی شروع کر دیں گے پھر پتا چل سکے گا کہ آیا اسے کتنے عرصہ تک سٹور کیا جا سکتا ھے۔
یار قسم سے آج بھی مصروفیت رھی ھے ایک شادی پہ ھی شام ھو گئی کھانا اتنا لیٹ دیتے ھیں عجیب لوگ ھیں ایک بجے بلا کر چار بجے کھانا دیتے ھیں کچھ دن تک پلیز آپ وٹس اپ پہ یاد کروا دیں نمبر تو آپ کے پاس ھو گا امید ھے
Bhai cost nhy btayee app nay k per kg kitna ka para wanda? Or 1 janwar daily kitna khata h , 1 bakri ka daily ka kharcha kitna hota h agar aik tume green fodser dalay or aik time wanda?
ch a aziz Hassan گرین نہی ڈال سکتے فارمنگ میں ایسا کرنے سے پیداوار نہی ملتی ھا اسے اگر خشک کر کے ڈالیں تو شاندار نتائج آتے ھیں روزانہ کا خرچہ ایک جانور کا پچاس سے ستر روپے ھے۔
@@GoatLandFarms thanks brother, kya apkay farm ka visit kr sactay han, kuch basic training hasil kr sactay han aap se? 03019094053 mera number h, ap ka farm kis location per h lala musa m?
Aoa, bhai main ne losan jodri or bersim mx kashat ki hai, agar main is ki hai bnana chahun to kesay bnaon, dhoop main rakh ker hai tyar ho jai gi ya koi or tarika hai,
izhar malik ھم نے بھی کچھ لوسن اور جودری کاشت کی ھے ملا کر لیکن لوسن کی پیداوار اچھی نہی ھو سکی اور پتہ بھی ذرد ھو گیا ھے بہرکیف اور ان کی ھے بنا سکتے ھیں کاٹ کر انھیں کُتر لیں اور زمین پہ پلاسٹک ڈال کر اوپر پھینک دیں یعنی پھلا دیں اور دن میں دو چار بار اوپر نیچے کرتے رھیں تاکہ دھوپ سب کو اچھی طرح لگ سکے۔
izhar malik جب آپ پکڑ کر ہاتھ میں دبائے تو وہ ٹوٹ جائے نا کہ گول ھو جائے وہ آپ کو پتا چل جائے گا سخت گرمی میں تو شائد ایک ھی دن میں ھو جائے آج کل تین چار دن لگے گے۔ اور توڑوں میں بھر کر سٹور کر لیں۔
Me apko aik chez recommend krun k ap is wanday ko tayar k sale b krain cargo wagera se munasib qeemat me ta k jo log in cheezon tk nho phnch skty wo b mustafid hon jayen jesa k me islamabad se hn or mjhy nhi lgta k me sb chezain aik jaga se le skun ga or ye b nhi pta kahan se milay gu 😩
مبشر بھائی تجویز اچھی ھے آپ کی ھم فیڈ مشین لگا رھے ھیں اور کچھ دن تک چلا بھی دیں گے پھر دیکھتے ھیں اگر تو اپنی ضرورت سے زائد فیڈ تیار ھو گئی تو پھر کچھ فروخت بھی کر سکے گے بلکے اس طرح ھمیں کچھ سپورٹ بھی مل جائے گی فارم پہ۔
اسلام علیکم! برائے مہربانی بتلائیں ایک بکری کو روزانہ کی بنیاد پر کتنے پرسنٹ ٪ پروٹین درکار ہوتی ہے. اور خالی اور گھبن بکریوں کی خوراک میں پروٹین لیول برابر ہے یا مختلف؟ شکریہ
روزانہ سولہ سے اٹھارہ فیصد اور خالی بکری بارہ فیصد تک بھی ٹھیک رھتی ھے لیکن حاملہ کو زیادہ توانائی اور لحمیات درکار ھوتے ھیں حاص طور پہ حمل کے آحری چھ ھفتے یعنی ڈیڑھ ماہ میں جب بچہ اپنے کل وزن کا اسی فیصد حاصل کرتا ھے۔
سہیل بھائی خرچہ کاشت کاری کے حساب سے کچھ نا کچھ اوپر نیچے چلتا رھتا ھے آپ ایک کلو ونڈہ چالیس روپے تک کا لگا لیں اور ساتھ فارم کے اخراجات اور لوسن یا کوئی بھی فصل جو چارے کے طور پہ دیتے ھیں اگر شامل کر لیں تو پچاس سے ستر روپے تک بن جاتے ھیں۔
Sohail Gujjar بردر بچت اس طرح ھو گئی کہ بکری اچھی خوراک کھا کر زیادہ بچے پیدا کرے گی دو اور تین کے حساب سے بیمار نہی ھو گئی تو اموات کی شکل میں جو نقصان ھوتا ھے وہ نہی ھو گا دوائی دارو کا خرچہ نہی ھو گا دودھ اچھا پیدا کرے گی تو بچے جاندار ھو گے جو کہ اچھی قیمت پہ فروخت ھو گے بکری لمبے عرصہ تک چلے گی کلوز فارمنگ بشک مہنگی محسوس ھوتی ھے لیکن اصل میں مہنگی ھوتی نہی بس رزلٹ کے لئے کچھ صبر کرنا پڑتا ھے اور پھر باقاعدہ ایک اچھا کاروبار بن جاتا ھے۔
malik waqas وقاص بھائی گندم کے بھوسے میں پروٹین تقریبا زیرو ھوتا ھے اس کا تو بہت نقصان ھے جانور کو ظاہر ھے اگر جانور کو غذائیت نہی ملے گی بس اس کے پیٹ میں بھوسہ ٹھونس دیں گے تو وہ پیداوار کیا دے گا پاکستان میں سب سے غلط رواج گندم کا بھوسہ ھے جس وجہ سے بکری فارمنگ ھمیشہ نقصان میں رھی ھے ھا گندم میں پروٹین لیول بارہ فیصد ھے اس کے ساتھ مزید کچھ اجناس اور خشک چارہ شامل کر کے اس کی مقدار کو سولہ سے اٹھارہ فیصد تک کر دیا جائے تو جانور صحت مند رھتے ھیں اور بہترین پیداوار دیتے ھیں۔
Qasim Zaman Rasikh قاسم بھائی ھے کا مطبل خشک چارہ ھوتا ھے جیسا کہ اگر لوسن کو خشک کر لیا چائے یعنی کہ لوسن میں اسی فیصد سے زیادہ پانی ھوتا ھے اگر دھوپ میں اسے خشک کر لیں اور اس کا پانی ختم ھو جائے تو اسے ھے کہتے ھیں۔