کل مینجر صاحب کا ایک انٹروئیو لیا تھا ویسے اس سلسلے میں آپ کہتے ھیں تو اپ لوڈ کر دیتے ھیں لیکن اس سے پہلے ایک منرلز کی ویڈیو ھے آپ اجازت دیں تو پہلے اسے اپ لوڈ کر دیں 🧐
Aoa, sorry for delay in reply, bro i am loss adjuster/insurance surveyor by profession. Lives in Lahore. Goat lover. Planning for goat farm in outskirt of lahore n still searching
@@GoatLandFarms اگر سوال و جواب کے وقت بکری کے بچوں کو دکھاتے تو 100k لوگ دیکھ لیتے. ٹاٹیٹل انگلش میں بھی لکھیں. انڈینز کو اردو نہی سمجھ اتی... جو وہ دوائ ٹیکہ بتا رہے تھے اگر اس وقت اس کو اسکرین پہ لکھ دیتے. اپ کے ولوگرز بڑھ جاتے. 😜 🌹😃💯
آپ کی ڈانٹ ڈپٹ سے ھم ایک دن سلجھ ھی جائے گے بس ھمت نہی ہارنی اب آپ نے بھی اور اصلاح کرتے رہا کریں تاکہ آنے والی ویڈیوز میں ان نکات کا خیال رکھا جائے۔ ایک تیل نکالنے والی مشین کی ویڈیو کل بنائی تھی وہ اپ لوڈ کرتے ھیں تو سکرین پہ جتنی معلومات ممکن ھو سکے لکھ بھی دیا کریں گے۔ خوش رھیں 💐🥰😍
@@GoatLandFarms نہی جناب یہ میرا پیار 😍 ہے بےلوث محبت ہے 💕🌹👌یہ ساسوں والی ڈانٹ ڈپٹ روک ٹھوک نہی ہے.🧐 یہ بڑے ماموں جی والے تجربات ہیں. میرا کمپیوٹر گرافکس اور گوٹس گرافکس سے گہرا تعلق ہے. سب یوٹیوبرز سے رابطہ رہتا ہے. گورٹ صابر. حماد. بکرا منڈی والے تینوں چینلز yes we can اور لاھوری مغل صاحب. اپ کے پاس کھلاڑی اور ٹیم سب سے اچھی ہے. لیکن پروفیشنل لیول کی کمی ہے. صرف چھ سات معمولی چیزیں ڈالیں اور برکت اور ڈالرز کی بہار دیکھیں. 😜
Yahya Mughal ماشاللہ آپ کا فیڈ بیک قیمتی اثاثہ ھے اور برائے مہربانی اگر کچھ تجاویز ھو تو ان سے آگاہی مرحمت فرما دیجئیے گا جو پانچ چھ نکات آپ فرما رھے ھیں۔
ھا جی فرحان صاحب بکریوں کا انسائیکلو پیڈیا ھیں اور انشاللہ پاکستان میں بکری فارمنگ کو ایسی جہت دیں گے کے دنیا بھی خیران رہ جائے گی اور وہ وقت اب دور نہی۔
Bahi jan allah apko or barkat day or ap jasy lago ki rahnmi kar rahy hen asy hi karty rahy bahi jo baty ap bata rahy ho asi baty to koi dr bi ni batyta or wo pasy bi ly jaty hen or ap to khdmaty khalak kar ray ho
Kahas ap pahly asi vedio banty or men dyhk lyta or 2 sal men mary 35 bachy na marty or men hemat har gya tha magr ab pehr hemat karu ga or ap kay tawan say kamyabi naseb ho gi inshallah
@@GoatLandFarms phr plz Meri help kar de aik 7 din ke Bache ko lose motion lage Hain wo dusri bakri ke dudh pe lagya hai bht ehtiyat ki phr b motion lag gae ab me usy is age me Kya du jo asar b kare
ہر وقت ھونا چاھئیے کیونکہ یہی بڑھوتری کے دن ھوتے ھیں اور اگر خوراک کی کمی ھو جائے گی جب انھیں بھوک لگے گی کھانے کو نہی ملے گا تو گروتھ متاثر ھو گی پانی بھی ساتھ رکھ دیں کیونکہ خشک خوراک کھا کر پیاس بھی لگتی ھے۔
بردر بچے کو بس گرم رکھیں ماں کو اچھی خوراک دیں جیسا کے السی گڑ ھالو یا پھر کاڑھا بنا کر پلائے۔ دس گرام سفید زیرہ دس گرام اجوائن دس گرام گیری دس گرام سونگھی تین پاؤ پانی میں ابال لیں جب پانی آدھا رہ جائے تو پلا دیں۔ کچھ دن یہ پلائے جتنی ماں کی خوراک گرم ھو گی اتنی گرم تاثیر کا دودھ بچے کو ملے گا اور وہ مخفوظ رھے گا۔
شکر ہے.. 🙏🙏🙏👉 پاکستان میں کوئی بندہ خود پریکٹیکل کر کے اپنا تجربہ بتا رہا ہے باقی تو سارے یوٹیوبر سبز باغ دکھا اور سنا کے ویڈیو کے ختم ہونے تک کڑور پتی بنا دیتے ہیں اور نتیجتاً بندہ اپنی جمع شدہ پونجی سے ہاتھ دھو بیٹھتا ہے... شکریہ
@@ghulamsarwarghulamsarwar8136 بلکل درست.. کہا. اگر بوٹ ہی چاٹتا رہتا تو تین دفعہ نکالا نہی جاتا... اب نوازشریف نے قوم کی آنکھیں کھولی.. بوٹ چاٹوں گے ویزاعظم بن جاؤ گے... عمران نیازی 15 سال ناکام رہا پھر بوٹ چاٹے تو کامیاب ہوا. لیکن عوام رل گئ.. 😜 تبدیلی کا کیڑا 🐛 سب کا نکل گیا