ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب جناب اللّٰہ تعالیٰ آپ کو صحت تندرستی عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین جناب آپ نے اچھی معلومات فراہم کر رہے ہیں
You can freez this milk and keep in ice section of frezeer. when your goat is deliver kids then you can keep this freez milk at room temperature and give to your kids. This milk (Boli) very important for kids.
130 din ke pregnant h hamari bakre wo bethne ke bad uth ni sak rhe is ka koa hall batae mager khana wagera kha rhe the thek se ...Sir plZ repky de m apki her video dekhta hu ...
اسلام علیکم فرحان بھائی کیا حال ہیں ما شا اللہ آپ لوگوں کو بہت اچھی انفارمیشن دیتے ہیں خاص طور پر نئے فارمر کیلے ۔ مجھے بھی گوٹ فارمنگ کا شوق ھے ۔چھوٹا سا فارم بنایا ہوا ھے ۔آپ کس علاقے سے تعلق رکھتے ہیں اگر اآپکے فارم کا وزٹ کرنا ہو تو کوئی پرابلم تو ھے ۔ما شا اللہ آپ کا منیجمنٹ سسٹم بہت اچھا ھے ۔کیا اآپنے منیجمنٹ میں ڈپلومہ یا ڈگری حاصل کی ہوئی ھے۔ اللہ اآپکے کا دوبار میں برکت دے اور صحت و تندرستی عطا فرمائے اامین
Meri goat ko bar bat lose motion Ho jaty hain 2 bakrian hain mery pas dono aik jesa Dana aur grass khati hain aik ko motion nahi lgty dosry ko bat bat hota a
کئی دفع آخری دو تین دنوں میں بکری اتنا زیادہ دودھ اتار دیتی ہے کہ کہ نکالنا پڑتا ہے اور اگر نہ نکالا جائے تو حوانے کے اوپر ایک فلٹر ہوتا ہے وہ ٹوٹ کر تھنوں میں آ جاتا ہے اور حوانہ ختم ہو جاتا ہے اور دودھ نکالنے سے کولیسٹرم بہت پتلا ہو جاتا ہے ۔اس کا کیا حل ہے۔؟؟؟