MaShaAllah Bhai you are doing great work. Initially I started watching Shiraz video but then I accidentally saw one of your vlogs and now I'm regularly following you. Looking at your great services no wonder a well behaved, talented child like Shiraz can only be your son. May Allah bless your, Shiraz, Muskaan, and your family ❤
پروردگارِ عالم ماں جی کے بیٹے کو تندرست و توانا حالت میں ماں سے ملائے ، خیریت سے اپنے گھر پہنچائے اور اپنے بیٹے کی خوشیاں دیکھنا نصیب فرمائے،آمین یارب العالمین۔
Apny buhut acha kia jo is tarah k topics p vlog bnaya zara hum Pakistan k dusre hisay me rehny waly log sikhain in logon se kujh sikhain kese himmt se reh rahy hain log yeh buhut buhut brave log hain yeh
دنیا میں کتنے دکھی لوگ ہیں اور آپ غریبوں کے مسائل پر توجہ دیتے ہیں اللہ کریم آپ کو اجر دے،ان لوگوں کا کوی پرسان حال نہیں ،اپکی وجہ سے انکے مسائل کا حل ضرور نکلے گا پلیز ایسے لوگوں کے حالات ضروردنیا کودکھایا کریں ،
Inshallah inshallah hazrat yaqoob sy hazrat yousuf ko milaa denay wala khudaa is ma ko b apni bety sy milaa degaa..or jab uska beta mil jae ap video tab b bnaega taki hamy b khushi ho😢ameen
آپ کو ایسے ولاگ زیادہ بنا نے چاھیے آپ کی وجہ سے اگر کسی کی مدد ھو جائے تو حج کے برابر سواب ھے آللہ پاک آپکو حمت دے زندگی کا اصل مقصد بھی یہی ھے ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
اللّٰہ پاک حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حضرت علی علیہ السلام کے صدقے سبھی کے والدین کو بہن بھائیوں کو عزیز و اقارب کو گھر والوں کو اولادوں کو ان سے وابستہ لوگوں کو خوشیوں بھری نیک لمبی زندگی عطا فرمائے آمین بجاہ سید المرسلین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حضرت علی علیہ السلام
This world is a real hell for all those who have lost their dear ones for one reason or the other. It is utmost responsibility of the government to take care of this old lady who is expecting still that her son will return soon. May Almighty Allah bless this old lady.
اگر اپ کا کنٹینٹ بھی ہے تو بھی اس میں بری بات نہیں ہے بہت اچھی اور حقیقت ہے رزق کو تلاش کرنا یہ انسان کی ضرورت ہے اس طریقے سے اگر اپ کو رزق مل رہا ہے تو یہ بہت اچھی بات ہے چند ایسے بلاگرز بھی ہیں جو اپنی بیویوں اور اپنے گھروں کو دکھا کر پیسہ کما رہے ہیں ان سب سے یہ بہتر ہے بہترین ہے اپ کا کنٹینٹ۔ اللہ پاک اپ مشکلات اسان فرمائے اور جن کو اس طرح کی حالت میں دکھاتے ہیں اللہ پاک ان کے حالات بہتر فرما دیں ان لوگوں کو اللہ پاک اپ تک اپ کا رزق پہنچانے کا وسیلہ بنا رہے ہیں اور اپ کی وجہ سے بہت سوں کی مشکلات حل بھی ہوتی ہوں گی یقینا ۔۔
آپ بہت ھی اچھا کام کرتے ھیں ایسے ہی لوگوں کو دیکھایا کریں تاکہ لوگوں میں شکر فکر اور مدد کو جذبہ پیدا ھو ناشکروں بدتمیز لوگوں کی باتوں کا برا مت منایا کریں
الحمد ِلله You are very blessed to help here Allah blessed auntie with ease and happiness We pray her son return to her soon Plz kp up with your hood work Allah will reward you جزاكم الله خيرا
Assalam o Alykum warematullahi wabarkatuh apko bhe aur MAA G ko bhe. ALLAH tala MAA g ki hifazat kare aur unke mushkilat door kare . Unko sehat dy Ameen 🤲😢 literally I m crying