کوئی نہیں غلطی ہوتی ہے ہمت رکھو ہمت سے کام کرو جو ہوا سو ہوا وہ بھول جاؤ اگے بہت زندگی پڑی ہے کچھ اچھا کام کرو اور ضرور کروگی ۔۔۔۔۔ سفید چادر میں داغ ہر کسی کو دیکتی ہے اس لیے تھوڑا احتیاط کرنا پھونک پھونک کے قدم رکھنا ہوتا ارد گرد بھوکے کتے ہیں ان سے بچنےکے لیے آپ کے لیے ہمارے دعائں ہیں اللہ آپ کو ہر افت سے محفوظ رکھیں ۔۔۔۔۔۔ بارہا کہ رہا ہوں بہت زندگی پڑی ہے بہت کچھ اچھی کرسکتی ہو اللہ ہدایت دیں