وعلیکم السلام ، بھائی، ہونڈا میں جو آپ سٹریم (کیٹیلیٹک) سے پہلے ہوتا ہے وہ وہ وائٹ بین اکسیجن سنسر ہے اور یہ جو نارمل نیرو بینڈ سینسر ہوتا ہے اس سے مختلف ہے اور اسی وجہ سے فیول ٹیم کی جو ڈیٹا ٹپک ہے وہ بھی مختلف ہے نیرو بینڈ والے سینسر میں فیول ٹرمز پرسنٹیج میں شو ہوتی ہیں وائٹ بینڈ سینسر میں یہ دو طرح سے شو ہوتی ہیں:- 1. پہلی سورت میں ریل نمبر شو ہوتے ہیں۔جیسے ون پوائنٹ زیرو ٹو۔۔۔اس کا مطلب ہے کہ گاڑی ٹو پرسنٹ لیم چل رہی ہے۔اور 0.98 کا مطلب ہے کہ گاڑی ٹو پرسینٹ ریچ چل رہی ہے۔ 2. دوسری صورت میںAF لمبڈا ویلیو شو کی جاتی ہے اگر لمبڈا ایک سے اوپر ہے تو اس کا مطلب گاڑی لین چل رہی ہے پہلے تو کم لوگوں کو فیول ٹرمز کی نالج ہے، اور جن لوگوں کو تھوڑا آئیڈیا ہے تو وہ صرف یہ کہ گاڑی رچ ہے یا لین۔۔۔جب کہ یہ پیرامیٹرز بہت سے فالٹ ڈائیگنوز کرنے میں کام آتا ہے