#Canola #Oil #Cooking #کینولا
Welcome to watching Farming Panel RU-vid Channel. Hi dears, today in this video you watch and can be able to make canola and mustard oil eatable at home. As we know, oils sold under the names of canola, soybean or sun-flower are more likely to have a palm oil mix. Palm oil is un-healthy oil that can cause cholesterol, blood pressure, heart disease and cancer. Canola oil is used as healthy oil in the world. That's why we should only use canola oil. Best of all, if all farmers grow canola and mustard themselves, at least their own acquired oil can be obtained. All the farmers can easily clean and make the oil usable at home. Our video will guide you in this regard. Please Like and share our video and subscribe our channel. Thanks for watching.
السلامُ علیکم:
مہربانی فرما کر ویڈیو کو آخر تک دیکھیں اور ہماری سفارش کردہ تجاویز کو سمجھنے کی کوشش کریں اور ان پر عمل کریں۔ جیسا کہ ہم جانتے ہیں کہ کہ کینولا، سویا بین یا سن فلاور کے نام پر فروخت ہونے والے آئل میں پام آئل مکس ہونے کے امکانات ہوتے ہیں. پام آئل ایک غیر صحت مند تیل ہے جو کولیسٹرول، بلڈ پریشر، دل کی بیماریاں اور کینسر پیدا کرنے کا باعث ہو سکتا ہے۔ کینولا آئل دنیا میں ایک صحت بخش تیل کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ اسی لیے ہمیں کینولا آئل ہی استعمال کرنا چاہیے۔ سب سے بہترین یہ ہے کہ اگر سبھی کسان کینولا سرسوں خود کاشت کریں تو کم از کم اپنے استعمال کا آئل تو حاصل کیا جا سکتاہے۔ گھر پہ ہی آپ سب کسان آئل کو آسانی کے ساتھ صاف کر کے قابلِ استعمال بنا سکتے ہیں۔ اِس سلسلہ میں ہماری یہ ویڈیو آپ کی مکمل رہنمائی کرے گی۔ ہم امید کرتے ہیں کہ ہماری یہ ویڈیو آپ سب کے لیے نفع مند ثابت ہو۔ برائے مہربانی آپ ہمیں اپنی رائے سے کومنٹس میں ضرور آگاہ کیجئیے۔ ہمارے چینل کو سبسکرائب ضرور کریں۔ آللہ آپ سب کو کامیابیوں سے ہمکنار فرمائے۔ آمین۔
How to filter the Canola Oil
How to filter the Mustard Oil
Make Canola cooking oil at home
Make Mustard cooking oil at home
Clean and filter with thick cloth
Canola and Mustard oil
Soybean more likely to have a palm oil mix
Palm oil mix in Sun-flower oil
Canola Oil saves from cholesterol
Canola Oil saves from blood pressure
Canola Oil saves from heart disease
Canola Oil saves from cancer
Benefits of Canola Oil
Benefits of Mustard Oil
Fallow us:
/ farmingpanel
21 май 2020