بالکل ٹھیک کہہ رہے ہیں میں نے سرسوں کے تیل میں پلاو اور بریانی بھی بنائی ہے بہت اچھا ذائقہ تھا بالکل بھی پتہ نہیں چل رہا تھا کہ سرسوں کے تیل میں بنی ہیں
بالکل صحیح فرمایا آپ نے۔ہم گزشتہ چھ ماہ سے ڈائریکٹ سرسوں کے تیل میں چاول ۔شوربے والے اور تمام قسم کے سالن بنا رہے ہیں۔سالن کا ٹیسٹ پہلے سے بہتر ہے اور ٹیسٹ میں کوئی فرق نہیں آیا۔جب تک کسی کو بتائیں نا کوئی نہیں پہچان سکتا کہ کونسا آئل ڈالا ہے سالن میں۔
آپ کا یہ کامایک قسم کا جہاد ھے۔ آپ لوگوں کو. قدرتی اور سستی اشیاء کے استمال کے طریقے بتاتے ہیں۔ اللہ اس کی آپ جزا انشاء اللہ ضرور دے گا۔ آپ عظیم انسان ہیں اللہ آپ کو دونوں جہاں کینعمتی عطاع فر ماءے۔ میں کراچی سے ہوں۔ اللہ حافظ۔
سر آپ نے بلکل صحیح بتایا ہے ہم بھی ایک لمبے عرصے سے سرسوں یا کینولا بیج لیکر تیل نکلواتے ہیں اور گرم ضرور کر لیتے ہیں نمک ایک چمچ ڈال کر یا گوندھا ہو تھوڑا سا آٹا جب وہ پک جاے تو تیل ٹھنڈا کر کے استعمال کرتے ہیں اگر کوئی نا بھی گرم کرنا چاے تو بھی کوئی ایشو نہیں بس گرم کر کے بے فکری سی ہو جاتی ہے 😁
Dr. Basra we r also using sarsoon oil from last 9 months. Everyone enjoyed my dishes n no one can identify that which oil I m using. It is really healthy Mashallah.
Yes, we’re using canola oil in our home. Initially we adopted the method of refining as you guided in your previous video. But few weeks later, my family stated cooking without refining and rest of us came to know many days later. Thanks
سر جی آپ اتنا تنگ کرتے ہیں اسی لیے مین نے بھی تنگ آ کر اپنے گھر 🏡 کے علاوہ 5 گھروں کو مکمل سرسوں کے تیل پر لگا دیا ہے اور واقعی کسی سمیل نہین آتی بس اپنا ذہن بن چکا تھا ۔ جزاک اللہ خیرا
Asslam o alaikum sir its very helpful knowledge about our health. thanks a lot sir. Allah Kareem aap ko saihat o tandrusti wali lambi zindgi ata farmaeen. Aameen
I remember my dad was fond of it. Him being Irrigation department employee loved these items- pure milk, fresh daily butter and in winter freshly made Gurh made with nuts 🥜 🌰. Sajid
اسلام علیکم۔سر کیسے ہیں آپ۔۔پلیز اگر آپ اپنا نمبر دے دیں ۔میں آپ سے کچھ معلومات اکھٹا کرنا چاہتا ہوں اور اس کو مکمل دیسی طریقے سے ریفائن کر کے مارکیٹنگ کرنا چاہتا ہوں۔۔جزاک اللہ خیرا
اسلام علیکم سر آپ کی ہر ویڈیو انفارمیٹو ہوتی ہے اس ویڈیو میں بی آپ نے بہت ہی اچھی انفارمیشن دی ہے سر میں نے اپنی بیٹی کے بارے میں پوچھا تھا کہ اس کو شوگر ہے اور آپ کسی اچھے ڈاکٹر کو جانتے ہیں تو پلیز بتا دیں آپ تو فیمس انسان ہیں آپ کو کون نہیں جانتا ہم لوگوں کو کہیں بھی ڈاکٹر نہیں اچھا ملا جو شوگر کا علاج کر دے اس چینل پر میری بیٹی کی باتیں سنیں آپ کو بھی ترس آجائے گا ابھی وہ صرف تین سال کی ہے اور سارا دن اتنا درد اٹھاتی ہے
میرے بھائ ! اپنے شہر کے کسی بھی ٹیچنگ ہسپتال میں اپنے بچی کو لے جایں ، بیس روپے یا پچاس روپے کی پرچی بنے گی اور آپ میڈیکل اسپیشلسٹ کو دکھا سکیں گے ، صرف پچاس روپے کے عوض۔ یہ وہ پرایویٹ ہسپتال ہیں جہاں سیلف فایناناس کے تحت بچے ڈاکٹری پڑھتے ہیں۔ انکے پینل پر بڑے بڑے قابل پروفیسرز/ڈاکٹرز ہوتے ہیں۔ یہاں اگر بچی کے کچھ ٹیسٹ بھی ہوے تو وہ بھی مارکیٹ کے مقابلے میں سستے ہوتے ہیں۔ یاد رہے کہ شوگر کا مکمل علاج ابھی دریافت نہیں ہوا ، اسکے لیے دوا ، پرہیز ، احتیاط ، خوراک ، مناسب ہلکی ورزش ، دعا اور میڈیکل اسپیشلسٹ سے مسلسل رابطہ، ایک بار پھر لکھتا ہوں باقاعدگی سے رابطہ رکھنا ہوگا۔ ہماری بدقسمتی کہ صحت ایسے انتہائ نازک موضوع پر ہر شخص ڈاکٹر بنا پھرتا ہے۔ خدا کیلیے ایسے گھریلو حکیموں اور ٹوٹکوں سے دور رہیں۔