#Onion #Nursery #پیاز #NasarPuri #Phulkara
Welcome to Farming Panel RU-vid Channel. Dear farmers, in this video you informed about the all techniques to cultivate the onion in summer and winter seasons. We visit some onion farmers in the area of Vehari and Melsi in Punjab Pakistan and record the conversation of two farmers for you. You also know how they cultivate the nursery of onion and grow it in hot summer season. You see how they grow onion nursery in an open field on planters. After watching and hearing these farmers you can be able to cultivate onion nursery and its growth. The onion nursery that you see in this video, they seed it on 29th May 2020. The record date is 29th June. It means now the age of this onion nursery is one month and it will shift for onion after 10 days. Dear farmers soon we upload the next video when nursery will shift in other field for onion. At the end of this detail we provide the contact numbers of these farmers for further detail. You can frequently ask any question relating this video in comments box or direct contact with us. Our video will guide you in this regard. Please Like and share our video and subscribe our channel. Thanks for watching.
السلامُ علیکم:
مہربانی فرما کر ویڈیو کو آخر تک دیکھیں اور ہماری سفارش کردہ تجاویز کو سمجھنے کی کوشش کریں اور ان پر عمل کریں۔
سبھی کسان بھائیوں کے لیے آج کی یہ ویڈیو بہت ہی اہم ہے۔ آج کی یہ ویڈیو خاص طور پہ ان کسان بھئیوں کے لیے ہے جو پیاز اگانے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ پیاز کی کاشت کے سلسلہ مین ہم نے وہاڑی سے لڈن روڑ پہ کرم پور اور وہاں سے مییلسی روڑ کا وزٹ کیا۔ جہاں پہ ہم بہت سے پیاز کے کاشتکاروں سے ملے۔ جن میں کچھ لوگ تو صرف اپنے کاروبار کی حد تک محدود تھے۔ پھر ہم امین پور کے بھائی عبدالحق صاحب اور بھائی محمد حسین کونسلر صاحب سے ملے۔ جنہوں نے ہمیں پیاز کی کاشت اور اسکی پنیری کی کاشت کے بارے میں بہت اہم معلومات فراہم کیں اور وہ ہم نے آپ سبھی کے لیے بھی ریکارڈ کیں۔ دوستو یہ پنیری جو آپ اس ویڈیو میں دیکھ رہے ہیں یہ انہوں نے 29 مئی کو کاشت کی تھی اور آج 29 جون ہے۔ اس حساب سے یہ پیاز کی پنیری ایک ماہ کی ہے اور یہ دس یا پندرہ دن تک پیاز کے لیے آگے شفٹ کر نے کے کابل ہو جائے گی۔ تو پیارے کسان بھائیو آپ پیاز کے بارے میں ان کی مکمل بات چیت دیکھیں اور سنیں۔ اگر پھر بھی کسی بات کی سمجھ نہ آئے تو آخر میں ان بھائیوں کا رابطہ نمبر بھی موجود ہے اور آپ ان سے مشورہ کر سکتے ہیں۔ اِس سلسلہ میں ہماری یہ ویڈیو آپ کی مکمل رہنمائی کرے گی۔ ہم امید کرتے ہیں کہ ہماری یہ ویڈیو آپ سب کے لیے نفع مند ثابت ہو۔ برائے مہربانی آپ ہمیں اپنی رائے سے کومنٹس میں ضرور آگاہ کیجئیے۔ ہمارے چینل کو سبسکرائب ضرور کریں۔ آللہ آپ سب کو کامیابیوں سے ہمکنار فرمائے۔ آمین۔
Onion Nursery in the month of June and July
Onion nursery in hot and summer season
How to cultivate onion nursery
How to cultivate onion in summer season
How to sowing onion nursery
Best ways for onion cultivation in all seasons
How to protect onion and nursery in hot weather
Nasar Puri piaz ki paneeri ki kashat
Phulkara piaz ki nursery ki kashat
What is Citrus psyllid
Different way for plant protection
Farmers' Contact:
Abdul Haq 03007726652
Mahar Ghulam Husain 03066858935
Contact Us:
/ farmingpanel
Contact # 03017590052
29 июн 2020