ہاۓ ہاۓ اطہر من اللہ صاحب کے لیے بقول نور جہاں " نہ جی بھر کے دیکھا نہ کچھ بات کی بڑی آرزو تھی ملاقات کی ملاقات کی اچھا گیت ہے اطہر من اللہ کو ضررور سننا چاہئیے
شکر کریں صدیقی صاحب ۔۔۔ کہ اطہر من اللّه نے گھنگھرو باندھ کر ۔۔۔یہ گانا نہیں شروع کر دیا ۔۔۔ رقص زنجیر پہن کر بھی کیا جاتا ھے ۔۔ آج اطہر من اللّه کے لئے بہت دکھ بھرا دن تھا ۔وه تو عمران خان کے عشق میں ماہ جبین ۔۔رافیہ ۔۔ قیصرہ الہی کو بھی پیچھے چھوڑ گیا ھے ۔۔۔
السلام علیکم انتہائی زیادہ محترم جناب عبدالقیوم صدیقی صاحب اور انتہائی زیادہ محترم جناب ناصر اقبال صاحب اور انتہائی زیادہ محترم جناب عمران وسیم صاحب اور انتہائی زیادہ محترم جناب جہانزیب عباسی صاحب اپ چاروں نے کوٹ پروسیڈنگ کے بارے میں انتہائی زیادہ زبردست اور دلچسپ معلومات عوام تک پہنچائی ہیں اور کور روم کے اندر کیا کچھ ہوتا رہا ہے اس کے بارے میں بھی عوام کو اگاہی فراہم کی ہے جس کے لیے ہم اپ کے ممنون اور مشکور ہیں بہت بہت شکریہ سدرہ درانی ایبٹ اباد سسٹر آف ذوالفقار درانی پی ایم ایل این ہزارہ ڈویژن کے پی کے
دیکھا جو میں نے تجھ تو میں تو ہل گیا۔ لگتا میرے سینے سے دل نکل گیا۔ بیوی سے بچی سے بھی ملواونگا تجھے۔ تیرا دھیان کدھر ھے تیرا عاشق ادھر ھے۔ ۔ اطہر من اللہ ۔ دل میں ہو تم سانسوں میں تم بولو تمھیں کیسے چاہیں۔ بابر ستار۔ لیلی میں لیلی تیری ہوں لیلی دل میرا چاہے تجھ سے ملنا اکیلا۔ ۔ کیانی۔ منی بدنام ہوئ ڈرالنگ تیرے لیۓ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ عدلیہ۔ ہم بھی تو پڑے ہیں راہوں میں۔ لاہور ہائ کورٹ۔ فیصل واڈا۔ ہم تو ڈوبے گے صنم تم کو لے ڈوبے گے۔ اور ہم تو تیر کر نکل جائنیگے تمھیں وہیں پھینک آئیں گے۔ ۔ گلوں میں رنگ بھرے باد نو بہار چلے۔ چلے بھی اؤ کہ ۔۔۔ پشاور ہائ کورٹ۔ چھ نے مارا چھکا۔۔۔ زور کا لگے گا دھکا ۔۔۔ عمرانڈو جج نامنظور ۔۔۔ نامنظور نامنظور۔۔
11:44 Justice Athar Manullah sahab ny aaj hearing me ARY ko hukum nahi diya ky agli smaat per Khan sahab ki video link hearing ky waqt lighting ka arrangement karay Takay khan handsome nazar aye.😂😂
You r advised to take comments on these court matters with Mr. Nasit and Mr. Jahanzeeb as they have not their own interest means they did not do their V LOGS. You must notice this because we listen you in a highly profile matters specially court matters.
سیاسی جماعتوں یا سیاسی تحریکوں کے activists کومنصف کے منصب پر سایکٹ نہیں کرنا چاھیے بلکہ انھیں خود ہیں نہیں انا چاھیے وہ وکیل کے طور پر زیادہ عزت دولت اور شہرت کما سکتے ھہیں فاروق نائیک اعتزاز احسن اورخالد انور صاحب کی طرح
MR. AQS & COLLEGUES, the contempt 'OF COURT' proceedings be stretched and made applicable to the judge as well, who decides a case wrongly 'interalia' on account of taking some EXTRA advantages whatsoever DIRECTLY- INDIRECTLY OR disgrace- insult any litigant who appears in COURT. From the live proceeding it has been proofed that CJP QAZI FAEZ ESSA is a QAZI in true sense. No preference was given to any one but rather conducted the proceedings strictly in accordance with law.
Meri 4 bazorgane deen se guzarish hai k kam ki baat btaen niyazi kiya karta hai hame os se kuch nahi lena dena hamari taraf se kal phansi deni hai aj hi de den kam ki baat btaen k ye kanzir kahi bahir to nahi a raha
Today's hearing was totally wastage of time of the court and people of Pakistan. If 20 mio people watched this programe, it means we wasted 50 mio hours of the nation.
30 سال پہلے میں ایک نوجوان صحافی تھا پھر صحافت چھوڑ کر ذاتی ملازمت شروع کردی اب دل کرتا ہے کہ پھر صحافت شروع کر دوں وجہ بہت سادہ ہے کہ اب عدالتوں میں بڑے دلچسپ سیاسی مقدمات چلتے ہیں میرے زمانہ صحافت میں تو شاذونادر ہی کوئی سیاسی مقدمہ ہوا کرتا تھا بس عام لوگوں کے کیس ہی چلا کرتے تھے پچھلے چند سالوں سے خاص طور پر بندیال کے دور سے سیاسی مقدمات نے پوری سپریم کورٹ کو یرغمال بنالیا۔ چلیں اگر وہ دور نہیں رہا تو یہ بھی نہیں رہے گا۔
اسے کہتے ھیں سزا۔۔ مشہور ھےکسی خٹک کو باندھ کر مارو نہیں ۔بلکہ درخت کیساتھ باندھ کر اسکے پاس ڈھول بجاؤ ۔ خود ھی تڑپ تڑپ کر مر جائیگا۔ یہی آج نیازی مراثی کیساتھ قاضی صاحب نے کیا ھے۔