5 مارچ 1999ء کو بزمِ حسانؓ کامونکے کےزیرِ اہتمام عظیم الشان محفلِ حمد و نعت کا انعقاد کیا گیا اور خاص بات یہ کہ اس موقع پر حسانِ پاکستان قبلہ الحاج محمد علی ظہوریؒ کی تاجپوشی بھی کی گئی۔
حضرت پیر آفتاب احمد مجددی(آستانہ عالیہ چُورہ شریف)کی زیر صدارت اس یادگار محفل میں معروف نعتگو جناب الحاج محمد حنیف نازش مرحوم نے قبلہ الحاج محمد علی ظہوریؒ کو منظوم خراج پیش کیا جبکہ بزم حسان کامونکے کے عہدیداران و اراکین نے قبلہ حسان پاکتان کی تاجپوشی کی اور دیگر تحائف پیش کئے۔
اس ویڈیو میں حضرت الحاج محمد علی ظہوریؒ اپنا لکھا کلام پیش کر رہے ہیں۔
ویڈیو پیش کردہ:ظہوریؒ میڈیا نیٹورک ZMN.
#ibnezahoori2009 #mehfil
11 окт 2024