Official video of Anwar Maqsood in Jashn e Jaun elia by Ishq Abad. انور مقصود کی لاہور میں جشنِ جون ایلیا میں تازہ گفتگو #ANWARMAQSOOD #JAUNELIA #PTI #انورمقصود
Hats off to you sir👏 ❤ 👌 classic...mindblowing...zabardast.aik aik lafz hamari (awam)dil ki awaz or aj k halat ki bilkul sahi akaasi.....big fan of yours sir....Allah apko salamat rakhay...ameen
انور مقصود صاحب نے پاکستان کو پروان چڑھتے کماور اترتے زیادہ دیکھا ہے دل میں یہی آس چھپائے بیٹھے ہیں کہ سانس تھمنے سے تھوڑا پہلے ہی عزیز وطن کو کچھ ہنستا بستا دیکھ کر جائیں 😢
ثریا سچ بولنے پہ بہت بڑی سزا ملتی ہے غیرت کر دیا جاتا ہے آپ نے اتنا سچ نہیں بولا تھا اللہ تعالی آپ کو محفوظ رکھے اللہ تعالی اپنی امانت میں رکھے مگر آپ نے اپنا فرض نبھایا جاگنے جگانے کی کوشش کر رہے ہیں شاید آپ کی بات سنی جائے شاید آپ کی بات دل کے دروازے پہ شاید دستک دے دے مگر چلے آپ نے دستک دی تو دی تو ہے نا ان کے دلوں پہ دستک دی ہے شاید اللہ تعالی ان پہ رحم کرے شاید اللہ تعالی ان کو سیدھا رستہ دکھائے جن کی مائیں اپنے بچوں کے لیے اپنی بیٹیوں کے لئے تڑپ تڑپ کے رو رو کے مر رہی ہیں اللہ تعالی شاید دن کر لے جو آپ نے دستک دی ہے شکریہ جزاک اللہ جیتے رہیں😭😭😭😭😭😭😭😭🤲🏻🤲🏻
When thieves and guards come together, the household's situation becomes just like what is happening in Pakistan today. Pakistan has not been made livable because those who have the power do not want to live here, and those who want to live here do not have the power. 🙏 Long live Imran Khan.
انور صاحب یہاں جمہوریت نہیں ہے جمہورا بچہ ہے یہاں پاکستانی جمہورہ بچہ ہے جو مداری ن جا رہا ہے اور وہ بچہ پاکستانی بچہ نہ چل رہا ہے یہاں کوئی جمہوریت نہیں ہے یا کوئی جمہوریت نہیں ہے💔💔💔💔💔💔💔💔😭😭😭😭😭😭🤲🏻😭🤲🏻🤲🏻🤲🏻
sad truth is Pakistani awam/public for 76 years of slavery under the PakiMafia ArmyBrass has been ruthlessly trampled upon , and now Paki Awam has lost the will to protest against slavery. so now the PakiArmyBrass has become more brazen and has increased their looting/corruption without any fear.seems like Paki Awam will remain slave to PakiArmy always.🥲
اللہ کرے کہ آپ نے جو دستک دی ہے اس سے شاید غریب اور مسکینوں کے لئے شاید کوئی رستہ بن جائے سکھ کا اور دکھ دور ہو جائے شاید کوئی دروازہ کھول دے اپنے ضمیر کا اپنا فرض بخوبی نبھا آیات بہت اچھے سے نبھایا کم سے کم آپ جب اللہ کے پاس حضور پیش ہوں گے تو آپ یہ کہنے جو گے تو ہو گے میں نے دستک دی تھی اللہ انہوں نے دروازہ نہیں کھولا میں نے دستک دی تھی اے اللہ انہوں نے دروازہ نہیں کھولا آپ کی دعاؤں کی بھی ضرورت ہے پاکستان کو اور پاکستان کی عوام کو پاکستان زندہ باد پاکستان زندہ باد پاکستان زندہ باد😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
جزاک اللہ سر جزاک اللہ اللہ تعالی آپ سے راضی ہوں سچ بولنے کے لئے اور حقیقت بتانے کے لئے شاید کچھ لوگوں کی آنکھ کھل جائے آپ نے اپنا فرض اچھے سے نبھایا اللہ تعالی آپ سے راضی ہو اور آپ کی جان محفوظ رہے آپ اللہ کی امان میں رہیں جزاک اللہ جتنی عوام پریشان ہیں اتنے آپ بھی پریشان ہیں سر اللہ تعالی ہی کوئی شاید معجزہ دکھائے نہیں تو یا کوئی موجزہ نہیں آپ کچھ بھی نہیں ہو سکتا یہ یہ کالے چوروں کا ملک ہو چکا ہے جان آج دن صاف دیتے ہیں اور نا انصاف ملتا ہے صاف ہے تو زرداری کے لیے انصاف ہے تو شریفوں کے لئے انصاف ہے تو چوروں کے لئے یا کے لیے کوئی انصاف نہیں ہے یا غریبوں کے لئے کوئی انصاف نہیں ہے غریب تو ایسا ہو چکا ہے کہ جیسے وہ کوئی کیڑا مکوڑا وہ بھی سریلے والا کے خدا نہ خاستہ اگر پاس سے گزر گیا تو کاٹ نہ لے عوام کو ایسا نے سمجھ لیا ہے😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻 سر پچاس سال کی ہونے والی ہوں میں یقین پاکستان کی طرف جاتے ہوئے دیکھنا حسرت ہی رہ گئی پاکستان کیوں نہیں چانا بن سکتا پاکستان کیوں نہیں بن سکتا ہم کیوں نہیں ترکی جیسے بن سکتے جہاں چور ہوں گے جہاں انصاف نہیں ہوگا وہ کیسے چائنا بنے گا کوئی اپنی حد میں رہ کے کام نہیں کرتا دوسرے کی حد میں آنے کی کوشش کرتا ہے ہر کوئی کسی کے دوسرے کام آنے کی کوشش کرتا ہے ہر چیز ہر دارا اپنی جگہ پہ اچھا لگتا ہے مگر نہیں کچھ نہیں ہوسکتا کچھ نہیں ہو سکتا کل حوصلہ ہار چکے امید خاں چکے ہیں یا کچھ نہیں ہو سکتا یا چور ہیں چور ہیں یا ڈاکو ہیں ڈاکو ہیں پولیس والے بھی ڈاکو بن گئے ہیں گھروں میں شیشے توڑ کے آتے ہیں عورتوں اور بچوں کو اٹھا کے لے جاتے ہیں ایسے لگتا جیسے پاکستان نہیں ہیں یہ کشمیر ہے سر بہت دل ٹوٹ گئے بہت دل ٹوٹ گیا بہت زیادہ دل ٹوٹ گئے عوام کا بہت زیادہ ماؤں کے دل زخمی ہوگئے وہ ختم ہوتی ہیں وہ خود غریب روتے ہیں بہت مجبور ہوتے ہیں بہت مجبور ہوتے ہیں😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
sad truth is Pakistani awam/public for 76 years of slavery under the PakiMafia ArmyBrass has been ruthlessly trampled upon , and now Paki Awam has lost the will to protest against slavery. so now the PakiArmyBrass has become more brazen and has increased their looting/corruption without any fear.seems like Paki Awam will remain slave to PakiArmy always.🥲
True legend,🤝 Just listening to him since many hears he is the final hope for pakistani hopeless peoples, This is the person who reveals each and everything with references!!!👏👏
sad truth is Pakistani awam/public for 76 years of slavery under the PakiMafia ArmyBrass has been ruthlessly trampled upon , and now Paki Awam has lost the will to protest against slavery. so now the PakiArmyBrass has become more brazen and has increased their looting/corruption without any fear.seems like Paki Awam will remain slave to PakiArmy always.🥲
انور صاحب واہ جی واہ واہ جی وا کیا رپورٹ آپ نے ٹیک اچھے سے دیں خان صاحب کی اللہ آپ سے خوش ہو اللہ آپ سے راضی ہو اللہ آپ سے راضی ہو کتنی اچھی رپورٹ کا رزلٹ دیا آپ نے جزاک اللہ جزاک اللہ🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻
Ye kon log hain jo hans rahy hain anwar maqsood ( the legend ) es system ko AAENA dheka rhy hain yaha jahil awam baat ko sunnay bakhair clapping and hans rhy hain. shame on such these jahil awam.
Hamaray Muashray ka is se khoobsurat marsiyaa nahi ho sakta.... Hum Ahl.e.Shehar apnay Jawanon k darmiyan... Jaun il Muaajza hai agar kheriyat se hain...
Genius! Mashallah so well he highlighted all the issues, while making it light-hearted for the audience. Hope the people in the audience wake up and support Imran Khan and PTI in these dark times.
sad truth is Pakistani awam/public for 76 years of slavery under the PakiMafia ArmyBrass has been ruthlessly trampled upon , and now Paki Awam has lost the will to protest against slavery. so now the PakiArmyBrass has become more brazen and has increased their looting/corruption without any fear.seems like Paki Awam will remain slave to PakiArmy always.🥲
When thieves and guards come together, the household's situation becomes just like what is happening in Pakistan today. Pakistan has not been made livable because those who have the power do not want to live here, and those who want to live here do not have the power. 🙏 Long live Imran Khan.
سر یار کہ عدالتیں اور کہاں چیف کہاں انصاف یہ جنگل کا قانون ہوچکا ہے جج چیف صاحب اسی دن نااہل کر دیتے جس دن لیکشن کی ڈیٹ تھی اور ان لوگوں نے نہیں کرائے وہ جج کی عدالتوں کو شریف زرداری یہ تیرہ پارٹیوں نے جوتے جوتے کے نوک پر ان کا فیصلہ لکھا مگر دل تو کوئی اثر نہیں پڑتا کیوں کہ انہیں شریفوں نے کہا تھا کہ ہم وہ کال نہیں کرتے ہم آج کرتے ہیں ہم ججوں کو خریدتے ہیں یہاں نہیں شریفوں نے کہا تھا یا کوئی انصاف نہیں ہے یا کوئی عدالتیں نہیں ہے یا کسی کو کوئی انصاف نہیں مل سکتا صاحب ڈیلی عدالتوں میں جاتے ہیں کتنا کس کو انصاف مل گیا کتنا سب دیکھ رہے ہیں سچ کیا ہے جو کیا ہے سب دیکھ رہے ہیں مگر بولنا کوئی نہیں چاہتا اپنے اندر کوئی بھی نہیں دیکھنا چاہتا کہ کمی کہاں ہے ہم کہاں غلط ہے کوئی بھی نہیں دیکھنا چاہتا کیونکہ یہاں سب چور بیٹھے ہوئے ہیں یا سب چور بیٹھے ہوئے ہیں ہماری دوڑ تو اللہ تک ہے ہم تو کہیں جا بھی نہیں سکتے گریب کی پہنچ اللہ کی طاقت ہوتی ہے اور اللہ پہ فیصلے چھوڑ دینا سب سے بہتر ہے ہم نے بھی اپنے اللہ پر اپنا فیصلہ چھوڑ دیا زمین پر تو جج فیصلہ نہیں دیتے ان شاء اللہ تعالی ہمارا اللہ اوپر بیٹھا ہے ہم ان کو ضرور انصاف ملے گا ضرور انصاف ملے گا ضرور اللہ تعالی ہمیں انصاف دیں گے مگر ہم جب اللہ کے پاس جائیں گے تو ان ججوں کے گریبان پکڑے ہوں گے کہ اللہ تعالی انہوں نے ہمارا انصاف صحیح نہیں کیا تھا انہوں نے ہمیں انصاف نہیں دیا یہ جانے اور اللہ جانے اس جہان میں بھی اللہ پوچھے گا اور اگلے جہان بھی😭😭😭😭😭😭😭😭😭
ji sab faislo per hi allah pooche ga, hamare mulk me faisle ghalat hi kiye gaye hain, ab bhi or pahle bhi, jab ham pahle kiye gaye ghalat faislo per khoosh the to hame aaj ke ghalat faislo per bolne ya ihtejaaj kerne ka haq bhi nahi he
I really admire him a lot after I came across loose talk with moin Akhtar, such a gem of Pakistan ❤❤.... His is a great ✍️,😘😘... Love from Sikkim (India)