@@claymore993اب سپریم کورٹ کا چیف جسٹس خود سے سوموٹو نہیں لے سکتا یہ کام کمیٹی کا ھے لیکن جب کیس اسلام آباد ھائیکورٹ دبائے بیٹھی ھو اور جس کی بیٹی ملزم ھو وہ سپریم کورٹ کا جج بن جائے تو انصاف ندارد۔
@@claymore993آپ اپنی خاندانی روایات کا اظہار ایسے سرراہ مت کریں ۔اگر والد ماجد عمران احمد نیازی اور ان سے متعلق کوئی بات بری لگے تو یہ کیا کہ آپ اپنے خاندان میں رشتے کی روایات کا ذکر لیکر بیٹھ جائیں
الله اس مظلوم باپ کی داد رسی فرمائے -قاضی عیسیٰ کا فراہمی انصاف کا معیار سمجھ سے بالاتر ہے -جب اس نے حافظ قران کیس میں قرآن حافظ کی کی اہمیت کم کی تھی تب ہی دل نے کہا تھا اسکو الله عزت نہیں دیگا اور سب نے دیکھ لیا چیف جسٹس بن کر بھی یہ ذلیل ہورہا ہے
حضور والا یہ کس طرح سے کسی قرآن اور حدیث کے خلاف ھے کہ اگر ایک حافظ قرآن کو نمبر نہ دیئے جائیں ؟قرآن اللہ کیلئے حفظ کیا یا کہ دنیاوی فائدہ کیلئے؟باقی کس کو عزت کس کو ذلت یہ اللہ کا معاملہ ھے آپ کون ھوتے ھیں اس پر گمان بھی کرنے والے کہ کسی کو اس کام کی وجہ سے عزت یا ذلت ملی۔ اگر PTI والے کسی کو گالیاں دیں تو وہ انکی تربیت ، PTI والوں کی عزت کب سے کسی کی عزت اور ذلت کا معیار ھوگئی ؟
اگر PTI والے کسی کو گالیاں دیں تو وہ انکی تربیت ، PTI والوں کی عزت کب سے کسی کی عزت اور ذلت کا معیار ھوگئی ؟وہ تو کسی کو کسی بھی وقت والد کا درجہ دے دیتے ہیں
Islamabad ma sab citizens mar gay kia, New York ma ek kaala mara tha police nay pooray shaher nay Bahar Nikal kar sab ko knees pa bithaya tha ham Mari hui qombha kia
AQS you are big ..........4 men are sitting and you have reached here. This is planned with support of government. Ghhaltee motorcycle waly kee bhi ho suktee hy.