ماشاءاللہ ماشاءاللہ آپ انداز گفتگو بہت پیارا اور دل کو چھو جانے والا ہے ۔ بہت عمدہ طریقے سے سمجھایا، آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی تعریف کی دل خوش ہوگیا۔ ❤❤❤❤❤ جزاک اللہ
Walaikum assalam wa rahmatullahi wa barakatuh Mashallah jaza kalla hu qasida great👌👌👌 healthy tips information wonderful sharing 🌹🌹🌹my dear brother Allah bless you have a nice day Allah Pak aapki umra mein barkat ata farmae 🤲🤲🤲 donon Jahan ki ata farmae 🤲🤲🤲
قبلہ ڈاکٹر ابراہیم صاحب اسلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ ماشااللہ بہت اچھی مزےدار ویڈیو سماعت کرائیں بھائی جان مزا آ گیا اور بہت اچھی جانکاری حاصل ہوئی آپ نے جو کدّو کے بیج کے جو فائدے بتائیے بھائی کیا بات ہے مجھے پہلی مرتبہ اس کے فائدے معلوم ہوئے ماشاء اللہ عرض یہ ہے کہ میرے گھٹنوں میں درد رہتا ہے اور میرے گھٹنے کچھ عرصہ سے آؤٹ سے ہو گئے ہیں تو اس بیجوں کے استعمال سے ٹھیک ہو سکتے ہیں اسکا سفوف بنا لیں یا ثابت لینا ہے صرف شام کو پانی سے یا دودھ سے لینا چاہیے دراصل میں انڈیا سے ہوں برائے کرم مجھ ناچیز کو جواب سے نوازے اِس کے استعمال سے گردے میں یا پروٹین کا کوئی مسئلہ تو نہیں ہوگا مجھ ناچیز کو اپنی صلح سے رہنمائی فرمائے اللّٰہ پاک آپ کو خوش رکھے اور دین و دنیا کی بہت ساری دولت سے مالامال فرمائیں آمین ثم آمین یارب العالمین
JAZAKALLAH DR SAHAB AAP KO ALLAH UMR ME BARKAT AATA FARMAYE HAME BHI DUA ME YAAD RAKHEN Last two years i was suffering from blood sugar yet im not taking any medicine just eat 2 leafs of AMRUT guava every morning without brush im thankful to u which was given another quran remedy inshallah i will take pumpkin seeds for your valuable advice......
Assalamwalaikum sir aap ne apne video mein kaha pakistan mein sugar ke bemari ke liye abhi bahut se cheeze hai jiske use karne se sugar set ho jayehe pls share your views on sugar it wïll be very highly appreciated jazakallah khair