جب کوئ بھی اپنے آ پ کو کراچی والا یا اردو اسپیکنگ کہتا ہے تو اس کے لفظوں کے استعمال کرنے کا انداز یا زبان بتا دیتی ہے کہ وہ اردو اسپیکر ہے اصلی کراچی والا یا اردو اسپیکر ہے جو لوگ اپنی زبان میں لفظ کرا , کری کا استعمال کرتے ہیں وہ اصل اردو اسپیکر یا کراچی والے نہیں لگتے لوگوں سے گزارش ہے کہ اپنی زبان کو صحیح کریں ۔ مثلاً (میں نے نہیں کرا)نہیں کہا جاتا بلکہ (میں نے نہیں کیا) کہا جاتا ہے، لکھا جاتا ہے