السلام علیکم استاد محترم۔ رب العالمین آپ کی ہر سمت اپنی خاص حفاظت فرماے۔ آمین۔ آپ کو اپنے خاص فضل و کرم میں رکھے۔ آمین یا رب العالمین۔ آمین یا حی یا قیوم۔
السلام علیکم شیخ محترم اللہ آپ کو ا ور آپکی فیمیلی کو اپنے حفظ وامان میں رکھے اللہ ہم سب لائو چیٹ فیمیلی کے خوشخبری والے خوابوں کو بہت جلد حقیقت میں بدل دے بے شک وہ القادر ہے
umar Hai 24 Sal shaadi ko 7 Sal ho gaye hain aulad Nahin hai main 4 mahine se Khwab me beta dekh rahihu Kabhi delivery Hote Hue dikh rahi hai To Kabhi main bacche ko dudh Pila rahi hun.
Aoa Meri age 61 Married 5 kids Ma khana kaba k samny first floor per bhati hoon Kabba ka uper bohat say choty choty frishty urr rahy hain ma un ko paker ker monh ma dal rahi hoon to asy lagta ha jasy berf monh ma ha 2,4 he khay hain phir sary gaib ho jaty hain Mrs Dost Muhammad Joher tow Lahore
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ شیخ محترم حدیث جس نے مجھے (نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا اسنے مجھے ہی دیکھا توکیاشیطان.....۔۔شمائل نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے روپ لے سکتا ہے جیسے آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے بات کرنے کا انداز ،سننے والے کی طرف رخ کرنا اور بلکل متوجہ ہو کر سننا اور مسکراہٹ وغیرہ
السلام علیکم و رحمۃ اللہ جزاک اللہ خیر. محترم ایک گزارش ہے کہ آپ مختلف خوابوں کی تعبیر بیان کرتے اگر ان تعبیرات کے چھوٹے چھوٹے الگ الگ عنوانات پر ویڈیو ڈالیں تو بہت آسانی ہوگی.